پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
یمن
 
 

یمن انسانی المیہ ذمہ دار کون؟
15 Jan 2017 21:14

یمن انسانی المیہ ذمہ دار کون؟

یمنیوں کا غم و اندوہ، وہاں پیدا ہونے والا انسانی المیہ سب ایک جانب۔ انتہائی تکلیف دہ ہے ان کا مظلومیت کے ساتھ قتل ہونا اور مظلوم کے بجائے جارح تصور کیا جانا اور وہ جو جارح ہے اس کا تقدس ماب کہلانا۔ نہ جانے تاریخ کب تک یوں جارح کو مظلوم اور مظلوم کو باغی کے عنوان سے پکارتی رہے گی، جبکہ تاریخ کے اوراق ...

 
برطانیہ اور امریکہ آل سعود کی جانب سے یمنی عوام کی نسل کشی میں برابر کے شریک ہیں، یمنی رہنما
31 Dec 2016 20:42

برطانیہ اور امریکہ آل سعود کی جانب سے یمنی عوام کی نسل کشی میں برابر کے شریک ہیں، یمنی رہنما

اسلام ٹائمز: یمن کے معروف سیاسی رہنما عدی عبدالحمید نے کہا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ آل سعود رژیم کو کلسٹر بم فراہم کر کے اس کی جانب سے یمنی عوام کی نسل کشی میں برابر کے شریک ہو چکے ہیں۔

 
سعودی عرب نے یمن کے خلاف برطانیہ سے حاصل کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا، اخبار گارجین
25 Dec 2016 01:13

سعودی عرب نے یمن کے خلاف برطانیہ سے حاصل کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا، اخبار گارجین

اسلام ٹائمز: برطانوی اخبار گارجین نے اپنی ایک رپورٹ میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی یمن کے خلاف برطانیہ سے حاصل کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کرتے رہے ہیں۔

 
یمن کی سمندری حدود میں ایران کے کارگو  شپ پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق
22 Dec 2016 18:21

یمن کی سمندری حدود میں ایران کے کارگو شپ پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

اسلام ٹائمز: بین الاقوامی سفیر برائے امن و انسانی حقوق انصار برنی نے کہا سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں، پہلی ترجیح انسانی جانوں کو بچانا ہے۔

 
امریکہ اور اسرائیل امت اسلامیہ کے سب سے بڑے دشمن ہیں، تحریک انصاراللہ
17 Dec 2016 19:25

امریکہ اور اسرائیل امت اسلامیہ کے سب سے بڑے دشمن ہیں، تحریک انصاراللہ

اسلام ٹائمز: ارنا سے گفتکو میں تحریک انصاراللہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پیغمبر اسلام (ص) انسانیت کو جہالت کی تاریکی سے نجات دلانے کیلئے تشریف لائے تھے اور آج کی جاہلیت، امریکہ اور صیہونی حکومت جیسے نئے قالب سے وجود میں آئی ہے، بنابریں ان کا مقابلہ کرنے کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی تعلیمات پر عمل کرنا ...

 
سعودی عرب انحراف اور تحریف کا پیکر ہے، قائد انصاراللہ یمن
11 Dec 2016 22:51

سعودی عرب انحراف اور تحریف کا پیکر ہے، قائد انصاراللہ یمن

اسلام ٹائمز: انصاراللہ یمن کے قائد عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی عرب کو انحراف اور تحریف کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں تشکیل پانے والی نیشنل سالویشن حکومت عوامی مینڈیٹ کی حامل ہے۔

 
یمن، سعودی عرب کے فضائی حملوں میں 6 پاکستانی جاں بحق
6 Dec 2016 12:21

یمن، سعودی عرب کے فضائی حملوں میں 6 پاکستانی جاں بحق

اسلام ٹائمز: یمن کے سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے پاکستانی بحری سیاحوں کی چھوٹی کشتی پر بمباری کی، جو بارہ پاکستانی سیاحوں کو لے کر یمن کے مخا ساحل کے قریب سے گذر رہی تھی، حملے میں چھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔

 
انقلابی یمن میں وسیع البنیاد عبوری حکومت کا قیام
30 Nov 2016 14:22

انقلابی یمن میں وسیع البنیاد عبوری حکومت کا قیام

اسلام ٹائمز: دنیا کا ضمیر جاگے یا نہ جاگے، امت اسلامی کو کھل کر خائن عرب حکمرانوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا چاہئے۔ اس کائنات میں آزادی و عدالت کے خدا کی بارگاہ میں مستضعفین کی فریادیں پہنچ رہی ہیں۔ سنت الٰہی یہی ہے کہ جو قوم اپنی حالت سدھارنے کے لئے کوشاں رہتی ہے، اس کے حالات بدل دیئے جاتے ...

