ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Saturday 10 February 2018 - 14:39
Share/Save/Bookmark
شام نے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرایا
شام نے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرایا
 
 
اسرائیل وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی طیارہ شام میں موجود اپنے ہدف کو نشانہ بنا رہا تھا جہاں سے اسرائیلی سرزمین کے اندر ڈرون طیارہ بھیجا گیا تھا اور اس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا تھا۔ اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک جنگی ہیلی کاپٹر نے ڈرون کو نشانہ بنایا تھا۔
 
اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے ان کا ایک جنگی طیارہ ایف 16 تباہ کیا گیا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور معمولی زخمی ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔ اسرائیل وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگی طیارہ شام میں موجود اپنے ہدف کو نشانہ بنا رہا تھا جہاں سے اسرائیلی سرزمین کے اندر ڈرون طیارہ بھیجا گیا تھا اور اس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا تھا۔ اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک جنگی ہیلی کاپٹر نے ڈرون کو نشانہ بنایا تھا جو اسرائیل کی حدود میں داخل ہوچکا تھا، شمالی اسرائیل کے شہروں میں خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے تھے جب کہ سرحدی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاعات بھی ملی تھیں، اور جب تحقیقات کی گئیں تو ڈرون کی شناخت ہوگئی کہ اسے شام سے چھوڑا گیا تھا، جواب میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے بھی شام کے اندر اس جگہ کو نشانہ بنایا تاہم شامی فورسز نے ہمارے جنگی طیارے کو ہدف بنا کر تباہ کر دیا۔
 
خبر کا کوڈ: 703688