پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
ترکی
 
 

سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا، ترکی نے ہالینڈ کیساتھ اعلٰی سطح کے رابطے اور تعلقات معطل کر دیئے
14 Mar 2017 01:58

سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا، ترکی نے ہالینڈ کیساتھ اعلٰی سطح کے رابطے اور تعلقات معطل کر دیئے

ترک نائب وزیراعظم نعمان قرتلمش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک ہالینڈ اپنے اقدامات کی تلافی نہیں کریگا، اسوقت تک اس کیساتھ اعلٰی سطح کے رابطے اور مذاکرات معطل رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہالینڈ کے سفیر کو انقرہ واپسی کی اجازت نہیں دینگے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا ...

 
ترکی آمریت کیجانب گامزن
28 Feb 2017 23:39

ترکی آمریت کیجانب گامزن

اسلام ٹائمز: ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد ترمیم شدہ آئین لاگو ہونے سے رجب طیب اردگان کی طاقت میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا اور وہ ترکی کی مطلق العنان اتھارٹی میں تبدیل ہو جائیں گے، جس کے باعث وہ سیاست کے میدان میں اپنی پوری من مانی کرنے کے قابل ہوں گے۔

 
پاکستان میں پاک ترک اسکول عملے کو اقوام متحدہ نے تحفظ فراہم کردیا
11 Feb 2017 23:44

پاکستان میں پاک ترک اسکول عملے کو اقوام متحدہ نے تحفظ فراہم کردیا

ترک عملے کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین سے درخواست کی گئی کہ انہیں ترکی کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک میں آباد کیا جائے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں اردگان انتظامیہ انہیں فتح اللہ گولن کی تنظیم سے واسبتگی کی بنیاد پر گرفتار کر سکتی ہے۔

 
دفترخارجہ نے ترکی میں اغوا چھ پاکستانی مغویوں کی بازیابی کی تصدیق کردی
4 Jan 2017 21:12

دفترخارجہ نے ترکی میں اغوا چھ پاکستانی مغویوں کی بازیابی کی تصدیق کردی

ترجمان کے مطابق، جن افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے ان کے نام فضل امین، عادل احمد، محمد زیشان، عابد علی، عثمان علی اور اشبار احمد ہیں۔ ترجمان کے مطابق، ترک حکام کی جانب سے قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔

 
دہشتگردی پوری دنیا کیلئے ایک جیسا ہی خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
1 Jan 2017 21:46

دہشتگردی پوری دنیا کیلئے ایک جیسا ہی خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام ٹائمز: استنبول بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر معصوم لوگوں پر اس دہشتگرد حملے نے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے مزید توجہ اور عالمی تعاون کیلئے خبردار کیا ہے۔

 
استنبول میں ترکی کے سب سے بڑے نائٹ کلب پر مسلح افراد کا حملہ؛ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی
1 Jan 2017 05:47

استنبول میں ترکی کے سب سے بڑے نائٹ کلب پر مسلح افراد کا حملہ؛ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

اسلام ٹائمز: حملہ آوروں نے سانتا کلاز کا حلیہ اختیار کیا ہوا تھا۔ نائٹ کلب میں خودکش حملے اور دھماکوں کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔ گورنر استنبول کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے سب سے پہلے پولیس اہلکار کو گولی ماری اور پھر نائٹ کلب میں داخل ہوئے۔ واقع کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری نائٹ کلب پہنچ ...

 
روسی سفیر کا داعشی سفیر کے ہاتھوں قتل
22 Dec 2016 16:16

روسی سفیر کا داعشی سفیر کے ہاتھوں قتل

اسلام ٹائمز: اسلامی تعلیمات میں دوسرے ممالک کے سفیروں کے لئے حکم ہے کہ ان کی تعظیم کی جائے۔ ترکی جو خود کو اسلام کا ’’اردغانی سالار‘‘ بنانے کی تگ و دو میں ہے، اس کے ملک میں روسی سفیر کے ساتھ کیا ہوا؟ بے شک شام میں ترکی کی سفارتی و عسکری حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست ہوئی ہے۔ مگر اس کا مطلب ...