 
سعودی ابرہہ اور امریکی ہاتھی
4 Nov 2016 00:58

سعودی ابرہہ اور امریکی ہاتھی

اسلام ٹائمز: سعودی رژیم چند دنوں میں یمن کے خلاف فتح کے خواب دیکھ رہی تھی، لیکن اب جب وہ سو کر اٹھ چکی ہے، زمینی حقائق کا مشاہدہ کر رہی ہے، سعودی فوجی یا تو یمنی فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہو رہے ہیں یا پھر لکڑی کے تابوت میں وطن واپس بھیجے جاتے ہیں۔ یمن کے خلاف جنگ کی ایک اور حقیقت انصاراللہ یمن کے وہ مجاہد ...

 
مقدس پروپیگنڈہ
31 Oct 2016 12:02

مقدس پروپیگنڈہ

اسلام ٹائمز: یمنی آئے روز آل سعود کے ظلم و بربریت کا شکار ہیں، نماز جنازہ میں حملہ کی زد میں سینکڑوں افراد شہید ہوئے، اپنے انہی جنگی جرائم کو چھپانے کی خاطر مقدس مقامات کی آڑ میں ایک ایسا گھنائونا عمل کیا، جس کا تصور بھی محال تھا۔ یمنی فوجیوں کی جانب سے جدہ ائیر پورٹ پر میزائل حملہ کیا گیا۔ برطانوی ...

 
جدہ کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
28 Oct 2016 15:30

جدہ کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

اسلام ٹائمز: تحریک انصار اللہ یمن کے ایک باخبر ذریعے نے بھی فارس نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب غلط بیانی سے کام لے رہا ہے کہ یمنی فوج نے مکہ کی جانب میزائل فائر کئے ہیں جبکہ حقیقت میں یہ میزائل جدہ کے فوجی ہوائی اڈے پر فائر کیا گیا ہے۔ اس باخبر ذریعے نے مزید کہا کہ اس میزائل حملے ...

 
یمن کا مقدمہ کس عدالت میں چلے گا؟
27 Oct 2016 00:30

یمن کا مقدمہ کس عدالت میں چلے گا؟

اسلام ٹائمز: یمن کی مظلومیت اپنی جگہ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس مظلوم ملت کی بے مثال و لازوال مقاومت نے اہل عالم کو اپنی طرف متوجہ کرکے داد و تحسین دینے پر بھی متوجہ کیا ہے۔ یمن کی فوج کے ترجمان شرف نے اعلان کیا ہے کہ اب یمن کے عام عوام کو فوجی تربیت دی جائے گی، تاکہ وہ سعودی جنگ کے خلاف مادر وطن یمن ...

 
یمن کے خلاف سعودی بربریت اور مغربی میڈیا کی مجرمانہ خاموشی
15 Oct 2016 21:23

یمن کے خلاف سعودی بربریت اور مغربی میڈیا کی مجرمانہ خاموشی

اسلام ٹائمز: مغربی میڈیا کیلئے نہ تو انسانی حقوق کوئی اہمیت رکھتے ہیں اور نہ ہی آزادی یا جمہوری اقدار بلکہ وہ چیز جو اس کیلئے انتہائی اہم ہے استعماری طاقتوں کے مفادات ہیں جن کے تحفظ کی خاطر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کر دیا جاتا ہے۔

 
جارح سعودی اتحاد کیجانب سے صنعا میں مجلس ترحیم پر اپنی وحشیانہ بمباری کا اعتراف
15 Oct 2016 14:06

جارح سعودی اتحاد کیجانب سے صنعا میں مجلس ترحیم پر اپنی وحشیانہ بمباری کا اعتراف

اسلام ٹائمز: امریکہ نے سعودی عرب کے اس وحشیانہ حملے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب نے یہ حملہ اپنے شہریوں کے دفاع کے لئے کیا ہے۔ یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے حملے کے بعد اپنے ایک خطاب میں کہا تھا کہ سعودی عرب کے اس وحشیانہ حملے میں امریکہ اور اسرائیل ...

