"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیاانتظامیہ زائرین کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس راستے کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے، علامہ ساجد نقویافغانستان، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاککرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروح
 
 
 
 

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 15 August 2017 - 18:13
Share/Save/Bookmark
قائداعظم جیسے عظیم رہنما کے وطن پر پانامہ زدہ حکمران مسلط ہوگئے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
قائداعظم جیسے عظیم رہنما کے وطن پر پانامہ زدہ حکمران مسلط ہوگئے ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
 
 
جشن آزادی کے موقع پر جعفر طیار سوسائٹی کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آزاد ہوکر بھی اس ملک کو آج تک عالمی قوتوں کے تابع رکھا گیا ہے، ہم سب نے ملکر عہد کرنا ہوگا کہ مادر وطن کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے۔
 
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے جشن آزادی کے موقع پر جعفر طیار سوسائٹی کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی و استحکام کے لئے اسی جوش و جذبے اور جدوجہد کی ضرورت ہے، جس کا اظہار تحریک پاکستان کے دوران کیا جاتا رہا ہے، ہمیں مسلکی، لسانی اور دیگر حد بندیوں سے نکل کر ایک قوم کی شکل میں آگے بڑھنا ہوگا، تاکہ وطن عزیز کو مستحکم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وطن خداوند کی طرف سے عظیم عطیہ اور نعمت ہے، جو ان گنت قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ہے، پاکستان کا نام اپنے اندر ایک معنویت، نظریہ اور جامعیت سمیٹے ہوئے ہے، یہ ملک مادر وطن ہماری شناخت ہے، برصغیر میں ہمیں قائداعظم جیسی عظیم قیادت اور علامہ اقبال جیسے غیر معمولی مفکر کی رہنمائی میسر تھی، محمد علی جناح کی پوری ٹیم اپنی قوم اور مقصد کے ساتھ مخلص تھی، اسی استقامت اور نیک نیتی کے نتیجے میں ہمیں آزاد ریاست ملی، مگر آج بدقسمتی سے پانامہ زدہ بدعنوان لوگ ہم پر مسلط ہیں۔

علامہ احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ 80ء کی دہائی میں سیاست میں آنے کے بعد نواز شریف کی دولت میں اضافہ ہونا شروع ہوا اور آج اس کے بچے بھی ارب پتی ہیں، لٹیرے حکمران اس ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، آج یہ اس قدر اخلاقی تنزلی کا شکار ہیں کہ قوم سے خطاب میں بھی جھوٹ بولا جاتا ہے، اسی طرح آصف علی زرداری نے بھی اس ملک کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے اور آج بھی وہ یہ سمجھ رہا ہے کہ اقتدار پر حق صرف اس کی نسل کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد ہوکر بھی اس ملک کو آج تک عالمی قوتوں کے تابع رکھا گیا ہے، عالمی طاقتوں کے مفادات کو مقدم سمجھا جاتا رہا اور قومی مفادات مصلحتوں کی نذر ہوتے رہے، ہر طرح کے وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود بھی تعلیم، صحت اور روزگار جیسی بنیادی ضروریات زندگی میں مصلحتی تقاضے اور حکومتی نااہلی رکاوٹ بنی رہی۔ انہوں نے کہا کہ آج تجدید عہد کا دن ہے، ہم سب نے مل کر عہد کرنا ہوگا کہ مادر وطن کو لٹیروں سے نجات دلائیں گے اور اس ملک کی سالمیت و بقاء کے لئے بلاتخصیص رنگ و نسل جدوجہد جاری رکھیں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 661491