ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Saturday 3 February 2018 - 19:10
Share/Save/Bookmark
تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانیکا فیصلہ
تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانیکا فیصلہ
 
 
مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے، وہ تحریک انصاف کیساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے یو آئی (س) تحریک انصاف کی حمایت کریگی۔
 
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔ مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ انتخابی اتحاد کرچکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں جے یو آئی (س) تحریک انصاف کی حمایت کریگی۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ سے ملاقات کی تھی، جس  کے اگلے روز ہی دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد کی خبریں گردش کرنے لگیں تھی، جس کی مولانا سمیع الحق نے تصدیق بھی کی تھی۔
 
خبر کا کوڈ: 701978
 
 
3


1396-11-17 08:18:13
اسلام ٹائمز والو یہ بتانا پسند کرو گے کہ یہ فیصلہ کب اور کہاں ہوا ہے۔ کیوں تم لوگ بھی جنگ جیو کے پروپگینڈے کو اپنی سائٹ کی زینت بناتے ہو۔ مجھے افسوس ہے کہ اسلام ٹائمز جیسی سائٹ بھی چیزوں کی تصدیق کرنے کی زحمت تک نہیں کرتی۔ اب تمام نامزد سینیٹروں کے نام سامنے آچکے ہیں اس میں مولانا کا نام ڈھونڈ کر دکھائیں۔ امید ہے کہ آئندہ خیال کریں گے۔ شکریہ (601564)
 
Iran, Islamic Republic of
1396-11-17 15:27:23
سلام
سینیٹرز کے نام فائنل ہونے والی خبر کا لنک پیش خدمت ہے، اس خبر کا یک جملہ یہ ہے کہ "تحریک انصاف کے اجلاس میں مخالفت کے باعث مولانا سمیع الحق کا نام منظور نہ ہوسکا۔" یعنی ابتدائی یا متوقع فہرست میں نام قرار دیا گیا تھا تو منظور نہیں ہوسکا۔؟؟؟
http://www.islamtimes.org/ur/doc/news/702368/ (601565)
 
عبداللہ
United States
1396-11-18 15:07:53
سلام۔ یہ خبر جس رپورٹر نے بھی لگائی ہے، وہ درست ہے، غیر ملکی میڈیا نے بھی اس خبر کو جگہ دی ہے، پی ٹی آئی حلقوں کے مطابق بھی یہ درست ہے کہ سمیع الحق کا نام تجویز کیا جا رہا تھا، لیکن ملکی میڈیا خصوصاً غیر ملکی میڈیا میں خبریں آنے کے بعد پی ٹی آئی حلقوں میں مخالفت کافی بڑھ گئی اور سمیع الحق کا نام فائنل نہیں ہوسکا۔
شکریہ (601569)