ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، دن دیہاڑے بھرے بازار میں امام بارگاہ کا متولی قتلامریکہ نے بیت المقدس کے حوالے سے متنازع اقدام اُٹھا کر اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری ہے، سینیٹر حافظ حمداللہامریکی صدر نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر لیاڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنیکا اعلانیمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح قتل / مکمل کہانی جلد ہی صرف اسلام ٹائمز پر ۔ ۔ ۔اسرائیل کا دمشق کے قریب ایرانی فوجی اڈے پر حملہ"محبین اہلبیت (ع) اور تکفیریت" بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقاتہم نے اپنی حکمت اور دانائی سے تکفیریت کو گندگی کے ڈھیر پر پہنچا دیا، ہم آج 28 جماعتوں کی سربراہی کر رہے ہیں، علامہ ساجد نقویبریکنگ نیوز / سعودی ولی عہد پر قاتلانہ حملہ / مکمل خبر اسلام ٹائمز پر ملاحظہ کریںلاپتہ افراد کے حق میں آواز اُٹھانا جُرم بن گیا، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی کو اغواء کر لیا گیا
 
 
 

امام معصوم کے فضائل و کمالات

شیعت کے لبادہ میں برطانوی ایجنٹ یاسر الحبیب کے خطرناک کارنامے

شیر خدا کی شیر دل بیٹی حضرت زینبؑ

غلو اور غالیان ائمہ معصومین علیہم السلام کی نظر میں

معصومہ اہل بیتؑ

غلو، غالی اور مقصر

مقام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

علم اخلاق اسلامی

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حضرت محمد رسول اللہﷺکی ذاتِ گرامی

یہ وعدہ خدا ہے، نام حسین (ع) تا ابد زندہ رہیگا

عقیدہ ختم نبوت

اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہمارا معاشرہ

سامراء میں آئمہ اہلبیت کی مشکلات اور منجی بشریت

علوم و مراکز دینی کے احیاء میں امام رضا (ع) کا کردار

بعثت پیامبر (ص) کے اہداف و مقاصد

سفر گریہ

سفرِ عشق جاری ہے!

نجف سے کربلا۔۔۔ میں نے اسے کہا

زیارت امام حسین(ع)۔۔۔۔ گر تو برا نہ مانے

ایام عزا اور نجات دہندہ بشریت

امام زین العابدین کی حیات طیبہ کا اجمالی تذکرہ

امام صادق (ع) کا مقام امام ابو حنیفہ کی زبانی

استقبال ماہ رمضان المبارک

کن فیکن

حکومت، اسکے تقاضے اور موجودہ حکمران

زیارات معصومینؑ کی مخالفت، ذہنی فتور ہے

دینی مدارس، غلط فہمیاں اور منفی پروپیگنڈہ

شناخت مجهولات کا منطقی راستہ

 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
Sunday 4 February 2018 - 15:10
Share/Save/Bookmark
ڈی آئی خان،ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان،ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاجی ریلی
 
 
ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف، انصاف کا نعرہ بلند کرتی ہے، ڈی آئی خان میں شیعہ افراد کے قتل کیخلاف عمران خان یا وزیراعلٰی پختونخوا نے ایک لفظ تک نہیں کہا، کیا ڈی آئی خان کے لوگ پاکستان کا حصہ نہیں ہیں؟ علامہ غضنفر علی نقوی نے پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایکطرف ہمارے لوگ شہید ہوتے ہیں دوسری جانب پولیس اور سی ٹی ڈی شہداء کے گھروں میں چھاپے مارتی ہے اور انکے خانوادوں کو گرفتار کرکے لے جاتی ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آئے روز ٹارگٹ کلنگ کے واقعات اور بالخصوص شہید مطیع اللہ کے قتل کے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے مسجد لاٹو فقیر سے محلہ شاہین تک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں مرد اور خواتین کی کثیر تعداد شریک تھی۔ شرکاء نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہوئی تھیں جبکہ مطالباتی بینرز بھی ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ غضنفر علی نقوی کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان کے شیعہ امن پسند ہیں، یہاں آئے روز ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ہو رہے ہیں، جبکہ حکومت ان کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف، انصاف کا نعرہ بلند کرتی ہے، جبکہ ڈی آئی خان میں شیعہ افراد کے قتل کے خلاف عمران خان یا وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے ایک لفظ تک نہیں کہا، کیا ڈی آئی خان کے لوگ پاکستان کا حصہ نہیں ہیں؟ علامہ غضنفر علی نقوی نے پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ہمارے لوگ شہید ہوتے ہیں، دوسری جانب پولیس اور سی ٹی ڈی شہداء کے گھروں میں چھاپے مارتی ہے اور ان کے خانوادوں کو گرفتار کرکے لے جاتی ہے، یہ کہاں کا قانون ہے، ایک طرف ہمیں مارا جا رہا ہے اور دوسری جانب ریاستی غنڈہ گردی جاری ہے۔ انہوں نے آرمی چیف اور بالخصوص چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے مطالبہ کیا کہ شہر میں بے رحمانہ آپریشن کیا جائے اور بے گناہ افراد کے قاتلوں کو گرفتار کرکے ان کو سزا دی جائے۔
 
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی
 
خبر کا کوڈ: 702169
 
 
2


Krrar Hassan
Pakistan
1396-11-15 14:38:06
ahtjaji rally sirf MWM ki nahi thi, waqf kotli imam committe ki call py thi, aur us ky elder ny sb sy ziada khitab kia. malom nhi ap ky reporter ko hr jagga sirf eik hi jmat aur bnda ku nazr ata hy. km az km mushtarka kaaz me to munafqat na berti jaay. (601557)
 
Iran, Islamic Republic of
1396-11-15 20:19:21
متعلقہ رپورٹر کا جواب
پہلی بات تو یہ ہے اس احتجاج کو ایم ڈبلیو ایم نے ہی اون کیا تھا، دوسری بات یہ کہ کرار حسن صاحب جس شخص کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، وہ خود ایم ڈبلیو ایم کا حصہ اور کمیٹی کے رکن ہیں۔ اب احتجاج میں تو ہر قسم کی شخصیت گفتگو کرتی ہے، کیا یہ ضروری ہے کہ ہر ایک کی بات لکھی جائے، چاہے وہ کم اہمیت کی ہی کیوں نہ ہو؟ علامہ غضنفر نے جو تقریر کی اس میں تمام نکات بیان کر دیئے گئے، ان کا حوالہ اس لئے دیا کیونکہ وہ ایک ذمہ دار شخصیت ہیں، باقی یکطرفہ یا منافقت جیسی کوئی بات نہیں۔ (601559)