پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
شام
 
 

شام، حلب کے اطراف میں ہوائی حملوں میں "فتح الشام" کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک
20 Jan 2017 02:23

شام، حلب کے اطراف میں ہوائی حملوں میں "فتح الشام" کے 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شامی ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ رامی عبدالرحمان کے مطابق ان جنگی جہازوں نے کل شام کو "فتح الشام" کے دہشتگرد عناصر کے تربیتی مرکز کو، جو کہ مغربی حلب کے اطراف میں "الشیخ سلیمان" پہاڑوں میں واقع تھا، اسے اپنی بمباری کا نشانہ بنایا۔ عبدالرحمان کے بقول اس ہوائی حملے میں 40 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 
آستانہ مذاکرات میں پائ‏یدار جنگ بندی کو ترجیح حاصل ہوگی، بشار الاسد
19 Jan 2017 17:14

آستانہ مذاکرات میں پائ‏یدار جنگ بندی کو ترجیح حاصل ہوگی، بشار الاسد

جاپان کے ٹی بی ایس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شامی صدر کا کہنا تھا کہ اگر مسلح گروہ، شام سے متعلق امن مذاکرات میں شامل ہو جاتے ہیں تو یہ عمل ہتھیار ترک کر دینے اور شام کی حکومت کے توسط سے معاف کئے جانے کے مترادف ہوگا۔

 
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھیں گے، ڈاکٹر علی لاریجانی
18 Jan 2017 18:27

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھیں گے، ڈاکٹر علی لاریجانی

تہران میں شامی وزیراعظم کیساتھ ہونیوالی ملاقات میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ بات زور دیکر کہی کہ تہران اور دمشق کے تعلقات اسٹریٹیجک راستے پر گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، آستانہ مذاکرات کا مخالف نہیں ہے، تاہم مذاکرات کے دوران شامی عوام کے مفادات اور ارضی سالمیت کو ترجیح حاصل ...

 
شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی قیام امن کیلئے اہم اقدام ہیں، ڈاکٹر حسن روحانی
18 Jan 2017 13:39

شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی قیام امن کیلئے اہم اقدام ہیں، ڈاکٹر حسن روحانی

بدھ کے روز تہران میں شامی وزیراعظم کیساتھ ہونیوالی ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ حلب کی آزادی سے ثابت ہوگیا کہ شام کے عوام دہشتگردوں کے مقابلے میں اپنے ملک کا بخوبی دفاع کر رہے ہیں، دہشتگرد گروہ اور انکے حامی ہرگز اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر پائیں گے۔

 
فوعہ و کفریا کا محاصرہ آخر کب تک؟
17 Jan 2017 17:09

فوعہ و کفریا کا محاصرہ آخر کب تک؟

یہاں کے مکین کہتے ہیں کہ ہم اس حصار، آگ و بارود سے گھبرانے والے نہیں، اس زمانے کے یزیدی لشکر کا مقابلہ اپنے آقا و مولا اور انکے اصحاب باوفا کی طرح ڈٹ کر کریں گے، اپنے وطن کے دفاع اور اپنی ملت کی عزت و کرامت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ میدان کربلا عصر میں پیش کریں گے۔ آج ہر غیرتمند، باضمیر انسان اور ...

 
حلب کی صورتحال، کینیڈا کی خاتون صحافی کی زبانی
11 Jan 2017 23:46

حلب کی صورتحال، کینیڈا کی خاتون صحافی کی زبانی

ایوا بارلیٹ نے کہا کہ کارپوریٹ میڈیا نے یہ جھوٹ پھیلایا کہ شامی حکومت حملے کر رہی ہے، جبکہ حقیقت یہ تھی کہ دہشت گرد زیر زمین چھپ جاتے تھے اور وہاں سے نکل کر شہریوں پر شیلکنگ گرتے تھے۔ وہ شام کے شہریوں کو خوفزدہ رکھنا چاہتے تھے۔ کینیڈا کی اس خاتون صحافی نے وہاں موجود مغربی ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے ...

 
حلب کے ماتمی
9 Jan 2017 20:47

حلب کے ماتمی

حلب تو 6 سال سے انسانیت دشمن داعشی درندوں کے نجس پنجوں میں جکڑا ہوا تھا جہاں انسانیت سوز مظالم توڑے گئے۔ اس وقت تو اس شہر کی مظلومیت پر ماتم کیا گیا اور نہ ہی مصیبت زدگان سے اظہار ہمدردی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔ اسی شام میں دہشتگردوں کے ہاتھوں رسول اکرم ﷺ کی نواسی، کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب علیہا ...

