ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 14:30
Share/Save/Bookmark
اسکردو اور گردونواح میں اعصاب شکن لوڈشیڈنگ برقرار، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز
اسکردو اور گردونواح میں اعصاب شکن لوڈشیڈنگ برقرار، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز
 
 
حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس وقت تقریبا پورے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے لیکن گلگت بلتستان کی صورتحال اس ضمن میں ناگفتہ بہ ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ بلتستان کا صدر اور وزیربرقیات گلگت بلتستان کا شہر اسکردو گزشتہ ایک ہفتے سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ بدترین لوڈشیڈنگ پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔ لوڈشیڈنگ سے ستائے ہوئے سینکڑوں لوگوں نے سڑکوں پہ آکر حکومت اور محکمہ برقیات کے خلاف شدید احتجاج اور کھل کر نعرے بازی کی۔ اسکردو شہر اور گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بدترین لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ کاروبار بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اس حوالے سے یادگار شہداء اسکردو پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومت اور محکمہ برقیات کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اسکردو شہر ایک ہفتے سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے لیکن حکمرانوں کو اس کا کوئی احساس ہی نہیں ہے۔ اگر لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ پورے بلتستان میں پھیلا دیا جائے گا۔ ایک ایسا خطہ جو بجلی کی پیداوار کے حوالے سے پورے ملک کی ضروریات سے کہیں زیادہ بجلی پیدا کر سکتا ہے، بدقسمتی سے اپنی ضرورت کے مطابق بجلی پیدا کرنے سے بھی قاصر ہے۔ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس وقت تقریبا پورے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے لیکن گلگت بلتستان کی صورتحال اس ضمن میں ناگفتہ بہ ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 704539