لاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیاانتظامیہ زائرین کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس راستے کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے، علامہ ساجد نقویافغانستان، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاککرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروحکابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیکابل میں مسجد شیعیان پر دہشت گردوں کا حملہ / ۶ شہید ۳۳ زخمیافغانستان کو داعش کا گڑھ بنانا پاکستان کیخلاف امریکی سازش کا حصہ ہے، جنرل(ر) اسلم بیگ
 
 
 

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

مشہدالمقدس، مسافر خانہ حسینیہ شہید عارف الحسینی میں میرا قیام (آخری حصہ)

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 15 August 2017 - 20:00
Share/Save/Bookmark
ایران میں موجود سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نمائندوں کی شرکت
قم، جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر طلبہ تنظیموں کیجانب سے عظیم الشان جشن آزادی کا انعقاد
قم، جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر طلبہ تنظیموں کیجانب سے عظیم الشان جشن آزادی کا انعقاد
 
 
آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان کیجانب سے یوم آزادی کی اس عظیم محفل کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کرنیوالوں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول کی اور اس محفل کو رونق بخشی۔ ہم محترم سفیر پاکستان کے بھی قدردان ہیں، جنہوں نے جامعہ روحانیت کے وفد کو سفارت پاکستان کیجانب سے منعقد ہونیوالی محفل میں دعوت دی۔
 
اسلام ٹائمز۔ 14 اگست تاریخ عالم کا وہ عظیم الشان و انوکھا دن ہے، جس میں اسلامیان برصغیر ہند قائد اعظم محمد علی جناح (رہ) کی مدبرانہ قیادت تلے اپنے لئے ایک الگ ملک کا قیام عمل میں لائے۔ جامعہ روحانیت بلتستان اس پرمسرت موقع پر تمام اہل وطن بالخصوص حاضریں محفل کی خدمت میں دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔
یوم پاکستان پر منعقد ہونے والا یہ عظیم اجتماع اس موقع پر اعلان کرتا ہے:
1۔ مملکت خداداد پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے نیز اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی طرف سے ملک و ملت کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر قسم کی جدوجہد اور قربانی کا اعلان کرتا ہے۔
2۔ یہ اجتماع مسلمانان پاکستان سے اپیل کرتا ہے کہ وہ ہر قسم کے لسانی، علاقائی، نسلی، مذہبی اور سیاسی تعصبات سے بالاتر رہتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر ترقی یافتہ، طاقتور اور فلاحی ریاست بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
3۔ وطن عزیز پاکستان کو سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی لحاظ سے سپر طاقت بنانے کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
4۔ ان سازشوں کی پرزور مذمت کرتا ہے، جو عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت پاکستان اور عالم اسلام کو بدنام کرنے کے لئے پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کی جانب سے کی جا رہی ہیں۔

5۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے منعقد ہونے والا یہ اجتماع سول حکومت، عدلیہ اور عسکری ارباب حل و عقد سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ وہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت معین کرنے کے لئے بھرپور کردار ادا کریں۔
6۔ یہ اجتماع سفارت پاکستان اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ سی پیک میں گلگت بلتستان کو ترجیحی حیثیت دینے کے لئے عملی اقدامات کا اعلان کرے۔
7۔ یہ اجتماع  سفارت اسلامی جمہوریہ پاکستان (تہران) کے توسط سے حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتا ہے کہ گلگت سکردو روڈ کی توسیع کا کام فوری طور پر شروع کرائے۔
8۔ یہ اجتماع پاکستان کی سفارت عظمٰی کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ زائرین کی مشکلات خصوصاً کوئٹہ تفتان کانوائے کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے اقدام کرے۔
9۔ یہ اجتماع سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ خصوصی توجہ فرماتے ہوئے طلاب کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ وغیرہ سے مربوط مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے یوم آزادی کی اس عظیم محفل کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کرنے والوں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول کی اور اس محفل کو رونق بخشی۔ ہم محترم سفیر پاکستان کے بھی قدردان ہیں، جنہوں نے جامعہ روحانیت کے وفد کو سفارت پاکستان کی جانب سے منعقد ہونے والی محفل میں دعوت دی۔
 
خبر کا کوڈ: 661545