ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 14:19
Share/Save/Bookmark
سید مہدی شاہ کیجانب سے پاکستانی شناختی کارڈ واپس کرنے اور پیپلز پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
سید مہدی شاہ کیجانب سے پاکستانی شناختی کارڈ واپس کرنے اور پیپلز پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
 
 
اسلام آباد پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلٰی جی بی نے کہا ہے کہ کہا کہ جب آزاد کشمیر کو سیٹ اپ دیا جا رہا تھا تو ہم سے کوئی رائے نہیں مانگی گئی اور ہم سے پوچھے بغیر اس علاقے کو سیٹ آپ دیا گیا۔
 
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلٰی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق سے یکسر محروم رکھنا ناانصافی اور ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے اجلاس میں اعلان کیا کہ اگر 2018ء کے الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت نے اقتدار میں آکر آئینی صوبہ نہ بنایا تو وہ پیپلز پارٹی اور سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں پاکستانی شناختی کارڈ اور کرنسی بھی واپس کر دیں گے، اب مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب آزاد کشمیر کو سیٹ اپ دیا جا رہا تھا تو ہم سے کوئی رائے نہیں مانگی گئی اور ہم سے پوچھے بغیر اس علاقے کو سیٹ اپ دیا گیا۔ اب ہمیں آئینی صوبہ دینے کے لئے اجلاس آزاد کشمیر میں بلایا جا رہا ہے۔ بتایا جائے کہ جی بی کے آئینی حقوق کے مسئلے پر اجلاس آزاد کشمیر میں منعقد کیوں کیا جا رہا ہے۔ سید مہدی شاہ نے کہا کہ آئینی حقوق کے لئے پورے خطے کو جام کر دیں گے۔ ایسا الائنس بنائیں گے کہ سب دنگ رہ جائیں گے۔ کتنی ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ چن چن کر چوروں کو گلگت بلتستان میں بھیجا جا رہا ہے اور وسائل کو بے رحمانہ طریقے سے لوٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمیں خیرات نہیں آئینی حقوق چاہیں۔ آئینی صوبہ نہ دیا گیا تو صورت حال کی ذمہ دار وفاقی جماعتیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگوں کی حب الوطنی پر شک کیا جا رہا ہے۔ ہمارا بچہ بچہ آئینی صوبہ مانگ رہا ہے، اب کسی کی مجال نہیں کہ وہ آئینی صوبہ بنانے سے روکے۔
 
خبر کا کوڈ: 704531