ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 13:01
Share/Save/Bookmark
پی ٹی آئی ایم پی اے امجد آفریدی کا کوہاٹ کے تیل و گیس کی رائلٹی نہ ملنے کیخلاف انوکھا احتجاج
پی ٹی آئی ایم پی اے امجد آفریدی کا کوہاٹ کے تیل و گیس کی رائلٹی نہ ملنے کیخلاف انوکھا احتجاج
 
 
صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں امجد آفریدی نے کہا کہ 7 ماہ قبل انہوں نے ایوان میں احتجاج کیا تھا کہ انکو رائلٹی فنڈنہیں دیا جارہا اور اسکے ساتھ ہی انہوں نے جیب سے ٹریفک سپاہی کی سیٹھی نکال کر بجانا شروع کردی، ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی جونہی بولنا شروع کرتی یہ سیٹیاں بجا کر انہیں خاموش کرادیتے، جس پر اپوزیشن جماعتوں نے بھی تالیاں اور ڈیسک بجا بجا کر امجد آفریدی کا بھر پور ساتھ دیا۔
 
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی امجد آفریدی کا کوہاٹ کے تیل و گیس کی رائلٹی نہ ملنے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ سیٹیاں بجا بجا کر اسپیکر کو بولنے سے منع کیا۔ ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ سوالات کے دوران کوہاٹ سے منتخب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی امجد آفریدی نے کہا کہ 7 ماہ قبل انہوں نے ایوان میں احتجاج کیا تھا کہ ان کو رائلٹی فنڈنہیں دیا جارہا اور اسکے ساتھ ہی انہوں نے جیب سے ٹریفک سپاہی کی سیٹھی نکال کر بجانا شروع کردی۔ ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی جونہی بولنا شروع کرتی یہ سیٹیاں بجا کر انہیں خاموش کرادیتے، جس پر اپوزیشن جماعتوں نے بھی تالیاں اور ڈیسک بجا بجا کر امجد آفریدی کا بھر پور ساتھ دیا۔ اس دوران صوبائی اسمبلی کا معزز ایوان مچھلی بازار بن گیا، جس پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس کو ملتوی کردیا۔ صوبائی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امجد آفریدی نے کہا کہ 2015-16ء سے لیکر اب تک کوہاٹ کے تیل وگیس کی رائلٹی کا فنڈ 6 ارب 14 کروڑ سے تجاوز کرچکا ہے، جن میں سے پہلے سال 2 ارب 4 کروڑ، دوسرے اور تیسرے سال 2، 2 ارب کا رائلٹی فنڈ بنتا ہے۔ تاہم اب تک انہیں صرف 1 ارب 29 کروڑ کی ادائیگی کی گئی، جبکہ بقایا فنڈ ڈیڈک کے چیئرمین اور وزیراعلٰی کے منظور نظر ضیاء اللہ بنگش اور رکن قومی اسمبلی شہر یار آفریدی کے ذریعے خرچ کیا جارہا ہے جو سراسر ناانصافی ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 704488