ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Monday 12 February 2018 - 21:45
Share/Save/Bookmark
سنی اتحاد کونسل کا یکم مارچ سے عوامی رابطہ مہم چلانے کا اعلان
سنی اتحاد کونسل کا یکم مارچ سے عوامی رابطہ مہم چلانے کا اعلان
 
 
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ الیکشن میں ن لیگ کا سیٹ ٹو سیٹ مقابلہ کریں گے۔ ختم نبوت کے غداروں اور مودی کے یاروں کو الیکشن میں عبرت ناک شکست دیں گے۔ ناموس رسالت کی پاسبانی اور نظام مصطفے کی حکمرانی کے سلوگن پر الیکشن لڑیں گے۔ اتحاد اہل سنت کی طاقت سے الیکشن جیت کر پاکستان کو نظام مصطفے کا گہوارہ بنائیں گے۔
 
اسلام ٹائمز۔ سنی اتحاد کونسل یکم مارچ سے رابطہ عوام مہم شروع کرے گی، مہم کے دوران ہر ضلع میں نظام مصطفے ورکرز کنونشن منعقد کئے جائیں گے اور اہم دینی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کرکے انھیں سنی اتحاد کونسل میں شامل کیا جائے گا، اس دوران رکنیت سازی مہم بھی جاری رہے گی۔ سنی اتحاد کونسل کا نیا عوامی منشور تیار کرنے کیلئے سید جوادالحسن کاظمی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی۔ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور امیدواروں کے تعین کیلئے ورکنگ گروپ بھی بنا دیا گیا، ورکنگ گروپ میں بیرسٹر صاحبزادہ حسین رضا، ملک بخش الہی، میاں فہیم اختر، الحاج سرفراز تارڑ، مفتی حبیب قادری، پیر معاذ المصطفے قادری کو شامل کیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جامعہ رضویہ فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی و صوبائی عہدیداران کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے خطاب میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل جنرل الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ اہل سنت جماعتوں کے گرینڈ الائنس ’’ نظام مصطفے متحدہ محاذ ‘‘کے پلیٹ فارم پر انتخابی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔ آئندہ الیکشن میں قومی و صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں اہل سنت جماعتیں متفقہ امیدوار سامنے لائیں گی۔ سیاسی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ وقت آنے پر اہل سنت قائدین کی مشاورت سے کریں گے۔ الیکشن میں ن لیگ کا سیٹ ٹو سیٹ مقابلہ کریں گے۔ ختم نبوت کے غداروں اور مودی کے یاروں کو الیکشن میں عبرت ناک شکست دیں گے۔ ناموس رسالت کی پاسبانی اور نظام مصطفے کی حکمرانی کے سلوگن پر الیکشن لڑیں گے۔ اتحاد اہل سنت کی طاقت سے الیکشن جیت کر پاکستان کو نظام مصطفے کا گہوارہ بنائیں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 704348