ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Sunday 11 February 2018 - 10:21
Share/Save/Bookmark
قومی دولت لوٹنے اور ٹیکس چوری کرنیوالوں کا کڑا احتساب کیا جائے، میاں مقصود احمد
قومی دولت لوٹنے اور ٹیکس چوری کرنیوالوں کا کڑا احتساب کیا جائے، میاں مقصود احمد
 
 
جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کے عمل کو اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ کوئی غریب اور متوسط طبقے کا آدمی الیکشن لڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جن لوگوں نے ناجائز طریقے سے مال و دولت کمایا ہے ان کی اکثریت بار بار اسمبلیوں میں پہنچ جاتی ہے، شریف فیملی کے افراد نے اگر ٹیکس چوری کرکے بیرون ملک دولت منتقل نہیں کی تو انہیں پھر اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔
 
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے دبئی میں پاکستانیوں کی 800 ارب کی جائیدادوں کا ریفرنس نیب کو بھجوانے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے اور ٹیکس چوری کرنیوالوں کا کڑا احتساب کیا جائے۔ لاہور میں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرپشن کے ناسور کو ختم کرنا وقت کا ناگزیر تقاضا ہے، کرپشن اور جمہوریت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں، جب تک کرپشن پر قابو نہیں پایا جاتا اس وقت تک ملک میں حقیقی جمہوریت بحال نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے عمل کو اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ کوئی غریب اور متوسط طبقے کا آدمی الیکشن لڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جن لوگوں نے ناجائز طریقے سے مال و دولت کمایا ہے ان کی اکثریت بار بار اسمبلیوں میں پہنچ جاتی ہے، شریف فیملی کے افراد نے اگر ٹیکس چوری کرکے بیرون ملک دولت منتقل نہیں کی تو انہیں پھر اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ ایک طرف حکومت عوام پر نئے ٹیکس لگا کر ان کا خون نچوڑ رہی ہے اور دوسری جانب حکمران خاندان خود غیر قانونی طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 703885