کرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروحکابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیکابل میں مسجد شیعیان پر دہشت گردوں کا حملہ / ۶ شہید ۳۳ زخمیافغانستان کو داعش کا گڑھ بنانا پاکستان کیخلاف امریکی سازش کا حصہ ہے، جنرل(ر) اسلم بیگکرم ایجنسی، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، 4 اہلکار زخمیشہید مدافع حرم محسن حججی کی تہران میں با شکوہ تشیع جنازہ / تفصیلی خبر جلد ہی اسلام ٹائمز پرسعودی لڑاکا طیاروں کی کاروائی ، یمن میں ایک ہی خاندان کے ۹ افراد جاں بحق
 
 
 

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

مشہدالمقدس، مسافر خانہ حسینیہ شہید عارف الحسینی میں میرا قیام (آخری حصہ)

مکتب تشیع کے ترجمان؟

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

الشام۔۔الشام۔۔الشام

معجزہ گر سپہ سالار

شہادتِ امام حسین (ع) کے مقاصد اور انکا حصول

آئیں حسینؑ کا غم مل کر منائیں

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 18:54
Share/Save/Bookmark
حکومت اور اپوزیشن دونوں کو قومی ایجنڈے پر مل کر چلنا ہوگا، تب ہی ملک ترقی کر سکتا ہے، گورنر پنجاب
حکومت اور اپوزیشن دونوں کو قومی ایجنڈے پر مل کر چلنا ہوگا، تب ہی ملک ترقی کر سکتا ہے، گورنر پنجاب
 
 
گورنر پنجاب سے ملاقات کے دوران جماعت اسلامی پنجاب کے امیر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اگر اپنی آئینی وقانونی ذمہ داریاں ٹھیک طریقے سے ادا کرتا تو آج ملک میں آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اُترنے والے افراد ہی قومی وصوبائی اسمبلیوں میں موجود ہوتے۔
 
اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے وفد کے ہمراہ گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی اور ان کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل پنجاب بلال قدرت بٹ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل رائو ظفراقبال، سیکرٹری سیاسی امور ملک رمضان روہاڑی اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب محمد فاروق چوہان بھی موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ کے ساتھ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ گورنر پنجاب نے وفد سے ملاقات میں کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو قومی ایجنڈے پر مل کر چلنا ہوگا تب ہی ملک ترقی کر سکتا ہے۔ میاں مقصود احمد نے کہاکہ حکومتی اداروں اور میڈیا کو قومی سوچ پروان چڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ دریں اثناء امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا کہ الیکشن کمیشن اگر اپنی آئینی وقانونی ذمہ داریاں ٹھیک طریقے سے ادا کرتا تو آج ملک میں آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اُترنے والے افراد ہی قومی وصوبائی اسمبلیوں میں موجود ہوتے۔ سپریم کورٹ اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ انتخابات میں کرپٹ اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار افراد کو کسی صورت میں بھی اسمبلیوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ قومی وصوبائی اسمبلیاں قانون سازی کے بنیادی ادارے ہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ ان میں اعلیٰ تعلیم یافتہ، محب وطن اور بے داغ کردار کے حامل افراد کو ہونا چاہئے۔
 
خبر کا کوڈ: 599197