پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
لبنان
 
 

جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے میں صرف ایران نے مدد کی تھی، سید حسن نصراللہ
25 May 2017 21:03

جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے میں صرف ایران نے مدد کی تھی، سید حسن نصراللہ

جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ پر ایک تقریب سے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ جب جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت نے قبضہ کر لیا تو اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی، عرب لیگ، امریکہ اور اقوام متحدہ میں سے کسی نے بھی لبنان کی کوئی مدد نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے ...

 
اگر شیخ عیسٰی قاسم کو کوئی نقصان پہنچایا گیا تو آل خلیفہ حکومت کو اسکی بھاری قیمت چکانا پڑیگی، حزب اللہ کا انتباہ
24 May 2017 17:02

اگر شیخ عیسٰی قاسم کو کوئی نقصان پہنچایا گیا تو آل خلیفہ حکومت کو اسکی بھاری قیمت چکانا پڑیگی، حزب اللہ کا انتباہ

حزب اللہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے اپنے آقا ٹرمپ کی اس یقین دہانی کے بعد کہ بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے امریکہ کو کچھ لینا دینا نہیں ہے، اپنے عوام پر مظالم میں بے تحاشا اضافہ کر دیا ہے۔ حزب اللہ نے بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم کیلئے آل سعود کو بھی ذمہ دار ٹہرایا ہے اور آل سعود حکومت ...

 
امام مہدی (عج) کا مکہ سے ظہور حتمی ہے، سعودی حکمرانوں کے توہمات اللہ کی قضا و قدر کو متأثر نہیں کرسکتے، حسن نصراللہ
12 May 2017 19:28

امام مہدی (عج) کا مکہ سے ظہور حتمی ہے، سعودی حکمرانوں کے توہمات اللہ کی قضا و قدر کو متأثر نہیں کرسکتے، حسن نصراللہ

حزب اللہ کے کمانڈر شہید مصطفٰی بدر الدین کی برسی کے موقع پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنی تقریر میں ایران اور مہدویت سے متعلق سعودی شاہزادے محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دیا۔ انکا کہنا تھا کہ جب امام آئیں گے تو نہ کوئی ظالم و جابر حکمران رہے گا، نہ کوئی فاسد و بدعنوان حکمران باقی بچے گا، ...

 
وہابیت تکفیری دہشت گردی کی ماں ہے، شیخ ماہر حمود
19 Apr 2017 00:18

وہابیت تکفیری دہشت گردی کی ماں ہے، شیخ ماہر حمود

ممتاز سنی عالم دین اور صیدا شہر کے امام جمعہ شیخ ماہر حمود نے وہابیت کو تکفیری دہشت گردی کی ماں قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ فوجی میدان کے ساتھ ساتھ نظریاتی اور فکری میدان میں بھی ضروری ہے۔

 
لبنان کے دفاع پر تازہ ترین حملے
8 Mar 2017 22:15

لبنان کے دفاع پر تازہ ترین حملے

اسلام ٹائمز: حزب اللہ کا اسلحہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ جنوبی لبنان جس کی حزب اللہ نمائندہ جماعت ہے، یہی جنوبی لبنان ہی سب سے زیادہ اسرائیل اور اس کے لبنانی ایجنٹوں کے حملوں کی زد پر رہا تھا۔ 8 مارچ جب میں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، سال 1985ء میں اسی دن بئرالعبد کے علاقے میں جامع مسجد امام علی رضاؑ میں ...

 
ایران کیخلاف بیانات صرف نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں، امریکہ اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں، سید حسن نصراللہ
21 Feb 2017 11:43

ایران کیخلاف بیانات صرف نفسیاتی جنگ کا حصہ ہیں، امریکہ اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں، سید حسن نصراللہ

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے ہی لبنان کو ہمیشہ اسرائیل کیطرف سے جارحیت کا خطرہ رہا ہے اور وہ ہر مہینے لبنان پر حملے کی دھمکیاں دیا کرتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل نے اگر کوئی جنگ مسلط کی تو اس بار اسرائیل کے مقابلے میں ...

