افغانستان، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاککرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروحکابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیکابل میں مسجد شیعیان پر دہشت گردوں کا حملہ / ۶ شہید ۳۳ زخمیافغانستان کو داعش کا گڑھ بنانا پاکستان کیخلاف امریکی سازش کا حصہ ہے، جنرل(ر) اسلم بیگکرم ایجنسی، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، 4 اہلکار زخمیشہید مدافع حرم محسن حججی کی تہران میں با شکوہ تشیع جنازہ / تفصیلی خبر جلد ہی اسلام ٹائمز پر
 
 
 

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

مشہدالمقدس، مسافر خانہ حسینیہ شہید عارف الحسینی میں میرا قیام (آخری حصہ)

مکتب تشیع کے ترجمان؟

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

الشام۔۔الشام۔۔الشام

معجزہ گر سپہ سالار

شہادتِ امام حسین (ع) کے مقاصد اور انکا حصول

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 20:39
Share/Save/Bookmark
عمران خان کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں وہ صرف اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہیں، سینیٹر غوث نیازی
عمران خان کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں وہ صرف اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہیں، سینیٹر غوث نیازی
 
 
خوشاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت کے رہنما کا کہنا تھا کہ لیگی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پانامہ لیکس ایشو کے ذریعے حکومت گرانے کی سازشیں کرنے والے جان لیں کہ ٹھوس شواہد کے بغیر بے بنیاد الزامات کے ذریعے مسلم لیگی اکابرین کو اقتدار سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ہر بار شرمندگی ان کا مقدر بنے گی۔
 
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون خوشاب کے رہنما اور سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون لیگی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پانامہ لیکس ایشو کے ذریعے حکومت گرانے کی سازشیں کرنے والے جان لیں کہ ٹھوس شواہد کے بغیر بے بنیاد الزامات کے ذریعے مسلم لیگی اکابرین کو اقتدار سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ہر بار شرمندگی ان کا مقدر بنے گی۔ اُنھوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی پارلیمانی، قومی اور عوامی خدمات تاریخ کے حافظے پر نقش ہیں، میاں محمد نواز شریف نے وطن عزیز کو ایٹمی صلاحیت دے کر دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، پاکستان کے غیور عوام کو موٹر وے کا خوبصورت تحفہ دیا اور زرعی معیشت کے استحکام کے لئے ملکی تاریخ میں پہلی بار اربوں روپے کے کسان پیکیج کا اعلان کیا، جو ملکی معیشت کے استحکام اور قوم کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ عمران خان کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں اور وہ صرف اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہیں، لیکن انہیں قوم کی حمایت کے بغیر اقتدار نہیں ملے گا۔
 
خبر کا کوڈ: 599231