ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 02:12
Share/Save/Bookmark
کامران ٹیسوری خودکش بمبار ہیں، جہاں جاتے ہیں تباہی پھیلاتے ہیں، سعید غنی
کامران ٹیسوری خودکش بمبار ہیں، جہاں جاتے ہیں تباہی پھیلاتے ہیں، سعید غنی
 
 
ایم کیو ایم کے الزامات کے ردعمل میں رہنما پی پی نے کہا کہ ان لوگوں سے اپنا گھر سنبھلتا نہیں اور خوف کے مارے پیپلز پارٹی پر الزام لگا رہے ہیں، ایم کیو ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، اسے اپنا گھر دیکھنا چاہیئے، بغیر کسی ثبوت کے ایم کیو ایم الزام لگا رہی ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ سینیٹ انتخابات کے موقع پر ایم کیو ایم کی جانب سے ارکان اسمبلی کی بولیاں لگانے کے الزام کے ردعمل میں پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی نے کہا کہ ان لوگوں سے اپنا گھر سنبھلتا نہیں اور خوف کے مارے پیپلز پارٹی پر الزام لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، اسے اپنا گھر دیکھنا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بغیر کسی ثبوت کے ایم کیو ایم الزام لگا رہی ہے، اسے خوف ہے کہ ان کے اپنے اراکین ان کو سینیٹ میں ووٹ نہیں دیں گے۔ سعید غنی نے کہا کہ نون لیگ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے اراکین اپنی پارٹی سے ناراض ہیں۔ سعید غنی نے کامران ٹیسوری کو خودکش بمبار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جہاں جاتے ہیں، تباہی پھیلاتے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہوسکا پارٹی الیکشن میں موقع سے فائدہ اٹھائے گی اور ہر جگہ سے امیدوار کھڑے کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فاروق ستار نے پیپلز پارٹی میں آنے کی دلچسپی ظاہر کی تو قیادت فیصلہ کرے گی۔
 
خبر کا کوڈ: 704406