افغانستان، پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 12 افراد ہلاککرم ایجنسی، پاک افغان سرحدی علاقہ غوزگڑی میں امریکی ڈرون حملہ، اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ابتدائی رپورٹ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کیلئے مقالات کی کالامریکی ڈرون حملہ /شام میں حزب اللہ کے ۸ کمانڈو شہیددمشق المیدان اسکوائر میں خودکش دھماکہ / ۱۰ افراد شہید ۲۰ مجروحکابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیکابل میں مسجد شیعیان پر دہشت گردوں کا حملہ / ۶ شہید ۳۳ زخمیافغانستان کو داعش کا گڑھ بنانا پاکستان کیخلاف امریکی سازش کا حصہ ہے، جنرل(ر) اسلم بیگکرم ایجنسی، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، 4 اہلکار زخمیشہید مدافع حرم محسن حججی کی تہران میں با شکوہ تشیع جنازہ / تفصیلی خبر جلد ہی اسلام ٹائمز پر
 
 
 

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

اقبال اور تصورِ امامت (1)

روزے کا فلسفہ، چند معروضات

قیام امام حسینؑ کی اہمیت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

امام حسین (ع) کے بارے میں آئمہ معصومین علیہم السلام کے ارشادات

تاریخ بشریت کا چمکتا ستارہ

فضیلت حضرت علیؑ غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

علی کی شیر دل بیٹی

حضرت فاطمۃالزہرا (س) بحیثیت آئیڈیل شخصیت

حضرت علی المرتضٰی۔ؑ ۔۔۔ شمعِ رسالت کا بےمثل پروانہ

زہراء (س) کیا کرے!

عظمت حضرت زہرا (س) غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

وہ جو اصلِ لفظ بہار ہے

انقلاب حسين بزبان حضرت امام حسين (ع)

محبت اہل بیت (ع)

مشہدالمقدس، مسافر خانہ حسینیہ شہید عارف الحسینی میں میرا قیام (آخری حصہ)

مکتب تشیع کے ترجمان؟

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

الشام۔۔الشام۔۔الشام

معجزہ گر سپہ سالار

شہادتِ امام حسین (ع) کے مقاصد اور انکا حصول

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Tuesday 10 January 2017 - 19:07
Share/Save/Bookmark
مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا
مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا
 
 
ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید بین الاقوامی امور میں خاصا تجربہ رکھتے ہیں اور عالمی سطح پر بھی ان کے مختلف ممالک کے حکمرانوں کیساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کیساتھ ساتھ وزارت خارجہ میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
 
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق صحافی مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے "اسلام ٹائمز" کو بتایا کہ مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ تعینات کیا جا رہا ہے اس حوالے سے مشاہد حسین سید وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید بین الاقوامی امور میں خاصا تجربہ رکھتے ہیں اور عالمی سطح پر بھی ان کے مختلف ممالک کے حکمرانوں کیساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید کو وزیر خارجہ تعینات کرنے کیساتھ ساتھ وزارت خارجہ میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف جلد ہی نئی تعیناتی کا اعلان کر دیں گے۔  مشاہد حسین سید اس سے قبل مسلم لیگ (ق) میں تھے اور وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ: 598886