 
سکیورٹی ادارے... ہوشیار رہیں، بیدار رہیں
6 Jan 2017 03:30

سکیورٹی ادارے... ہوشیار رہیں، بیدار رہیں

اسلام ٹائمز: موصل میں شکست کھانے کے بعد داعش کا رخ پاکستان کی جانب مڑنے کا امکان زیادہ ہے، چونکہ پاکستان میں عبدالمعید مدنی جیسے داعش کے ہمفکر افراد بہت زیادہ ہیں۔ تکفیری سوچ کے حامل ٹولے کا نام کبهی طالبان ہے تو کبهی القاعدہ اور آج کل پوری دنیا میں داعش کے نام سے یہ ٹولہ اسلام اور مسلمانوں کی جڑیں ...

 
حلب کی آزادی، چور مچائے شور
4 Jan 2017 11:43

حلب کی آزادی، چور مچائے شور

حلب پر واویلا اور شور و غوغا غاصبوں اور چوروں کی طرف سے اِس لئے کیا جا رہا ہے کہ حلب کی آزادی سے تخلیق کاروں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو تین محاذوں پر شکست ہوئی ہے۔ ایک تو یہ کہ ترکی سرحدی شامی صوبہ حلب میں 40 ہزار شدت پسندوں کے ہونے کے باوجود عرب مغرب اتحاد کی شکست کا مطلب اب شام میں زیادہ دیر ٹھہرنے ...

 
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکاء شام کے شہر حلب پہنچ گئے، جعلی قتل عام کے پروپیگنڈہ کو بے نقاب کردیا
3 Jan 2017 14:06

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار وقار ذکاء شام کے شہر حلب پہنچ گئے، جعلی قتل عام کے پروپیگنڈہ کو بے نقاب کردیا

حلب پہنچنے کے بعد وقار ذکاء نے ایک ایسی ویڈیو جاری کر دی، جس نے عالمی نیوز ایجنسیوں کی رپورٹس پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ یوٹیوب اور فیس بک پر پوسٹ کی گئی وقار ذکاء کی ویڈیو میں وقار ذکاء نے کہا کہ حلب کی صورتحال کو حقائق کے برعکس دکھایا گیا، وہ شام میں میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر رہے ہیں۔

 
حلب اور موصل کے بعد
3 Jan 2017 02:47

حلب اور موصل کے بعد

ہم پاکستانیوں کے بھی کیا کہنے! کسی کی حمایت یا مخالفت کا ہمارے ہاں کوئی اصول نہیں، ہمیں اپنے ملک کے علاوہ باقی سب کی فکر ہے۔ سارے جہان کا درد ہمارے جگر میں ہے۔ ہم آنکھیں بند کرکے دوسروں کے جھگڑوں میں کودنے کے عادی ہیں۔ جب سے شام میں باغیوں نے سر اٹھایا ہے، ہم بھی حالتِ جنگ میں ہیں۔ باغی کون ہیں اور ...

 
حلب۔۔۔ پاکستانی فوج کیلئے خطرہ
1 Jan 2017 16:30

حلب۔۔۔ پاکستانی فوج کیلئے خطرہ

اسلام ٹائمز: اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں جب بھی کہیں پر سعودی عرب اور امریکہ کے کرائے دار حملہ کرتے ہیں تو کیا پاکستانی خوش ہوتے ہیں یا غمگین!؟ اسی طرح جب کہیں پر باغیوں کے مقابلے میں پاکستانی فوج کو کامیابی حاصل ہوتی ہے تو ملت پاکستان جشن بناتی ہے یا سوگ!؟ اگر کوئی پاکستانی فوج کی کامیابی ...

 
شام پر مسلط جنگ میں اسرائیل کا کردار
28 Dec 2016 23:47

شام پر مسلط جنگ میں اسرائیل کا کردار

اسلام ٹائمز: یہ تو ہوئیں دوسروں کی کہی ہوئی باتیں، لیکن خود صہیونی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے یکم دسمبر 2015ء کو الجلیل کانفرنس میں خطاب کے دوران انکشاف اور اعتراف کر لیا تھا کہ اسرائیلی افواج وقتاً فوقتاً شام کے اندر کارروائیاں کرتی رہی ہیں، یہ اعتراف نیوزویک میگزین کی ویب سائٹ اور صہیونی ذرائع ...

