پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
فلسطین
 
 

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا اقدام فلسطینیوں اور امت مسلمہ کیخلاف اعلان جنگ ہوگا، شیخ عکرمہ صبری
21 Jan 2017 16:04

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا اقدام فلسطینیوں اور امت مسلمہ کیخلاف اعلان جنگ ہوگا، شیخ عکرمہ صبری

ہزاروں فلسطینیوں کے اجتماع سے خطاب میں مسجد الاقصٰی کے خطیب کا کہنا تھا کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنیکا اقدام اعلان جنگ سمجھا جائیگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا تھا کہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ...

 
کراچی کی عوام فلسطین کی آزادی کے مطالبے میں فلسطینیوں کے ساتھ ہے، میئر کراچی
17 Jan 2017 22:13

کراچی کی عوام فلسطین کی آزادی کے مطالبے میں فلسطینیوں کے ساتھ ہے، میئر کراچی

فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ کراچی کے شہریوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے میں یہ کہوں گا کہ فلسطین کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے کراچی کی آواز بھی اس میں شامل ہے، مسئلہ فلسطین کے جلد از جلد حل کے لئے آواز بلند کی جاتی رہنی چاہیئے۔

 
اسرائیل کیخلاف ایک اور کھوکھلی قرارداد؟
9 Jan 2017 21:16

اسرائیل کیخلاف ایک اور کھوکھلی قرارداد؟

امریکا اور سعودی عرب کو فلسطین کب یا د آتا ہے؟ اس کی ایک مثال 15 مارچ 2001ء کو سعودی شہزادہ بندر بن سلطان کی کی امریکی صدر بش جونیئر سے اوول آفس میں ملاقات کا وہ احوال ہے، جو نامور امریکی صحافی بوب ووڈ ورڈ نے اپنی کتاب اسٹیٹ آف ڈینائل میں بیان کیا اور یہ احوال انہوں نے سعودی سرکاری نوٹس کی مدد سے لکھا ...

 
گذشتہ سال اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 32 فلسطینی بچے شہید ہوئے
5 Jan 2017 23:49

گذشتہ سال اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 32 فلسطینی بچے شہید ہوئے

گزشتہ عشرے میں یہ بچوں کی شہادتوں کی کسی ایک سال کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے، ان بچوں کو اسرائیلی افواج کے چھاپوں، مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے افراد کے احتجاج اور دیگر کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا۔

 
افغانستان کے امریکی جہاد میں اسرائیل کا کردار
4 Jan 2017 18:15

افغانستان کے امریکی جہاد میں اسرائیل کا کردار

سب سے اہم بات جو مجھے میرے ایک سنی صحافی دوست نے سال 2004ء میں بتائی کہ خود جنرل نصیراللہ بابر جو طالبان کے ہمدرد تھے، نے ایک ٹی وی چینل کے پروگروام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک غیر ملکی دورے میں ایک پروگرام میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اعظم طارق کو ایریل شیرون کے ساتھ باتیں کرتے دیکھ چکے تھے۔ سی آئی ...

 
حماس نے شام سے نکل کر بڑی غلطی کی، شام میں ایران کی موجودگی انتہائی اہم اور ضروری ہے، محمود الزہار
30 Dec 2016 20:05

حماس نے شام سے نکل کر بڑی غلطی کی، شام میں ایران کی موجودگی انتہائی اہم اور ضروری ہے، محمود الزہار

اسلام ٹائمز: حماس کے مرکزی رہنما محمود الزہار نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حماس نے شام سے نکل کر بڑی غلطی کی کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی خطے میں طاقت کے توازن کیلئے انتہائی اہم اور ضروری ہے۔

 
اسرائیل۔۔۔ امریکی عوام پر بوجھ
28 Dec 2016 00:07

اسرائیل۔۔۔ امریکی عوام پر بوجھ

اسلام ٹائمز: خلاصہ کلام یہ ہے کہ امریکا دنیا بھر میں ہر قسم کی بدی اور برائی کا سرپرست ہے، کیونکہ امریکا اسرائیل جیسی خونخوار اور دہشت گرد ناجائز ریاست کا سرپرست اور حامی ومدد گار ہے۔ امریکی حکومت کی ان پالیسیوں کے باعث اب امریکی عوام کے اندر آگاہی جنم لے رہی ہے کہ اسرائیل امریکا کا دوست نہیں بلکہ امریکی ...

