پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
سعودی عرب
 
 

نئے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو درپیش چیلنجز
25 Jun 2017 16:29

نئے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو درپیش چیلنجز

اسلام ٹائمز: محمد بن سلمان کیجانب سے ولیعہد کے عہدے تک رسائی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انہیں رشوت کے طور پر دی گئی اربوں ڈالر کی دولت کا بھی اہم کردار ہے۔ محمد بن سلمان اپنے نئے عہدے کی خوشی میں مست ہیں۔ وہ ایک عرصے تک سلطنتی خاندان، مذہبی اور حکومتی حکام کی بیعت لیکر خوش رہ سکتے ہیں، لیکن دیکھنا ...

 
ایران کیجانب سے لاحق خطرات کیبعد اسرائیل سعودی عرب تعلقات سرفہرست، مسئلہ فلسطین کو ثانوی حیثیت حاصل ہے، اسرائیلی وزیر
25 Jun 2017 00:32

ایران کیجانب سے لاحق خطرات کیبعد اسرائیل سعودی عرب تعلقات سرفہرست، مسئلہ فلسطین کو ثانوی حیثیت حاصل ہے، اسرائیلی وزیر

صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات نے کہا سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان، جن معاملات پر بات چیت جاری ہے، ان میں اسرائیلی طیاروں کیلئے سعودی عرب کی فضائی حدود کھولنے، ریاض میں اسرائیل کے نمائندہ دفتر کا قیام اور بہت سے دوسرے معاملات شامل ہیں۔

 
قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
24 Jun 2017 17:17

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

قطری حکومت کے محکمہ کمیونیکیشن کے سربراہ شیخ سیف بن احمد الثانی نے کہا کہ مطالبات کی فہرست نے اسی بات کی توثیق کی ہے جو قطر روز اول سے کہتا آرہا ہے کہ اس غیر قانونی رکاوٹ کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بلکہ یہ قطر کی خود مختاری کو محدود کرنے اور ہماری خارجہ پالیسی کو روکنے کی ...

 
چھوٹی عید کا بڑا تحفہ، سعودی عرب نے مزید 55 پاکستانیوں کو لوٹ کر واپس بھجوا دیا
24 Jun 2017 12:02

چھوٹی عید کا بڑا تحفہ، سعودی عرب نے مزید 55 پاکستانیوں کو لوٹ کر واپس بھجوا دیا

بے دخل کئے گئے پاکستانیوں کو سعودی ایئر کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور لایا گیا۔ لاہور ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد لُٹے پُٹے مسافروں کو گھروں کو بھجوا دیا۔ سعودی عرب سے ڈٰی پورٹ ہو کر آنے والوں کا کہنا تھا کہ اپنے گھر، جائیدادیں اور زیورات بیچ کر سہانے سپنے آنکھوں میں سجائے سعودی ...

 
سعودی عرب میں امریکی نرم بغاوت
23 Jun 2017 21:35

سعودی عرب میں امریکی نرم بغاوت

بعض سیاسی ماہرین ولیعہد کی تبدیلی کو نرم بغاوت قرار دے رہے ہیں اور اسے حقیقت میں محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا نیا فرمانروا بنانے کا مقدمہ قرار دیتے ہیں۔

 
سعودی فرمانروا کے چند نئے فرامین اور انکے اثرات
22 Jun 2017 01:02

سعودی فرمانروا کے چند نئے فرامین اور انکے اثرات

اسلام ٹائمز: سعود بن عبدالعزیز، شاہ فیصل بن عبدالعزیز، خالد بن عبدالعزیز، فہد بن عبدالعزیز اور عبد اللہ بن عبدالعزیز کی روش سے ہٹ کر موجودہ سعودی فرمانروا نے شاہی اقتدار کی منتقلی کے نظام کو اپنی نسل تک محدود کر لیا ہے، جو عبدالعزیز کے باقی پوتوں کیلئے تشویشناک ہوگی۔ اقتدار کی تقسیم کا نظام جو اس خاندان ...