 
یمن کیخلاف سعودی جنگی جرائم میں امریکہ اور برطانیہ برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ تہران
14 Oct 2016 16:53

یمن کیخلاف سعودی جنگی جرائم میں امریکہ اور برطانیہ برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ تہران

اسلام ٹائمز: تہران کے امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے یمن میں مجلس ترحیم پر سعودی بمباری کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف سعودی بربریت میں امریکہ اور برطانیہ برابر کے شریک ہیں۔ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ جب صنعا میں منعقدہ مجلس ترحیم پر سعودی بربریت وقوع پذیر ہوئی تو 4 دن تک ...

 
یمن آج کی کربلا ہے، موصل میں امریکی مکاری سے ہوشیار رہیں، سید حسن نصراللہ
13 Oct 2016 23:04

یمن آج کی کربلا ہے، موصل میں امریکی مکاری سے ہوشیار رہیں، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کو آج کی کربلا قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ موصل کی آزادی میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، لہذا اس کی مکاری سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

 
محرم الحرام میں یمنی جنازے پر حملہ
10 Oct 2016 21:34

محرم الحرام میں یمنی جنازے پر حملہ

اسلام ٹائمز: خدا کی لاٹھی یقیناً بے آواز ہے۔ بے گناہ یمنی انسانوں کا خون دنیا کی کوئی طاقت نہ دیکھے، خدا کی ذات ضرور دیکھ رہی ہے۔ چاروں جانب سے محاصرے میں گھری ہوئی یہ پسماندہ قوم خدا کے علاوہ کسی طاقت سے مدد کی توقع نہیں رکھ سکتی۔ شمالی سرحد پر سعودی افواج اور جنوبی جانب سمندر، جس میں عالمی اور علاقائی ...

 
امریکہ یمن پر سعودی جارحیت میں برابر کا شریک ہے، علی شمخانی
9 Oct 2016 10:49

امریکہ یمن پر سعودی جارحیت میں برابر کا شریک ہے، علی شمخانی

اسلام ٹائمز: یمن پر سعودی عرب کے حالیہ فضائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ یمن میں سوگ کی رسومات ادا کئے جانے کے مقام پر سعودی عرب کی بمباری امریکہ کے بھیجے ہوئے ہتھیاروں سے کی گئی ہے اور امریکہ اس ظلم میں سعودی عرب کا برابر کا شریک اور اس سلسلے میں جوابدہ ...

 
یمن،سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی جلوس جنازہ میں شریک لوگوں پر بربریت، 160 سے زائد شہید، سینکڑوں زخمی
9 Oct 2016 01:31

یمن،سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی جلوس جنازہ میں شریک لوگوں پر بربریت، 160 سے زائد شہید، سینکڑوں زخمی

اسلام ٹائمز: ہفتے کی شام کم سے کم تین بار جنوبی صنعا میں اس مقام کو نشانہ بنایا جہاں سابق وزیر داخلہ جلال الرویشان کے والد کی آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں۔ کہا جا رہا ہے کہ آخری رسومات میں تقریباً تین ہزار لوگ شریک تھے۔ ابتدائی خبروں کے مطابق سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں تین سو سے زائد افراد شہید ...

 
یمن، سعودی افواج کی نماز جنازہ پر بمباری، 82 افراد شہید، سینکڑوں زخمی
8 Oct 2016 23:26

یمن، سعودی افواج کی نماز جنازہ پر بمباری، 82 افراد شہید، سینکڑوں زخمی

اسلام ٹائمز: خبرایجنسی کے مطابق یمنی حکام نے بتایا کہ فضائی حملہ صنعا کے جنوبی حصے میں اس وقت کیا گیا جب لوگوں کی بڑی تعداد ایک بلڈنگ میں نماز جنازہ کے لیے موجود تھی، حملے میں بلڈنگ مکمل طور پر تباہ ہوئی اور اس کے نتیجے میں 82 افراد شہید اور 582 زخمی ہوئے۔