 
انتہائی شرم آور ہے کہ اسرائیل عرب حکمرانوں کو دشمن کی بجائے اپنا اتحادی تصور کرتا ہے، سید حسن نصراللہ
17 Feb 2017 16:12

انتہائی شرم آور ہے کہ اسرائیل عرب حکمرانوں کو دشمن کی بجائے اپنا اتحادی تصور کرتا ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے عرب حکمرانوں کو اپنے دشمن کی بجائے اتحادی تصور کیا جانا تمام عرب اقوام کیلئے شرم کا باعث ہے۔

 
حزب اللہ شام میں قومی مصالحت اور جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتی ہے، سید حسن نصراللہ
12 Feb 2017 19:07

حزب اللہ شام میں قومی مصالحت اور جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتی ہے، سید حسن نصراللہ

لبنان کے علاقے بعلبک میں مجلس عاملہ کے رکن شیخ حسین عبید کو خراج عقیدت کرنیکی تقریب سے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم ہم شام کے علاقوں الفوعہ اور کفریا کا انسانی بحران حل کئے جانے کے خواہاں ہیں اور یہ دعویٰ بالکل غلط ہے کہ حزب اللہ، شام میں آبادی کے ڈھانچے میں تبدیلی کی خواہاں ہے۔

 
سعودی عرب، لبنان کی نئی حکومت سے کیا چاہتا ہے؟
18 Jan 2017 23:30

سعودی عرب، لبنان کی نئی حکومت سے کیا چاہتا ہے؟

الحیات اخبار (11 جنوری2017) کی خبر کے مطابق ایک مغربی سفارتکار نے بتایا ہے کہ ایران کی جانب سے لبنان کی فوج کو اسلحہ دینا یا لبنان کا اسے قبول کرنا اقوم متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے فیصلوں کی خلاف ورزی پر مبنی عمل ہوگا اور جب تک اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل منظوری نہ دے، ایران اسلحہ کی ترسیل نہیں کرسکتا۔ ...

 
حزب اللہ کے نامور کمانڈر عماد مغنیہ کی شہادت میں موساد اور سی آئی اے کی ہمکاری کا انکشاف
15 Jan 2017 13:42

حزب اللہ کے نامور کمانڈر عماد مغنیہ کی شہادت میں موساد اور سی آئی اے کی ہمکاری کا انکشاف

صهیونی اخبار نے حزب الله کے سینیئر کمانڈر عماد مغنیہ کی شہادت جو کہ 12 فروری 2008ء میں ہوئی تهی، کے بارے میں نئی اطلاعات دی ہیں۔ اس اخبار کے تجزیہ کار یوسی ملمان کی تحقیقات کے مطابق دو امریکی اخباروں واشنگٹن پوسٹ اور نیوزویک نے شائع کیا کہ فروری 2008ء میں، جب امریکی صدر باراک اوباما کو منصب صدارت سنبهالے ...

 
مغرب داعش کو اسلام سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے، بحرینی حکومت احمقانہ اقدامات سے باز رہے، سید حسن نصراللہ
23 Dec 2016 23:59

مغرب داعش کو اسلام سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے، بحرینی حکومت احمقانہ اقدامات سے باز رہے، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بحرینی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے باز رہے جن کے نتیجے میں اسے پشیمانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 
مکہ پر انصاراللہ تحریک کے میزائل حملے کا سعودی پروپیکنڈہ سب سے بڑا جھوٹ ہے، سید حسن نصراللہ
4 Nov 2016 19:45

مکہ پر انصاراللہ تحریک کے میزائل حملے کا سعودی پروپیکنڈہ سب سے بڑا جھوٹ ہے، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: بیروت میں حزب اللہ کے شہید کمانڈر مصطفٰی شحادہ کی یاد میں منقعدہ تعزیتی جلسے سے خطاب سید مقاومت کا کہنا تھا افسوس کہ بعض ذرائع ابلاغ نے بھی سعودی عرب کے اس جھوٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، لیکن ظاہر ہے کون یہ باور کرسکتا ہے کہ یمن کے مومن اور متدین لوگ مکہ پر بمباری کریں گے۔

 
لبنان کی سیاسی صورتحال پر ایک تازہ نظر
3 Nov 2016 01:40

لبنان کی سیاسی صورتحال پر ایک تازہ نظر

اسلام ٹائمز: امریکہ کی سازش یہ ہے کہ لبنان کے ان سیاستدانوں اور مختلف برادریوں میں تقسیم کے ذریعے اسے جعلی ریاست نسل پرست دہشت گرد صہیونی اسرائیل کے خلاف تر نوالہ بنا دیا جائے۔ امریکہ کی سازش یہ ہے کہ لبنان کی فوج اور حکومت کو حزب اللہ کے خلاف اقدامات پر مجبور کرے۔ سعودی عرب کی سازش یہ تھی کہ تین تا ...