 
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کیخلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ
24 Dec 2016 13:42

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہودی آبادکاری کیخلاف قرارداد کی منظوری، اسرائیل پر دباؤ میں اضافہ

اسلام ٹائمز: بعض مبصرین بارک اوباما حکومت کے اس اقدام کو، اسرائیل کی نیتن یاہو حکومت سے ایک طرح کی ناراضگی قرار دے رہے ہیں۔ بعض دیگر مبصرین ڈونلڈ ٹرمپ کے عنقریب برسر اقتدار آنے کے پیش نظر اس مسئلے کو واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات کے حوالے سے قابل ذکر اہمیت کا حامل قرار نہیں دیتے۔ البتہ صیہونی حکومت ...

 
اسرائیل غمزدہ ہے
23 Dec 2016 14:53

اسرائیل غمزدہ ہے

اسلام ٹائمز: حلب کی آزادی کے بعد سب سے زیادہ مذہبی جذبات کو پاکستان کی سرزمین میں ابھارا جا رہا ہے اور اس حوالے سے ہماری اسلامی تنظیمیں ماشاء اللہ بہت زیادہ ہی سرگرم نظر آرہی ہیں، جو کہ گذشتہ پانچ برس تک اس وقت تک سکوت میں تھیں کہ جب تک حلب میں داعش اور النصرہ جیسی دہشت گرد سفاک تنظیمیں معصوم شہریوں ...

 
فلسطین جل رہا ہے، القدس صیہونی شکنجہ میں ہے، مسلم امہ کردار ادا کرے، مظفر ہاشمی/ علامہ عباس کمیلی
22 Dec 2016 22:09

فلسطین جل رہا ہے، القدس صیہونی شکنجہ میں ہے، مسلم امہ کردار ادا کرے، مظفر ہاشمی/ علامہ عباس کمیلی

اسلام ٹائمز: میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پی ایل ایف کی سرپرست کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں اسرائیلی ناپاک عزائم ناکام ہو رہے ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم دنیا متحد ہو جائے اور فلسطین کی آزادی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کریں۔

 
جدوجہد اور اتحاد جاری رہنے کی صورت میں اگلے 25 سال میں اسرائیل کا خاتمہ ہو جائیگا، سید علی خامنہ ای
14 Dec 2016 23:02

جدوجہد اور اتحاد جاری رہنے کی صورت میں اگلے 25 سال میں اسرائیل کا خاتمہ ہو جائیگا، سید علی خامنہ ای

اسلام ٹائمز: ولی امر مسلمین امام خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگرچہ اسرائیل کی حامی قوتیں مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں، لیکن فلسطینی قوم اور گروہوں کی مزاحمت اور جدوجہد کی برکت سے یہ مقدس سرزمین آزاد ہو جائے گی۔

 
ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت پوری قوت کیساتھ جاری رکھے گا، محمد جواد ظریف
12 Dec 2016 18:07

ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت پوری قوت کیساتھ جاری رکھے گا، محمد جواد ظریف

اسلام ٹائمز: تہران میں تحریک جہاد اسلامی کے سکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کیساتھ رہا ہے اور آئندہ بھی رہیگا اور فلسطینی گروہوں اور عوام میں اتحاد و یکجہتی کی برقراری کی کوشش بھی کرتا رہیگا۔ رمضان عبداللہ نے بھی فلسطینی عوام کیلئے ...

 
فلسطین کے حالات پر ایک تازہ نظر
11 Dec 2016 17:41

فلسطین کے حالات پر ایک تازہ نظر

اسلام ٹائمز: محمود عباس نے حماس سے قربتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ الفتح کانگریس کے افتتاحی سیشن میں حماس کے وفد نے شرکت بھی کی تھی۔ محمود عباس نے اپنے خطاب میں خالد مشعال کے مثبت پیغام پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ فلسطین کے قانون ساز ادارے (قومی اسمبلی) کے حماسی رکن احمد حاج علی نے کہا کہ وہ خالد مشعال ...

