سعودی لڑاکا طیاروں کی کاروائی ، یمن میں ایک ہی خاندان کے ۹ افراد جاں بحقکرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، 3 دہشت گرد ہلاکبرما کے بے گھر مسلمانوں کیلئے ایران کا امدادی کاروان روانہ / آج پہلی امدادی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کر دی گئیایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے روس کا دورہ کیا / سوچی میں ولادیمیر پوٹین سے ملاقاتبرما کے مسئلہ کا حل مسلمان ممالک کی عملی مداخلت سے حل ہو گا، رہبر معظم انقلاب اسلامیرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اب سے چند گھنٹے پہلے اپنے درس فقہ میں برما کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کی شدید الفاظ میں شامی فوج اور مقاومتی فورسز کی پیشقدمی، دیرالزور کا فوجی ہوائی اڈہ آزادوزیر خارجہ پاکستان کی جناب آقای روحانی صدر جمہوری اسلامی ایران سے ملاقات / دو جانبہ مسائل پر گفتگوخواجہ آصف کی ایران آمد / وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقاتشام صوبہ دیرالزور سے داعش کا مکمل خاتمہ / متحدہ فورسز کا جبل الثردہ پر کنٹرول
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 16 August 2017 - 16:29
Share/Save/Bookmark
عوامی تحریک کا دھرنا جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے حصول کیلئے ہے، شیخ رشید
عوامی تحریک کا دھرنا جسٹس باقر نجفی رپورٹ کے حصول کیلئے ہے، شیخ رشید
 
 
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جس دن حدیبیہ پیپر مل کیس کھلا، اس دن ان لوگوں کی چیخیں سنائی دیں گی، ایک دو دن میں نیب نے حدیبیہ پیپر مل کیس بارے ریفرنس دائر نہ کیا تو سپریم کورٹ جائیں گے، سپریم کورٹ کے ججز نے جھوٹے کاغذات جمع کرانے پر بڑی نرمی برتی ہے ورنہ اس کی سزا 7 سال ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بعض نااہل لوگ عدلیہ اور اداروں کو للکار رہے ہیں اور ناکام ریلیوں کو عوام کی مقبولیت بتایا جا رہا ہے، عوامی تحریک کا دھرنا جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کے حصول کیلئے ہے کیونکہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ پاناما کیس سے زیادہ بھی اہم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا جس دن حدیبیہ پیپر مل کیس کھلا، اس دن ان لوگوں کی چیخیں سنائی دیں گی۔ انہوں نے کہا ایک دو دن میں نیب نے حدیبیہ پیپر مل کیس بارے ریفرنس دائر نہ کیا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔ شیخ رشید نے کہا سپریم کورٹ کے ججز نے جھوٹے کاغذات جمع کرانے پر بڑی نرمی برتی ہے ورنہ اس کی سزا 7 سال ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کو اپنا وزیراعظم اچھا نہیں لگ رہا اور کوشش کی جا رہی ہے کہ نئے وزیراعظم کو پذیرائی نہ ملے۔ شیخ رشید نے کہا عوامی مسلم لیگ ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ہے اور دھرنے کی اجازت دینے پر ہائیکورٹ کے مشکور ہیں۔
 
خبر کا کوڈ: 661729