امریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیاانتظامیہ زائرین کو بنیادی سہولیات بھی فراہم کرنے سے قاصر ہے، اس راستے کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے، علامہ ساجد نقوی
 
 
 

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 20:13
Share/Save/Bookmark
دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے صوفیاء کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہو گا، خالد اقبال مسرت
دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے صوفیاء کی تعلیمات کو مشعل راہ بنانا ہو گا، خالد اقبال مسرت
 
 
سرگودہا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نعت کونسل کے صدر نے کہا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ نے اسلام کے تحفظ، دین کے نفاذ و غلبے اور اسکی نشرواشاعت سے متعلق گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور معاشرے کی اصلاح میں ناقابل ِ فراموش کردار اداکیا، ان کی شبانہ روز جدوجہد سے اسلام کی سسکتی روح کو توانائی ملی۔
 
اسلام ٹائمز۔ مرکزی نعت کونسل کے صدر چوہدری خالد اقبال مسرت نے سرگودہا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ سید محی الدین عبدالقادر جیلانی ؒ اور دیگر صوفیائے کرام کی زندگیوں اور تعلیمات کو مشعل ِ راہ بنایا جائے تو دہشت گردی و فرقہ واریت سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ نے اسلام کے تحفظ، دین کے نفاذ و غلبے اور اسکی نشرواشاعت سے متعلق گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور معاشرے کی اصلاح میں ناقابل ِ فراموش کردار اداکیا، ان کی شبانہ روز جدوجہد سے اسلام کی سسکتی روح کو توانائی ملی۔ انہوں نے کہا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ نے اﷲ کا تقویٰ، اطاعت اور احکام شریعت پر پابندی کا درس دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی بڑائی کا راز آپ کی عبادت و ریاضت، اتباعِ سنت، زہد و تقویٰ اور علم و فضل میں پوشیدہ ہے، آپ کے حالاتِ زندگی سے فکر و فلسفہ تعلیمات و ہدایت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غوث پاک ؒ کی ذات سراپا عمل بھی تھی اور اعلیٰ اقدار مجسمہ بھی، ان کی زندگی سراپا صدق و یقیں تھی، انہوں نے جس طرح دین اسلام کی خدمات سرانجام دیں وہ اپنی جگہ بے مثال ہے۔
 
خبر کا کوڈ: 599225