پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 22:41
Share/Save/Bookmark
کرک پولیس کیجانب سے ملزم کو کتا، گدھا اور مرغ کی آواز نکالنے پر مجبور کرنے پر آئی جی کا نوٹس
کرک پولیس کیجانب سے ملزم کو کتا، گدھا اور مرغ کی آواز نکالنے پر مجبور کرنے پر آئی جی کا نوٹس
 
 
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں کرک پولیس کی جانب سے ملزم کو سخت سردی میں برہنہ کرکے صحن میں ہتھکڑیاں لگا کر رکھا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزم کیساتھ وحشیانہ سلوک کرنے کے ساتھ ملزم کو کتا، گدھا اور مرغ کی آواز نکالنے پر مجبور کیا جاتا رہا ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے کرک پولیس کی جانب سے ملزم کو کتا، گدھا اور مرغ کی آواز نکالنے پر مجبور کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔ آئی جی پولیس نے واقعہ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے 3 ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کرنے اور تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں کرک پولیس کی جانب سے ملزم کو سخت سردی میں برہنہ کرکے صحن میں ہتھکڑیاں لگا کر رکھا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزم کیساتھ وحشیانہ سلوک کرنے کے ساتھ ملزم کو کتا، گدھا اور مرغ کی آواز نکالنے پر مجبور کیا جاتا رہا ہے۔ ملزم قتل اور مختلف وارداتوں میں ملوث ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 599264