ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Thursday 1 February 2018 - 21:21
Share/Save/Bookmark
دلاسہ دینے کی آڑ میں نواز لیگ کے سینیٹر کی مقتول کی بہن سے نازیبا حرکات
دلاسہ دینے کی آڑ میں نواز لیگ کے سینیٹر کی مقتول کی بہن سے نازیبا حرکات
 
 
مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نثار محمد نے کراچی میں قتل ہونیوالے مقصود کے لواحقین کیجانب سے دیئے جانیوالے دھرنے میں شرکت کی۔ شرکت کے دوران نواز لیگی سینیٹر مقتول کی بہن کو دلاسہ دیتے ہوئے مشکوک انداز میں چھوتا رہا، جس کی ویڈیو نے ملک بھر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ مقتول کی ننھی بہن کو دلاسہ دینے کی آڑ میں مسلم لیگ نواز کا سینیٹر نثار محمد بچی کو مشکوک انداز میں چھوتا رہا۔ اخلاق سے گری ہوئی ان حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پہ عوام کا شدید ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ کراچی میں ایک احتجاج کے دروان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نثار محمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے سینیٹر نثار محمد نے کراچی میں قتل ہونے والے مقصود کے لواحقین کی جانب سے دیئے جانے والے دھرنے میں شرکت کی۔ شرکت کے دوران نواز لیگی سینیٹر مقتول کی بہن کو دلاسہ دیتے ہوئے مشکوک انداز میں چھوتا رہا، جس کی ویڈیو نے ملک بھر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 701502
 
 
2


Iran, Islamic Republic of
1396-11-12 21:10:34
یہ کیا خبر ہے؟ آپ کی صحافت بھی زرد صحافت کی طرف مائل اور انتہائی گھٹیا معیار کی حامل ہوتی جا رہی ہے۔ (601537)
 
Iran, Islamic Republic of
1396-11-13 11:12:21
متعلقہ رپورٹر کا جواب:
کچھ ایسے ہی فیڈ بیک کی امید تھی، تاہم اگر اس احتجاجی جلسے کی ویڈیو آپ کی نظر سے گزری ہو تو اقدار کے نام پہ ایسے واقعات سے چشم پوشی آپ بھی صحافتی خیانت خیال کریں گے۔
لنک پیش خدمت ہے۔
https://daily.urdupoint.com/livenews/2018-01-31/news-1396628.html (601541)