پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
پاکستان
 
 

پاکستان کو ریاض کانفرنس میں اہمیت نہیں دی گئی، یمن مسئلے پر سعودی عرب ہم سے ناراض ہے، پرویز مشرف
26 May 2017 01:31

پاکستان کو ریاض کانفرنس میں اہمیت نہیں دی گئی، یمن مسئلے پر سعودی عرب ہم سے ناراض ہے، پرویز مشرف

نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پاکستان نے کہا کہ ٹرمپ نے سوچ سمجھ کر تقریر میں پاکستان کا نام نہیں لیا، ہم نے امریکہ اور دیگر ممالک سے تعلقات کو برقرار رکھنا ہے، ہم امریکہ کو قائل کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، ہمیں ان کی شکایات کو مل بیٹھ کر حل کرنا چاہیئے۔

 
جنرل زبیر محمود حیات ترکی پہنچ گئے، گارڈ آ ف آنر پیش
25 May 2017 23:44

جنرل زبیر محمود حیات ترکی پہنچ گئے، گارڈ آ ف آنر پیش

پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اپنے دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ انہیں لچن آف میرٹ میڈل سے بھی نوازا گیا۔

 
کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارت کی تعمیر پر پابندی عائد
25 May 2017 23:24

کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارت کی تعمیر پر پابندی عائد

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشی میں پابندی عائد کی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

 
سوشل میڈیا پر مسئلہ کشمیر کو زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے، نفیس زکریا
25 May 2017 23:10

سوشل میڈیا پر مسئلہ کشمیر کو زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے، نفیس زکریا

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ایک حکومت کا نہیں بلکہ ہمارا قومی مسئلہ ہے، آہستہ آہستہ لوگ مسئلہ کشمیر کی تاریخ سے غافل ہوتے جا رہے ہیں۔

 
خیبرپختونخوا میں طالبان کو دفاتر کھول کر دیے گئے ہیں، بشریٰ گوہر
25 May 2017 22:39

خیبرپختونخوا میں طالبان کو دفاتر کھول کر دیے گئے ہیں، بشریٰ گوہر

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں اے این پی کی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں طالبان کو دفاتر کھول کر دیے گئے ہیں۔ بشریٰ گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جن طالبان کے خلاف لڑ رہے تھے، خیبرپختونخوا میں اُن کے لیے دفاتر کھولے جا رہے ہیں۔

 
علامہ ناظر تقوی کا ’کے الیکٹرک‘ کو حکومتی تحویل میں لینے کا مطالبہ
25 May 2017 22:35

علامہ ناظر تقوی کا ’کے الیکٹرک‘ کو حکومتی تحویل میں لینے کا مطالبہ

اپنے ایک بیان میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نماز تراویح اور شہادت حضرت علیؑ کی مجالس کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔

 
تنظیم وفاق المدارس کی اسد قیصر سے ملاقات  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
25 May 2017 22:13

تنظیم وفاق المدارس کی اسد قیصر سے ملاقات  

اتحاد تنظیم وفاق المدارس کے وفد نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر، صوبائی وزیر اوقاف حاجی حبیب الرحمان، سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان سے ملاقات کی۔

 
آرمی چیف جنرل قمرباجوہ اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
25 May 2017 22:12

آرمی چیف جنرل قمرباجوہ اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے

جنرل قمر باجوہ ایرانی قیادت سے ملاقات میں اسلامی فوجی اتحاد اور ریاض میں ہونے والی حالیہ مسلم سربراہ ممالک کانفرنس سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے دورہ ایران کے دوران اسلامی فوجی اتحاد سے متعلق خدشات دور کرنے کی بھی کوشش کی جائے گی۔

 
پشاور، اتحاد تنظیم وفاق المدارس کے وفد کی سپیکر صوبائی اسمبلی سے ملاقات
25 May 2017 22:04

پشاور، اتحاد تنظیم وفاق المدارس کے وفد کی سپیکر صوبائی اسمبلی سے ملاقات

وفد میں تنظیم اتحاد المدارس کے صدر فضل جمیل رضوی، وفاق المدارس شیعہ خیبر پختونخوا کے صدر علامہ محمد رمضان توقیر، مولانا عبدالکبر چترالی، مولانا حسین احمد و دیگر علمائے کرام شامل تھے۔ ملاقات میں تنظیم وفاق المدارس کے وفد نے مدارس کی سخت و ناجائز رجسٹریشن کے لئے اسمبلی میں جمع ہونے والے بل کے بارے میں ...

