ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 00:57
Share/Save/Bookmark
تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ندیم نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں شہید
تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ندیم نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں شہید
 
 
محمد یوسف ندیم کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) میں تحریک وحدت اسلامی کی نمائندہ تھے، سینیئر حریت رہنما محمد یوسف ندیم عسکری محاذ پر بھی سرگرم رہے ہیں۔
 
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں نامعلوم اسلحہ برداروں نے تحریک وحدت اسلامی کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف ندیم پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کر دیا۔ محمد یوسف ندیم کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) میں تحریک وحدت اسلامی کی نمائندہ تھے، سینیئر حریت رہنما محمد یوسف ندیم عسکری محاذ پر بھی سرگرم رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ انہیں آج سہ پہر کو نامعلوم افراد نے اس وقت گولیاں ماریں، جب وہ ایک مسافر بردار گاڑی میں سوار تھے۔ یوسف ندیم کی شہادت کی خبر پھیلتے ہی کشمیر بھر میں صف ماتم بچھ گیا، تمام مزاحمتی قائدین نے اس واقعہ کی پُرزور الفاظ میں مذمت کی۔ اس دوران حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی نے اس سانحہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر صدمہ پہنچا ہے۔ سید علی شاہ گیلانی نے ایک بیان میں محمد یوسف ندیم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔
 
خبر کا کوڈ: 704381