 
بحران شام کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، سہ فریقی اجلاس میں اتفاق
20 Dec 2016 15:22

بحران شام کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، سہ فریقی اجلاس میں اتفاق

اسلام ٹائمز: منگل کو ماسکو میں ہونے والے اجلاس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تینوں ممالک اس بات پر متفق ہیں کہ بحران شام کو سیاسی طریقے سے حل کیا جائے۔ انہوں نے شام میں جنگ بندی کے معاہدے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران شام کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

 
آندرے کارلوف کی ہلاکت دہشتگردی ہے، سفیر کی ہلاکت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، روس کا اعلان
20 Dec 2016 10:30

آندرے کارلوف کی ہلاکت دہشتگردی ہے، سفیر کی ہلاکت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے، روس کا اعلان

اسلام ٹائمز: باسٹھ سالہ اندرے کارلوو ایک منجھے ہوئے سفارتکار تھے اور 1980ء کی دہائی میں شمالی کوریا میں بطور روسی سفیر تعینات رہے۔ انہیں جولائی 2013ء میں ترکی میں روسی سفیر مقرر کیا گیا۔ روس نے انقرہ میں سفیر کی ہلاکت کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے معاملہ سکیورٹی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

 
ترکی میں تعینات روسی سفیر آندرے کارلوف قاتلانہ حملے میں ہلاک
19 Dec 2016 22:00

ترکی میں تعینات روسی سفیر آندرے کارلوف قاتلانہ حملے میں ہلاک

اسلام ٹائمز: بعض ذرائع ابلاغ نے ایسی فوٹیج جاری کی ہے، جس میں ایک شخص اسلحہ لہراتے ہوئے یہ نعرہ لگا رہا ہے کہ حلب کا انتقام لے کے رہیں گے۔ کہا جا رہا ہے کہ روسی سفیر پر حملہ کرنے والا شخص ترک سکیورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اس حملے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے سکیورٹی اداروں کے ...

 
امت مسلمہ کی "میڈ اِن اسرائیل" قیادت۔۔۔؟؟؟
13 Dec 2016 10:36

امت مسلمہ کی "میڈ اِن اسرائیل" قیادت۔۔۔؟؟؟

اسلام ٹائمز: سعودی عرب میں آل سعود کے کردار سے امت مسلمہ بالعموم اور اہل عرب بالخصوص مایوس ہوچکے ہیں۔ اس مایوسی کے بعد قیادت کا ایک خلا پایا جا رہا ہے جس کو پُر کرنے کیلئے اہل عرب حزب اللہ (لبنان) کے حسن نصراللہ اور ایران کے سید علی خامنہ ای کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ عربوں کا جھکاؤ سید حسن نصراللہ طرف زیادہ ...

 
طیب اردگان کو ترکی کا ’’ضیاءالحق‘‘ بنانیکی تیاری مکمل
13 Dec 2016 09:51

طیب اردگان کو ترکی کا ’’ضیاءالحق‘‘ بنانیکی تیاری مکمل

اسلام ٹائمز: اپوزیشن جماعتیں اسے ترک جمہوریت کے لئے خطرہ قرار دے رہی ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ ایک ہی شخص کے پاس تمام اختیارات جمع کرنا جمہوریت کی روح کے منافی ہے اور اسے جمہوریت کی بجائے آمریت کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔

 
شہباز شریف سے ترک مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر مہمت گورمز کی ملاقات
12 Dec 2016 22:28

شہباز شریف سے ترک مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر مہمت گورمز کی ملاقات

اسلام ٹائمز: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی استنبول میں دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پنجاب اور پنجاب کے عوام غم کی گھڑی میں ترک عوام کیساتھ کھڑے ہیں، سفاک درندوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بربریت کا بدترین مظاہرہ کیا ہے، ہم دہشتگردی کے اس سفاکانہ واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، ...

