سعودی لڑاکا طیاروں کی کاروائی ، یمن میں ایک ہی خاندان کے ۹ افراد جاں بحقکرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، 3 دہشت گرد ہلاکبرما کے بے گھر مسلمانوں کیلئے ایران کا امدادی کاروان روانہ / آج پہلی امدادی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کر دی گئیایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روس کا دورہ کیا / سوچی میں ولادیمیر پوٹین سے ملاقاتبرما کے مسئلہ کا حل مسلمان ممالک کی عملی مداخلت سے حل ہو گا، رہبر معظم انقلاب اسلامیرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اب سے چند گھنٹے پہلے اپنے درس فقہ میں برما کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی شدید الفاظ میں شامی فوج اور مقاومتی فورسز کی پیشقدمی، دیرالزور کا فوجی ہوائی اڈہ آزادوزیر خارجہ پاکستان کی جناب آقای روحانی صدر جمہوری اسلامی ایران سے ملاقات / دو جانبہ مسائل پر گفتگوخواجہ آصف کی ایران آمد / وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقاتشام صوبہ دیرالزور سے داعش کا مکمل خاتمہ / متحدہ فورسز کا جبل الثردہ پر کنٹرول
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Thursday 17 August 2017 - 09:43
Share/Save/Bookmark
آزاد کشمیر یونیورسٹی، چھتر کیمپس کی تعمیر ترک کمپنی کے حوالے
آزاد کشمیر یونیورسٹی، چھتر کیمپس کی تعمیر ترک کمپنی کے حوالے
 
 
ذرائع نے بتایا کہ قبل ازیں یہ ٹھیکہ کورین کمپنی کے پاس تھا لیکن وہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ترک کمپنی ستمبر سے اپنے کام کا آغاز کرے گی جبکہ مارچ 2019ء تک مکمل کرے گی۔
 
اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداﷲ کیمپس، چھتر کلاس کی تعمیر کا پراجیکٹ معروف ترک کمپنی "سیا ح قلم" کے سپرد کر دیا گیا۔ ترک کمپنی ستمبر سے اپنے کام کا آغاز کرے گی جبکہ مارچ 2019ء تک مکمل کرے گی۔ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے حکام نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلیم عباسی کو تفصیلی بریفنگ دی۔ ذرائع نے بتایا کہ قبل ازیں یہ ٹھیکہ کورین کمپنی کے پاس تھا لیکن وہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور ٹھیکہ منسوخ کر دیا گیا، پراجیکٹ کا مالیاتی حجم ساڑھے پانچ ارب سے بڑھ کر تقریبا 7 ارب تک پہنچ چکا ہے، جس کی ادائیگی سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کرے گا۔
 
خبر کا کوڈ: 661904