پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
کشمیر
 
 

مقبوضہ کشمیر میں طلاب کی احتجاجی لہر جاری  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
23 May 2017 21:36

مقبوضہ کشمیر میں طلاب کی احتجاجی لہر جاری  

احتجاجی طلاب نے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے راجپور چوک میں دھرنا دیا۔ طلباء کا کہنا تھا کہ پولیس نے کئی طلاب کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ رہا کئے گئے طلباء کو روز پولیس تھانہ میں حاضری دینی پڑتی ہے۔

 
کشمیر سلگتا ہوا مسئلہ اس کو تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے، سید علی گیلانی
23 May 2017 14:12

کشمیر سلگتا ہوا مسئلہ اس کو تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے، سید علی گیلانی

راجناتھ سنگھ، امیت شاہ اور نرمل سنگھ کے کشمیر کے حوالے سے دئے گئے بیان پر ردّعمل ظاہر کرتے ہوئے کشمیری راہنما نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ کوئی بھی بھاجپا لیڈر معقول اور حقائق کے مطابق بات کرتا نظر نہیں آتا ہے۔ یہ سب جنگی جنون جیسی باتیں ہیں اور کسی بھی متوازن سوچ کے سیاستدان کو اس طرح کی باتیں ...

 
بھارتی استعمار کشمیر کو اپنی نوآبادی سمجھتا ہے، یاسین ملک
23 May 2017 11:17

بھارتی استعمار کشمیر کو اپنی نوآبادی سمجھتا ہے، یاسین ملک

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں لبریشن فرنٹ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق دینے کا وعدہ عالمی برادری نیز بھارت کی پارلیمان سے لیکر اسکی اولین قیادت نے کیا ہے لیکن انہی وعدوں کو ایفاء کرانے کے لئے جب کشمیریوں نے اپنی آواز اُٹھائی ہے تو انہیں گولیوں، بموں، شیلوں، لاٹھیوں سے ...

 
کشمیر کی تحریک مزاحمت ساڑھے تین اضلاع پر محدود نہیں ہے، انجینئر رشید
23 May 2017 11:16

کشمیر کی تحریک مزاحمت ساڑھے تین اضلاع پر محدود نہیں ہے، انجینئر رشید

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارتی جنتا پارٹی اور سنگ پریوار جان بوجھ کر ایسی اوٹ پٹانگ باتیں کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے، جن سے تواریخی حقائق کو مسنخ کرنے میں مدد مل سکے۔

 
پی ڈی پی و بھاجپا اتحاد نے کشمیر کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ
23 May 2017 11:16

پی ڈی پی و بھاجپا اتحاد نے کشمیر کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاسی، مہور، ادھمپور، بانہال، بجبہاڑہ، کنگن، بارہمولہ، سرینگر اور کئی علاقوں سے آئے ہوئے پارٹی عہدیداروں اور وفود کے ساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ کشمیر بے چینی کی صورتحال سے دوچار ہے جبکہ خطہ جموں کو فرقہ پرستی کی نذر ہوگیا ہے۔

 
آزادکشمیر کو آئی ٹی ہب بنایا جا سکتا ہے، مسعود خان
23 May 2017 08:30

آزادکشمیر کو آئی ٹی ہب بنایا جا سکتا ہے، مسعود خان

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں مداخلت، بدعنوانی، اقرباء پروری اور پسند و ناپسند کو جنم دیتی ہیں، ہمیں احتساب اور جواب دہی کے کلچر کو فروغ دے کر ان مسائل سے نمٹنا ہو گا۔

 
شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا، عبدالرشید ترابی
23 May 2017 08:20

شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا، عبدالرشید ترابی

غربی باغ میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے آئی آزادکشمیر کے رہنما کا کہنا تھا کہ شہداء کے خون کے صدقے آج وادی کی ساری قیادت ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہے۔

 
جیسے فلسطینیوں کو اسرائیل سے کسی خیر کی امید نہیں ویسے ہی کشمیریوں کو بھارت سے کوئی امید نہ رہی، آغا سید روح اللہ
22 May 2017 20:36

جیسے فلسطینیوں کو اسرائیل سے کسی خیر کی امید نہیں ویسے ہی کشمیریوں کو بھارت سے کوئی امید نہ رہی، آغا سید روح اللہ

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلٰی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم یہ ہرگز نہیں چاہتے ہیں کی سعودی عرب کمزور ہوجائے، بس اتنا چاہتے ہیں کی حجاز سے آل سعود کا خاتمہ ہوجائے، انہوں نے صرف حجاز کو ہی نہیں بلکہ تمام عالم اسلام کو نقصان پہنچایا ہے، اسلام کا تابناک چہرہ مسخ ...

