ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 13 February 2018 - 00:24
Share/Save/Bookmark
ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، شہاب الدین دارائی بھی شریک
ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، شہاب الدین دارائی بھی شریک
 
 
رہنمائوں نے اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی ایران کے حوالے سے کہا کہ ایرانی عوام نے اپنے لیڈر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرمودات پر عمل کیا اور آج وہ ایک کامیاب ملت ہیں، لیکن پاکستانی قوم نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات کو پس پُشت ڈال دیا، جسکی وجہ سے آج یہ حالت ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران کے زیراہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے میزبان اسلام آباد سے تشریف لائے ہوئے ثقافتی قونصلر اسلامی جمہوریہ ایران (اسلام آباد) آقای شہاب الدین دارائی تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر سید فخر امام تھے، دیگر مہمانوں میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید احمد مجتبٰی گیلانی، پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سید زاہد حسین گردیزی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، سید زاہد حسین شمسی، خواجہ عبداللہ اور دیگر شامل تھے۔ نظامت کے فرائض حسب معمول معروف شاعر، ادیب اور نقاد شاکر حسین شاکر نے انجام دیئے۔

تقریب سے قبل ملتان کے مقامی صنعتکاروں کے فن پاروں پر مشتمل نمائش کا افتتاح بھی کیا گیا، نمائش میں فن پاروں کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی سے وابستہ کُتب، دستاویزات اور عکس بھی نمایاں تھے۔ رہنمائوں نے اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی ایران کے حوالے سے کہا کہ ایرانی عوام نے اپنے لیڈر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرمودات پر عمل کیا اور آج وہ ایک کامیاب ملت ہیں، لیکن پاکستانی قوم نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات کو پس پُشت ڈال دیا، جس کی وجہ سے آج یہ حالت ہے، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا ہونا چاہیے، عالم اسلام کے یہ دو طاقتور ممالک دشمن کی آنکھ کا کانٹا ہیں، ہمیں بھی ایران کی طرح اپنی خود مختاری کا سودا نہیں کرنا چاہیے۔ تقریب کے آخر میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان خانم سیدہ زاہدہ بخاری نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
 
خبر کا کوڈ: 704372