ہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 19:44
Share/Save/Bookmark
تین سال میں ڈھائی لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف ممالک سے بیدخل کئے گئے
تین سال میں ڈھائی لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف ممالک سے بیدخل کئے گئے
 
 
سال 2015ء اور 2016ء میں عمان سے کوئی پاکستانی سمندری راستے سے بے دخل نہیں کیا گیا۔ سال 2014ء میں ایران سے زمینی راستے کے ذریعے 4 ہزار 956 پاکستانی بے دخل کیے گئے۔ سال 2015ء میں ایران سے 26 ہزار 978 اور 2016 میں 16 ہزار 159 پاکستانی بے دخل کیے گئے۔
 
وزارت داخلہ نے بیرون ممالک سے بے دخل کیے گیے پاکستانیوں کی تفصیلات تیار کر لی ہیں۔ یہ تفصیلات سال 2014ء سے 2016ء تک بیدخل پاکستانیوں کے حوالے سے تیار کی گئیں ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق۔سال 2014 سے 2016 تک 2 لاکھ 66 ہزار 412 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا،ایف آئی اے نے 133 ممالک سے بے دخل ہونے والے پاکستانیوں کی رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ کے مطابق سعودیہ، اومان، ملیشیاء، متحدہ عرب امارات سے سب زیادہ پاکستانی بے دخل کیے گئے، ترکی، برطانیہ اور یونان سے بھی متعدد پاکستانی بے دخل کیے گئے، سال 2014ء میں 78 ہزار 4 سو 9 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا، سال 2015ء میں 1 لاکھ 16 ہزار 185 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ سال 2016ء کے دوران 71 ہزار 8 سو 86 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ رپورٹ میں سمندری اور زمینی راستے سے بے دخل پاکستانیوں اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عمان سے سال 2014ء میں سمدری راستے سے 19 سو 20 پاکستانی بے دخل کیے گئے۔ سال 2015ء اور 2016ء میں کوئی پاکستانی سمندری راستے سے بے دخل نہیں کیا گیا۔ سال 2014ء میں ایران سے زمینی راستے کے ذریعے 4 ہزار 956 پاکستانی بے دخل کیے گئے۔ سال 2015ء میں ایران سے 26 ہزار 978 اور 2016 میں 16 ہزار 159 پاکستانی بے دخل کیے گئے۔
 
خبر کا کوڈ: 599219