"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیاانتظامیہ زائرین کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس راستے کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے، علامہ ساجد نقویافغانستان، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاککرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروح
 
 
 
 

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 16 August 2017 - 22:39
Share/Save/Bookmark
کسی کو بھی کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، احسن اقبال
کسی کو بھی کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، احسن اقبال
 
 
اجلاس میں ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے رینجرز کی صلاحیتوں اور خدمات کو سراہا ہوئے کہا کہ رینجرز کی کاوشوں سے شہر میں جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے کا کہنا ہے کہ پرامن سیاست کا احترام کیا جائیگا تاہم کسی کو بھی کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز سندھ اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز نے وزیر داخلہ کو کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے رینجرز کی صلاحیتوں اور خدمات کو سراہا ہوئے کہا کہ رینجرز کی کاوشوں سے شہر میں جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، ملک دشمن عناصر سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی، وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کی معیشت کی ترقی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 661850