 
شام سے کرائے کے عالمی قاتلوں کا فرار
28 Dec 2016 09:41

شام سے کرائے کے عالمی قاتلوں کا فرار

اسلام ٹائمز: اب عالم یہ ہے کہ ترکی، قطر اور خلیج تعاون کونسل میں شام ریاستوں کے جمع کردہ قاتلوں کے گروہوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ خوراک اور گولہ بارود کے محفوظ ذخائر تباہ ہوچکے ہیں۔ داعش درندے اپنے دیگر حواریوں سمیت راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔ شام میں عالمی بغاوت، سعودی بادشاہت اور شامی آمریت کی جنگ کو کفر ...

 
شام میں اسرائیل کی جنگ پر مخصوص مذہبی طبقے کا موقف؟
26 Dec 2016 13:33

شام میں اسرائیل کی جنگ پر مخصوص مذہبی طبقے کا موقف؟

اسلام ٹائمز: فلسطین کا مسلمان پوچھتا ہے کہ ہم تو 1948ء سے نسل پرست یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ ہماری یعنی فلسطین کی آزادی کیلئے تو کوئی داعش، کوئی جبھۃ النصرہ یا جیش الفتح کبھی نہیں بنائی گئی۔ سعودی عرب، ترکی اور قطر نے امریکا کے ساتھ مل کر اسرائیل کی نابودی کے لئے تو کوئی حکمت ...

 
امریکہ اپنی فوجی طاقت کے باوجود شام میں ہونیوالی تبدیلیوں پر اثرانداز نہیں ہوسکا، سی آئی اے چیف کا اعتراف
26 Dec 2016 10:40

امریکہ اپنی فوجی طاقت کے باوجود شام میں ہونیوالی تبدیلیوں پر اثرانداز نہیں ہوسکا، سی آئی اے چیف کا اعتراف

اسلام ٹائمز: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے شام کے بحران میں واشنگٹن کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے حلب شہر میں شامی فوج کے ہاتھوں دہشتگردوں کی شکست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 
حلب تباہی سے پہلے اور بعد میں  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
24 Dec 2016 12:46

حلب تباہی سے پہلے اور بعد میں  

اسلام ٹائمز:سال 2010ء سے 2012ء کے درمیانی عرصے میں کچھ لوگ طاقت اور اسلحے کے زور پر اس شہر میں داخل ہوئے۔ یہ اسلحہ بردار اجنبی، اس شہر کے ساتھ بڑی بے دردی سے پیش آئے، انہوں نے غنڈہ گردی کی انتہا کرتے ہوئے اس شہر کی رونقوں کو وحشت میں تبدیل کر دیا، بازار قبرستان بن گئے، عمارتیں کھنڈر بن گئیں اور لوگ ...

 
بشار الاسد کے جرائم
24 Dec 2016 02:28

بشار الاسد کے جرائم

اسلام ٹائمز: پہلا جرم جو شامی حکومت یا اسد خاندان نے کیا ہے، وہ یہ ہے کہ جب 1967ء اور 1973ء کی عرب اسرائیل جنگوں کے نتیجہ میں عرب اسرائیل کے سامنے سرتسلیم خم ہوگئے تو اس موقع پر واحد شام وہ ملک تھا، جس نے 73ء کے بعد بھی اسرائیل کو اسی طرح سے اپنا دشمن سمجھا، جس طرح سے اسرائیل 1948ء کے وقت سے تھا، جب ...

 
 
اسرائیل غمزدہ ہے
23 Dec 2016 14:53

اسرائیل غمزدہ ہے

اسلام ٹائمز: حلب کی آزادی کے بعد سب سے زیادہ مذہبی جذبات کو پاکستان کی سرزمین میں ابھارا جا رہا ہے اور اس حوالے سے ہماری اسلامی تنظیمیں ماشاء اللہ بہت زیادہ ہی سرگرم نظر آرہی ہیں، جو کہ گذشتہ پانچ برس تک اس وقت تک سکوت میں تھیں کہ جب تک حلب میں داعش اور النصرہ جیسی دہشت گرد سفاک تنظیمیں معصوم شہریوں ...