ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

فطرت(6)

سیرت امام زین العابدین علیہ السلام اور مشکلات کا حل

سارے عالم کی وفا حضرت عباس (ع) ميں ہے۔۔۔۔

امام حسین علیہ السلام اور عزت و سربلندی

سیرت حضرت عباس علیہ السلام

حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور ثبات قدم

یا حبیبی یا حسین

حسین منی وانا من حسین  

امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب

ان الحسین باب من ابواب الجنة

اہل بیت علیہم السلام نہج البلاغہ کی روشنی میں

فطرت(5)

نقوش حیات پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہم

فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم ﷺ

بحران معنویت کا واحد حل سیرت پیغمبر (ص) کیطرف بازگشت

امام موسٰی کاظم (ع) کی سیرت میں توجہ طلب نکات

امام کاظم (ع) اور سخت ترین حالات میں غریبوں و ناداروں کی مسیحائی

تربیت اولاد کے انمول اصول

فطرت(3)

فطرت(2)

فطرت(1)

قیامت اور معاد کی حقیقت

کردار زینبی کی شناخت اور اپنانے کی ضرورت

جشن مولود کعبہ (ع) اور ہماری ذمہ داری

بے داغ سیاست کا حاکم کون؟

محترم مہینے اور ہماری ذمہ داری

حضرت امام محمد تقی (ع) کی مجاہدانہ زندگی

امام علی نقی (ع) اور ظالم حکمران

امام باقر العلوم (ع) اور حوزہ علمیہ کے طلاب

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Wednesday 11 January 2017 - 18:41
Share/Save/Bookmark
پروفیسر خادم حسین لغاری مرحوم کی رسم قل کل ڈیرہ غازی خان میں ہوگی
پروفیسر خادم حسین لغاری مرحوم کی رسم قل کل ڈیرہ غازی خان میں ہوگی
 
 
قل خوانی کی رسم میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی، مجمع اہل بیت پاکستان کے صدر علامہ سید محمد تقی نقوی، صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، سینئر نائب صدر مولانا موسی رضا جسکانی اور دیگر شریک ہوں گے۔
 
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے شعبہ تبلیغات کے مرکزی انچارج پروفیسر خادم حسین لغاری مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور رسم قل کل بروز جمعرات12 جنوری10 بجے دن ان کے آبائی قصبہ بستی واسو والا گدائی روڈ ڈیرہ غازی خان میں ادا کی جائے گی۔ جس میں مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات اور اہل علاقہ سمیت اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی، مجمع اہل بیت پاکستان کے صدر علامہ سید محمد تقی نقوی، صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری، سینئر نائب صدر مولانا موسی رضا جسکانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایم ایچ نقوی اور دیگر شریک ہوں گے۔
 
خبر کا کوڈ: 599191