 
سعودی عرب نے راحیل شریف کو بھرتی کیا ہے تو کل ایران بھی ایسا کرے گا، سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور
21 Jun 2017 17:33

سعودی عرب نے راحیل شریف کو بھرتی کیا ہے تو کل ایران بھی ایسا کرے گا، سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بریفنگ میں کہا کہ جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی ممالک کے اتحاد کی قیادت سونپنے کی ذمہ داری سرکاری طور پر حکومت پاکستان نے نہیں دی بلکہ وہ ذاتی حیثیت سے سعودی عرب گئے ہیں۔ اس پر پیپلزپارٹی کے سینیٹر کریم خواجہ نے کہا کہ سعودی اتحاد دہشت گردی نہیں بلکہ ایران ...

 
بنو امیہ سے آلِ سعود تک، سرکاری عہدوں کی بندربانٹ
21 Jun 2017 12:46

بنو امیہ سے آلِ سعود تک، سرکاری عہدوں کی بندربانٹ

اسلام ٹائمز: بیسویں صدی کے آغاز میں لارنس آف عریبیعہ کی ریشہ دوانیوں کے نتیجے میں حرمین شریفین پر قابض ہونیوالی آلِ سعود نے حال ہی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لے سچے وارث اور حقیقی جانشین امام مہدی علیہ السلام کی حکومت اور انقلاب کو روکنے کیلئے واضح طور پر اپنی پالیسی کا اعلان کیا ہے، ...

 
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانی
21 Jun 2017 09:36

اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانی

اسلام ٹائمز: ایک دن ہم نے بھی بزمِ خیال میں، سب سے پہلے پاکستان کہا تو ایک مولوی صاحب کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے، رونی صورت بنا کر کہنے لگے نہیں نہیں! عزیزم یوں نہیں کہتے، سب سے پہلے اسلام اور حرمین شریفین ہیں۔ ہم نے عرض کیا چلیں ٹھیک ہے، سب سے پہلے وہی جو آپ کہیں! ذرا یہ تو بتائیں کہ اگر آپ کے ...

 
جب تک محاصرے میں ہیں، مذاکرات نہیں ہو سکتے، قطری وزیر خارجہ
20 Jun 2017 00:55

جب تک محاصرے میں ہیں، مذاکرات نہیں ہو سکتے، قطری وزیر خارجہ

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ عبد الرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ عرب ممالک نے مذاکرات کے آغاز کے لیے ناکہ بندی ختم نہیں کی ہے، ابھی تک کوئی مطالبہ موصول نہیں ہوا ہے، اگر بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو اشیائے ضروریہ کیلئے ایران سمیت دوسری ریاستوں پر انحصار کریںگے۔

 
اسرائیل سعودی عرب دوطرفہ فضائی سروس کا آغاز جلد متوقع، رپورٹ
16 Jun 2017 23:15

اسرائیل سعودی عرب دوطرفہ فضائی سروس کا آغاز جلد متوقع، رپورٹ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال حج کے موقع پر اسرائیلی مسافر بردار جہاز فلسطینی عازمین حج کو سعودی عرب پہنچائیں گے، اس سال فلسطینی عازمین حج اردن، مصر یا دوسرے ملکوں کی فضائی سروسز کو استعمال کرنے کے بجائے براہ راست اسرائیلی ہوائی جہازوں پر حجاز مقدس کا سفر کریں گے۔

 
قطر سعودیہ تنازع، ریاض سے مایوسی، پاکستان کا کویت اور یو اے ای سے رابطے کا فیصلہ
14 Jun 2017 12:00

قطر سعودیہ تنازع، ریاض سے مایوسی، پاکستان کا کویت اور یو اے ای سے رابطے کا فیصلہ

انتہائی باوثوق ذرائع نے "اسلام ٹائمز" کو بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف جلد ہی کویت اور یو اے ای کے طوفانی دورے کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں اور جلد ہی وہ کویت جائیں جس کے بعد وہ یو اے ای کی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے اور سعودیہ قطر تنازع کے حل میں کردار ادا کریں گے۔

 
کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟
13 Jun 2017 14:52

کیا قطر مشکلات سے نکل گیا ہے؟

اسلام ٹائمز: ہماری رائے یہ ہے کہ قطر کیخلاف اقدامات کے پیچھے جو بھی سازش تھی اور اسکے جو بھی تانے بانے تھے، قطر اب پہلے والا نہیں رہا۔ قطر آئندہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر جن ممالک نے اس پر پابندیاں عائد کی ہیں، پر انحصار نہیں کرسکتا بلکہ جنہوں نے ان مشکلات میں اسکا ساتھ دیا ہے، یقینی طور ...