 
نکاح نامہ جلنے سے طلاق موثر ہو جاتی ہے، یہودی پیشوا کا انوکھا فتویٰ
28 Nov 2016 08:50

نکاح نامہ جلنے سے طلاق موثر ہو جاتی ہے، یہودی پیشوا کا انوکھا فتویٰ

اسلام ٹائمز: اسرائیلی نیوز چینل 2 کے مطابق طلاق کی وجہ اسرائیل میں حالیہ دنوں لگنے والی آگ ہے۔ جس میں ان 1600 افراد کے گھروں میں رکھے نکاح نامے جل گئے تھے جس کے بعد ان یہودیوں کے روحانی پیشوا نے ان نے درمیان طلاق کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا آج کے بعد یہ لوگ اکٹھے نہیں رہیں گے۔

 
اسرائیل میں لگنے والی آگ حیفہ شہر تک پہنچ گئی، 50 ہزار افراد کی نقل مکانی، ترک طیارے مدد کو پہنچ گئے
25 Nov 2016 21:41

اسرائیل میں لگنے والی آگ حیفہ شہر تک پہنچ گئی، 50 ہزار افراد کی نقل مکانی، ترک طیارے مدد کو پہنچ گئے

اسلام ٹائمز: ترک خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے اسرائیل میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے اپنے طیارے بھیج دیئے ہیں، جو دیگر ممالک کے طیاروں کے ساتھ مل کر اسرائیلی شہر حیفہ کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 
ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں یہودی آباد کاری کا سب سے بڑا ڈونر ہے، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
18 Nov 2016 12:03

ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں یہودی آباد کاری کا سب سے بڑا ڈونر ہے، اسرائیلی ذرائع ابلاغ

اسلام ٹائمز: کثیرا الاشاعت عبرانی روزنامہ یدیعوت احرونوت نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کبھی اور کسی موقع پر فلسطین میں یہودی آباد کاری کی مخالفت نہیں کی بلکہ وہ ذاتی طور پر یہودی آباد کاری کے منصوبوں کی مالی معاونت کرتے رہے ہیں۔

 
صیہونی پارلیمنٹ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں
17 Nov 2016 00:08

صیہونی پارلیمنٹ میں اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں

اسلام ٹائمز: صیہونی پارلیمنٹ میں گونجنے والی اذان کی آواز پارلیمنٹ کے فلسطینی رکن احمد طبی کی تھی۔ احمد طبی نے یہ اذان مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی عائد کئے جانے کے بل کیخلاف اپنی تقریر کے دوران دی۔ انکا کہنا تھا کہ اذان پر پابندی نیتن یاہو حکومت کا اسلام فوبیا ہے۔ اس موقع پر ایک اور فلسطینی ...

 
صیہونی ریاست اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
15 Nov 2016 23:14

صیہونی ریاست اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام ٹائمز: اسرائیلی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی، دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں کا تبادلہ بھی ہوا، نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کئی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

 
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اذان محدود کرنیکے بل کے حامی
14 Nov 2016 01:29

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اذان محدود کرنیکے بل کے حامی

اسلام ٹائمز: اگرچہ اس بل کا اطلاق تمام مذاہب کی عبادت گاہوں پر ہوگا، لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے غیر ضروری طور پر تفرقہ پیدا ہوگا اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس کے ذریعے خاص طور پر مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیل کی کل آبادی کا ساڑھے 17 فیصد عربوں پر مشتمل ہے، جن میں سے زیادہ تر مسلمان ...

 
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ، مودی کی تصدیق
24 Oct 2016 20:14

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ، مودی کی تصدیق

اسلام ٹائمز: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلان کر دیا ہے کہ جس طرح اسرائیل فلسطینیوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے کیلئے غیر جمہوری فوجی طاقت کا بے دریغ اور بے تحاشہ استعمال کرتا آیا ہے، ٹھیک اسی طرح بھارت بھی نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں فوجی جبر کے بل پر جموں کشمیر پر قابض ہے اور یہاں کے لوگوں کی آواز ...