 
سعودی عرب داعش کا اصل حامی اور اسے ہتھیاروں سے لیس کرنیوالا ملک ہے، سید حسن نصراللہ
23 Oct 2016 20:53

سعودی عرب داعش کا اصل حامی اور اسے ہتھیاروں سے لیس کرنیوالا ملک ہے، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: بیروت میں سرکردہ کمانڈر شہید حاتم حمادہ کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شام کی صورتحال سے واضح ہوگیا کہ دہشت گردوں کا مقصد صرف شامی حکومت کو ختم کرنا نہیں بلکہ پورے خطے کی تہذیب اور ثقافت کو نابود کرنا ہے۔

 
یمن آج کی کربلا ہے، موصل میں امریکی مکاری سے ہوشیار رہیں، سید حسن نصراللہ
13 Oct 2016 23:04

یمن آج کی کربلا ہے، موصل میں امریکی مکاری سے ہوشیار رہیں، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کو آج کی کربلا قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ موصل کی آزادی میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، لہذا اس کی مکاری سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

 
استقامت نے لبنان کیخلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے مقاصد کو خاک میں ملا دیا، سید حسن نصراللہ
14 Aug 2016 09:05

استقامت نے لبنان کیخلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے مقاصد کو خاک میں ملا دیا، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: اسلامی استقامت کی کامیابی کو دس سال مکمل ہونے کے موقع پر خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ 33 روزہ جنگ میں استقامت کی کامیابی کے نتیجے میں اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ گیا، فوجی حکام اور فوجی ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہے، بعض فوجی افسروں نے استعفٰی دے دیا، بعض کو برطرف کر دیا گیا ...

 
حزب اللہ لبنان کیجانب سے سعودی عرب میں ہونیوالے خودکش حملوں کی مذمت
5 Jul 2016 09:30

حزب اللہ لبنان کیجانب سے سعودی عرب میں ہونیوالے خودکش حملوں کی مذمت

اسلام ٹائمز: العالم ٹی وی کی رپورٹ کیمطابق حزب اللہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے حامی ممالک کو کہ جو اب خود اسکا شکار ہوئے ہیں، اپنے موقف اور نظریات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ آج دنیا اور علاقے کو ایک بڑی آزمائش کا سامنا ہے اور دہشتگردی کیخلاف ایک مشترکہ اقدام کی ضرورت ہے، اس سلسلے میں علاقائی اور بین الاقوامی ...

 
فلسطینی عوام کیلئے کامیابی کا واحد راستہ استقامت اور مزاحمت ہے، سید حسن نصراللہ
2 Jul 2016 00:31

فلسطینی عوام کیلئے کامیابی کا واحد راستہ استقامت اور مزاحمت ہے، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: یوم القدس کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس دن جس حقیقت کو بیان کیا جانا چاہئے، وہ یہ ہے کہ فلسطین بحر سے نہر تک ایک غصب شدہ سرزمین ہے، جسے اس کے حقیقی وارثوں سے چھین لیا گیا ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو ایک ایسی غاصب حکومت قرار دیا جو دہشت گردی اور لوگوں کا خون ...

 
صیہونی حکومت ہی خطے کی اصل دشمن اور اس علاقے کے استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، سید حسن نصراللہ
25 May 2016 18:30

صیہونی حکومت ہی خطے کی اصل دشمن اور اس علاقے کے استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، سید حسن نصراللہ

اسلام ٹائمز: جنوبی لبنان سے صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز پسپائی کی 16ویں سالگرہ کے موقع پر ایک قومی تقریب سے خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ پورے خطے میں ہر جگہ اسرائیل کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر خطے کی ...

 
کوٹلی امام حسین (ع) میں جشن ولادت امام زمان (ع)  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
23 May 2016 03:00

کوٹلی امام حسین (ع) میں جشن ولادت امام زمان (ع)  

اسلام ٹائمز: جامع مسجد صاحب الزمان (ع) اور مدرسہ جامعۃ النجف میں 15 شعبان بسلسله جشن ولادت باسعات امام زماں علیه السلام کے موقع پر روشنیوں اور نیاز و لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ مسجد میں مومنین کی کثیر تعداد عبادت مشغول ہے۔