امریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیاانتظامیہ زائرین کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس راستے کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے، علامہ ساجد نقوی
 
 
 

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 16 August 2017 - 19:17
Share/Save/Bookmark
پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی
 
 
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے شہر بھر میں سپرے کرایا جا رہا ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی مچھر نے سینکڑوں افراد کو ہسپتال پہنچا دیا ہے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں اس موذی مچھر کے کاٹنے سے 600 افراد ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا شکار ہونے والے مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے شہر بھر میں سپرے کرایا جا رہا ہے اور عوام میں آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی۔
 
خبر کا کوڈ: 661793