پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 19:20
Share/Save/Bookmark
گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر ہم انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل سندھ
گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر ہم انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل سندھ
 
 
کراچی میں صوبائی دفتر سے جاری بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی بارگاہ میں سرخرو کرے اور مرحوم کے خانوادہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی اور نائب صدر محمد یعقوب شہباز نے کراچی میں صوبائی دفتر سے جاری مشتر کہ بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر ہم انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، اللہ تعالی مرحوم کو اپنی بارگاہ میں سرخرو کرے اور مرحوم کے خانوادہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم گورنر سعید الزماں کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سندھ کے 31 ویں گورنر تھے۔
 
خبر کا کوڈ: 599205