 
بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور حریت قیادت سے بات چیت شروع کرے، مصطفٰی کمال
22 May 2017 12:09

بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور حریت قیادت سے بات چیت شروع کرے، مصطفٰی کمال

سرینگر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری نے بھارتی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ہٹ دھرمی سے باز آکر مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان کے ساتھ ساتھ ریاست کی مزاحمتی قیادت کے ساتھ فوری طور بات شروع کریں۔

 
کشمیری پتھروں سے گولیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، سردار عتیق
22 May 2017 10:01

کشمیری پتھروں سے گولیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، سردار عتیق

پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم سی کے رہنما کا کہنا تھا کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہا ہے، سرینگر میں کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے ہندوستان کے ایوان لرز رہے ہیں۔

 
فاروق حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، چوہدری لطیف اکبر
22 May 2017 09:52

فاروق حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، چوہدری لطیف اکبر

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی آزادکشمیر کے صدر کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے اندر ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے مگر بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔

 
کشمیری نوجوان اب موت سے نہیں ڈرتا، راجہ فاروق
22 May 2017 08:41

کشمیری نوجوان اب موت سے نہیں ڈرتا، راجہ فاروق

میرواعظ مولوی فاروق اور خواجہ عبد الغنی شہید کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ ہندوستان کتنے لوگوں کو مارے گا وہ کشمیریوں کے جذبے کو کبھی شکست نہیں دے سکتا۔

 
کرپشن کے خاتمہ کیلئے عوام عمران خان کا ساتھ دیں، بیرسٹر سلطان
22 May 2017 08:29

کرپشن کے خاتمہ کیلئے عوام عمران خان کا ساتھ دیں، بیرسٹر سلطان

شکاگو میں پی ٹی آئی کشمیر کے زیراہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ میں نے امریکی کانگریس میں جا کر کہا کہ وہ مسئلہ کشمیر پر کانگریس میں مباحثہ کرائیں تاکہ ہر فورم پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کے خلاف آواز اٹھائی جا سکے۔

 
کشمیری عوام حقِ خودارادیت کے حصول کیلئے ایک مقدس اور جائز جدوجہد کررہے ہیں، سید علی گیلانی
21 May 2017 12:43

کشمیری عوام حقِ خودارادیت کے حصول کیلئے ایک مقدس اور جائز جدوجہد کررہے ہیں، سید علی گیلانی

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت کی میڈیا چینلیں اور خُفیہ ادارے جو کروڑوں روپئے کے لین دین کے بارے میں کہانیاں بتاتے رہتے ہیں، اُن کا حقیقت کے ساتھ دُور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔

 
بھارتی ایجنسیاں رواں جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، خواجہ فردوس
21 May 2017 12:42

بھارتی ایجنسیاں رواں جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، خواجہ فردوس

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ بھارت اور اسکے ریاستی آلہ کار کشمیری عوام اور قیادت کے عزم و اتحاد سے اتنے پریشان ہوچکے ہیں کہ اب مظلوم قوم کی پُرامن جدوجہد کو کچلنے کیلئے تمام تر منصوبے بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

 
اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے، بیرسٹر سلطان
21 May 2017 09:24

اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے، بیرسٹر سلطان

نیویارک میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے کے لئے کردار ادا کرے کیونکہ اقوام متحدہ کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ کشمیر پر قراردادیں اس کے ایجنڈے پر اب بھی موجود اور موثر ہیں۔

 
نواز شریف سے زیادہ کشمیریوں کا کوئی ہمدرد نہیں، راجہ فاروق
21 May 2017 09:11

نواز شریف سے زیادہ کشمیریوں کا کوئی ہمدرد نہیں، راجہ فاروق

عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ ایف سی میں حصہ بڑھانے کے لئے یہ نہ کہا جائے کہ ہم پاکستان کا حصہ نہیں، ٹاک شوز کے ذریعے قوم کو تقسیم کرنے کا کام نہ کیا جائے۔

 
بندوق اور تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، ارون جیٹلی
20 May 2017 11:16

بندوق اور تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے، ارون جیٹلی

سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیردفاع نے کہا کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جس دوران سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ فورسز دراندازی کے خلاف متحرک ہیں اور ایسی کسی بھی کوشش کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

 
مقبوضہ کشمیر بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج، شہر و گام میں جھڑپیں
19 May 2017 20:47

مقبوضہ کشمیر بھر میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج، شہر و گام میں جھڑپیں

پلوامہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد طالبات نے زوردار نعرہ بازی شروع کی تاہم پولیس نے ان کا تعاقب کرنا شروع کیا، جس دوران احتجاجی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا۔

 
کشمیری عوام کا بے پناہ جذبہ مزاحمت شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، آغا سید حسن
19 May 2017 19:49

کشمیری عوام کا بے پناہ جذبہ مزاحمت شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، آغا سید حسن

امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ قابض فورسز کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کے مزاحمتی جذبات کے توڑا جاسکے۔