 
پشاور، علامہ رمضان توقیر کا جامعہ عثمانیہ کا دورہ، طلباء و مدرسین سے ملاقات
25 May 2017 21:43

پشاور، علامہ رمضان توقیر کا جامعہ عثمانیہ کا دورہ، طلباء و مدرسین سے ملاقات

اس موقع پر مفتی غلام الرحمان نے کہا کہ ایک دوسرے کے مدارس و دینی علوم میں آنے جانے سے دوریاں ختم ہوں گی اور ہم آہنگی پیدا ہوگی۔

 
مقامی ٹیلی ویژن
25 May 2017 20:57

مقامی ٹیلی ویژن ''روہی'' کی ملتان میں افتتاحی تقریب، یوسف رضا گیلانی اور شجاعت حسین کی شرکت

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے جنوبی پنجاب کی عوام کے لیے روہی ٹی وی کا تحفہ لائق تحسین ہے۔

 
حکومت سندھ نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کر دیئے
25 May 2017 20:22

حکومت سندھ نے انٹرا سٹی بسوں کے لئے ایک ارب روپے جاری کر دیئے

مذکورہ رقم سے 650 انٹرا سٹی بسوں کی خریداری کے لئے سبسڈی دی جائے گی، انٹرا سٹی بسوں کی خریداری سے لیکر آپریشن تک تمام کام سرمایہ کار کمپنیاں کریں گی، سندھ حکومت انٹرا سٹی بس اسکیم کے لئے 15 فیصد رقم دے گی۔

 
کراچی، ایدھی اورنج لائن اور گرین لائن بسوں کے اسٹیشنز ملٹی نیشنل کمپنیوں کو تشہیر کیلئے دینے کا فیصلہ
25 May 2017 20:18

کراچی، ایدھی اورنج لائن اور گرین لائن بسوں کے اسٹیشنز ملٹی نیشنل کمپنیوں کو تشہیر کیلئے دینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق دونوں بس منصوبوں کے 35 اسٹیشنز ہیں، ہر اسٹیشن ملٹی نیشنل کمپنی کو اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لئے دیا جائیگا، بس اسٹیشنز کی برانڈنگ کی آمدن سے مسافروں کو کرائے میں سبسڈی ملے گی جبکہ صوبائی حکومت پر بوجھ بھی کم ہوگا۔

 
ملتان، ایم ڈبلیو ایم سورج میانی یونٹ کے زیراہتمام
25 May 2017 20:10

ملتان، ایم ڈبلیو ایم سورج میانی یونٹ کے زیراہتمام ''دستر خوان امام مہدی ''کا اہتمام، علامہ اقتدار نقوی کی شرکت

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ریاض بلا کر اپنی حیثیت کا پتہ دیا ہے، آج کل کفر اکٹھا ہو رہا ہے، ہمیں بھی اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت ہے۔

 
وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی میں اختلافات، اعلٰی پولیس افسران پریشان ہیں کہ کس کی مانیں کس کی نہ مانیں
25 May 2017 19:58

وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی میں اختلافات، اعلٰی پولیس افسران پریشان ہیں کہ کس کی مانیں کس کی نہ مانیں

اسلام ٹائمز: ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نئے وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے ذریعہ پولیس کے معاملات چلانا چاہتی ہے اور اے ڈی خواجہ کو سائیڈ لائن کرنیکا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ دوسری جانب ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کسی پولیس افسر کو میٹنگ میں شرکت سے نہیں روکتے۔

 
یوم تاسیس کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے خون کا قصاص لے کر رہیں گے، اقبال چغتائی
25 May 2017 19:49

یوم تاسیس کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے خون کا قصاص لے کر رہیں گے، اقبال چغتائی

ملتان میں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی اے ٹی کے ضلعی صدر کا کہنا تھا کہ ریاستی دہشت گردی اور طاقت کے ذریعے انقلاب کا راستہ نہیں روکا جا سکتا، قائد کے ہر حکم پر لبیک کہنے کو تیار ہیں۔

 
اسلام آباد، "فلسطین، فلسطینیوں کا وطن" سیمینار  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
25 May 2017 19:49

اسلام آباد، "فلسطین، فلسطینیوں کا وطن" سیمینار  

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں انجمن طلباء اسلام اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام 69 ویں یوم نکبہ کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کاز کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا ...

 
جمہوری بیداری کوئی جرم نہیں، بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں، علامہ ساجد نقوی
25 May 2017 19:42

جمہوری بیداری کوئی جرم نہیں، بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں، علامہ ساجد نقوی

آئی ٹی پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کی بیداری کی کسی بھی تحریک کو طاقت سے دبانے کے نتائج کبھی موثر نہیں رہے، لہذا ہوش کے ناخن لیکر عوام پر تشدد کی بجائے عوام کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں۔ علامہ ساجد نقوی نے ایسے عوام کش اقدام سے خطے میں مزید بدامنی اور فرقہ واریت کو ہوا ملنے ...

 
پاکستان عوامی تحریک کی انقلابی جدوجہد کے28 سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس منایا گیا
25 May 2017 19:37

پاکستان عوامی تحریک کی انقلابی جدوجہد کے28 سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس منایا گیا

یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ بیان میں جنوبی پنجاب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کی انقلابی جدوجہد سے خوفزدہ حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹائون میں ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال قائم کی۔

 
اسلام آباد، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ’فلسطین فلسطینیوں کا وطن‘ سیمینار کا انعقاد
25 May 2017 19:31

اسلام آباد، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ’فلسطین فلسطینیوں کا وطن‘ سیمینار کا انعقاد

پی ایل ایف اور انجمن طلباء اسلام زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دور حاضر میں داعش سمیت دیگر تمام دہشتگرد گروہوں کو امریکا اور اسرائیل سمیت چند عرب ممالک کیجانب سے مدد اور تعاون حاصل ہے، اسکا براہ راست فائدہ اسرائیلی جعلی ریاست کو پہنچ رہا ہے۔