 
قطر سعودیہ کشیدگی پر پاکستان کی ثالتی کو سعودی عرب نے مسترد کردیا
13 Jun 2017 12:36

قطر سعودیہ کشیدگی پر پاکستان کی ثالتی کو سعودی عرب نے مسترد کردیا

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش پر سعودی عرب نے مثبت جواب نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب قطر کے معاملے پر فی الحال کوئی لچک دکھانے کو تیار نہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان کا موقف پوچھ لیا جس کے جواب میں وزیراعظم پاکستان ...

 
عمرہ ویزوں کا اجزاء بند، ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں لٹک کر رہ گئیں
13 Jun 2017 11:10

عمرہ ویزوں کا اجزاء بند، ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں لٹک کر رہ گئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی سفارتخانہ اسلام آباد میں 30 ہزار سے زائد عمرہ درخواستیں التواء شکار ہیں جبکہ سعودی قونصل خانہ کراچی میں ایک لاکھ ویزہ درخواستیں جمع ہیں۔ کراچی قونصلیٹ کو 3 روز انتظار کے بعد صرف ایک ہزار اسٹیکرز موصول ہو سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سفارتخانے میں اسٹیکرز کی عدم دستیابی ...

 
قومی پالیسیاں۔۔۔۔۔ ہو رہے ہیں بے نقاب آہستہ آہستہ
12 Jun 2017 19:05

قومی پالیسیاں۔۔۔۔۔ ہو رہے ہیں بے نقاب آہستہ آہستہ

اسلام ٹائمز: پاکستان کی موجودہ نااہل اور کرپٹ حکومت، ایک طرف سے قطری خطوط کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے اور دوسری طرف سعودی عرب کی کھودی ہوئی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے۔ ایسے میں پوری پاکستانی عوام اور پالیسی ساز اداروں کو چاہیے کہ وہ لاتعلق ہو کر نہ بیٹھیں اور اس ملک کو حکمرانوں کے مفادات کی بھینٹ چڑھنے سے روکیں،...

 
سعودی حکومت کا قطر کا بائیکاٹ بصیرت اور حکمت عملی کی علامت ہے، امام کعبہ
12 Jun 2017 17:33

سعودی حکومت کا قطر کا بائیکاٹ بصیرت اور حکمت عملی کی علامت ہے، امام کعبہ

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ شاہ سلمان مسلم امہ کے بہترین قائد ہیں اور مسلمانوں کی روایات اور اقدار کے تحفظ کے امین ہیں، قطر کو دہشت گردوں کی حمایت بند کرنا ہوگی اور مسلمانوں کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے اقدامات اٹھانا ہوں گے۔

 
قطر سعودیہ کشیدگی، پاکستان مصالحت کیلئے متحرک، نواز شریف آج سعودی عرب جائینگے
12 Jun 2017 10:24

قطر سعودیہ کشیدگی، پاکستان مصالحت کیلئے متحرک، نواز شریف آج سعودی عرب جائینگے

ذرائع کیمطابق سعودی عرب، کویت، یو اے ای اور قطر میں تعینات پاکستان کے سفیر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں خلیجی ممالک میں جاری تناؤ پر بات چیت کی جائے گی اور وزیراعظم نواز شریف سفیروں کے اجلاس سے خصوصی خطاب کرینگے۔ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی شریک ہونگے۔

 
سعودی عرب نے پاکستانیوں کو عمرہ ویزے پر پھر پابندی لگا دی، عازمین پریشان
12 Jun 2017 09:24

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو عمرہ ویزے پر پھر پابندی لگا دی، عازمین پریشان

ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سعودی سفارتخانے نے جمعہ کے روز اچانک عمرہ ویزوں کی سٹمپنگ تاحکم ثانی غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی، اس سلسلے میں عمرہ زائرین کے پاسپورٹ سعودی سفارتخانے لے جانے پر ہدایت کی گئی کہ وہ کوئی پاسپورٹ ایمبیسی نہ بھیجیں جبکہ آج سے شروع ہونیوالے ہفتے کے دوران بھی پاسپورٹوں ...