 
استنبول, 2 بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 38 ہوگئی، پولیس افسران سمیت 155 زخمی
11 Dec 2016 07:50

استنبول, 2 بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 38 ہوگئی، پولیس افسران سمیت 155 زخمی

اسلام ٹائمز: دھماکوں کے حوالے سے ترک وزیر داخلہ سلمان سولو کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد کے مطابق پہلے دھماکے میں کار بم کے ذریعے پولیس کی بس کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرا دھماکہ خودکش تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بیشکتاش اسپورٹس اسٹیڈیم میں میچ ختم ہونے کے آدھے گھنٹے بعد پہلا دھماکہ ہوا۔ بیشکتاش اسپورٹس ...

 
پشاور ہائیکورٹ نے پاک ترک اسکول کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی
23 Nov 2016 15:47

پشاور ہائیکورٹ نے پاک ترک اسکول کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی

اسلام ٹائمز: یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے ترک صدر کی آمد سے دو روز قبل فتخ اللہ گولن کی تنظیم پاک ترک آرگنائزیشن کو 3 روز میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے پاک ترک آرگنائزیشن کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے 400 ملازمین کے ویزے بھی منسوخ کر دیئے تھے۔

 
ترکی میں ریپ کا مجوزہ قانون اور اسکے مضمرات
21 Nov 2016 10:13

ترکی میں ریپ کا مجوزہ قانون اور اسکے مضمرات

اسلام ٹائمز: یہ بات بڑی حیرت ناک ہے کہ ریپ بغیر کسی دھمکی اور جبر کے کیسے ہو جائے گا؟ بغیر کسی دھمکی اور جبر کے کسی مرد کا کسی کم سن لڑکی سے جنسی تعلق ریپ نہیں رضا مندی کہلائے گا۔ حکومتیں جب سیاسی و معاشی حوالے سے عدم استحکام کا شکار ہو جایا کرتی ہیں تو پھر ان سے ایسی غلطیوں کا ہونا تاریخی معمول ہے۔ ...

 
ترکی میں جنسی زیادتی کرنیوالوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کا قانون متعارف
19 Nov 2016 21:56

ترکی میں جنسی زیادتی کرنیوالوں کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کا قانون متعارف

اسلام ٹائمز: قانون کے تحت عصمت دری کرنے والے مجرم کو اپنی ہوس کا نشانہ بننے والی خواتین سے شادی کرنا پڑے گی، تاہم اسے وہاں بھی متنازع قانون قرار دیا جا رہا ہے۔

 
ترک صدر کی پاکستان آمد  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
18 Nov 2016 00:43

ترک صدر کی پاکستان آمد  

اسلام ٹائمز: ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان آمد کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں پہنچے جہاں وزیر اعظم نواز شریف نے ان کا دروازے پر بنفس نفیس استقبال کیا۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے ترک صدر کو سلامی دی جس کے بعد انہوں نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ استقبال کے بعد وزیراعظم نوازشریف اورترک صدرطیب اردوان کے ...

 
ترک صدر کا دورہ پاکستان، اسرائیلی صدر کی بھارت یاترا، دنیا تبدیل ہو رہی ہے؟؟
17 Nov 2016 21:45

ترک صدر کا دورہ پاکستان، اسرائیلی صدر کی بھارت یاترا، دنیا تبدیل ہو رہی ہے؟؟

اسلام ٹائمز: موجودہ صورتحال میں دنیا واضح طور پر 2 بلاکس میں تقسیم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار میں آنا، شام میں دہشتگردوں کی ناکامی، اسرائیل کا بھارت کے مزید قریب آجانا، سعودی عرب کی امریکہ کیساتھ کشیدگی، عراق و افغانستان کی حالت اور مشرق وسطٰی کی موجودہ صورتحال اس جانب واضح ...

 
پاکستان اور ترکی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
17 Nov 2016 18:30

پاکستان اور ترکی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

اسلام ٹائمز: اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مذاکرات سے حل کیا جائے۔ دونوں ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ دریں اثناء دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک کے عوام اور افواج کی تعریف کی گئی ہے۔