ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

فطرت(6)

سیرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مشکلات کا حل

سارے عالم کی وفا حضرت عباس (ع) ميں ہے۔۔۔۔

امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی

سیرت حضرت عباس علیہ السلام

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور ثبات قدم

یا حبیبی یا حسین

حسین منی وانا من حسین  

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب

ان الحسین باب من ابواب الجنة

اہل بیت علیہم السلام نہج البلاغہ کی روشنی میں

فطرت(5)

نقوش حیات پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم

فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم ﷺ

بحران معنویت کا واحد حل سیرت پیغمبر (ص) کیطرف بازگشت

امام موسٰی کاظم (ع) کی سیرت میں توجہ طلب نکات

امام کاظم (ع) اور سخت ترین حالات میں غریبوں و ناداروں کی مسیحائی

تربیت اولاد کے انمول اصول

فطرت(3)

فطرت(2)

فطرت(1)

قیامت اور معاد کی حقیقت

کردار زینبی کی شناخت اور اپنانے کی ضرورت

جشن مولود کعبہ (ع) اور ہماری ذمہ داری

بے داغ سیاست کا حاکم کون؟

محترم مہینے اور ہماری ذمہ داری

حضرت امام محمد تقی (ع) کی مجاہدانہ زندگی

امام علی نقی (ع) اور ظالم حکمران

امام باقر العلوم (ع) اور حوزہ علمیہ کے طلاب

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Thursday 22 March 2018 - 19:32
Share/Save/Bookmark
ایم ایم اے کا منشور قرآن و سنت اور جمہوری اقدار کا آئینہ دار ہوگا، علامہ ساجد میر
ایم ایم اے کا منشور قرآن و سنت اور جمہوری اقدار کا آئینہ دار ہوگا، علامہ ساجد میر
 
 
کراچی سے لاہور پہنچنے پر اپنے مرکزی دفتر راوی روڈ میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کے تنظیمی ڈھانچے کی تکمیل ایک بڑی پیشرفت ہے، تمام قائدین نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو اپنا صدر چنا ہے اور اسی طرح لیاقت بلوچ کو سیکرٹری جنرل بنایا گیا ہے، دیگر عہدوں میں تمام جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کی دستور کمیٹی کے چیئرمین علامہ ساجد میر نے مرکزی دفتر مرکزی اہلحدیث راوی روڈ پر کراچی سے لاہور پہنچنے پر علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا منشور قرآن و سنت اور جمہوری اقدار کا آئینہ دار ہوگا، جسے عام انتخابات سے کافی پہلے تیار کر لیا جائے گا جو عوامی امنگوں اور دینی قوتوں کا حقیقی ترجمان ہوگا، جس میں اسلام میں دیئے گئے عورتوں کے حقوق کے تحفظ کی بات کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دین اور دینی اقدار کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے گا، نظریہ پاکستان جو ہماری اساس ہے کی روشنی میں اسلام کے عملی نفاذ کا خاکہ بھی پیش کیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے کے تنظیمی ڈھانچے کی تکمیل ایک بڑی پیشرفت ہے، تمام قائدین نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو اپنا صدر چنا ہے اور اسی طرح لیاقت بلوچ کو سیکرٹری جنرل بنایا گیا ہے دیگر عہدوں میں تمام جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے اور ان کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
 
خبر کا کوڈ: 713124