پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
عراق
 
 

اوباما حکومت نے عراق میں داعش کو جنم دیا ہے، نوری المالکی
19 Jan 2017 01:48

اوباما حکومت نے عراق میں داعش کو جنم دیا ہے، نوری المالکی

ارنا کی رپورٹ کے مطابق جان کیری نے بدھ کے روز یہ دعویٰ کیا تھا کہ عراق کے سابق صدر نوری المالکی اپنے ملک کو کمزور کرنے اور اس میں دہشتگرد گروہ داعش کے سامنے آنے کا سبب ہیں۔

 
موصل آپریشن میں غیر ملکی افواج کا کوئی کردار نہیں، حیدر العبادی
14 Jan 2017 18:22

موصل آپریشن میں غیر ملکی افواج کا کوئی کردار نہیں، حیدر العبادی

بغداد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں کی آزادی، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور بے گھر ہونیوالوں کی وطن واپسی انکی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ داعش کیخلاف جنگ کے بعد عراق کی صورتحال کے بارے میں ہونیوالی اس کانفرنس میں، ایران، لبنان، مصر، شام اور اردن کے سرکاری عہدیدار بھی ...

 
حلب اور موصل کے بعد
3 Jan 2017 02:47

حلب اور موصل کے بعد

ہم پاکستانیوں کے بھی کیا کہنے! کسی کی حمایت یا مخالفت کا ہمارے ہاں کوئی اصول نہیں، ہمیں اپنے ملک کے علاوہ باقی سب کی فکر ہے۔ سارے جہان کا درد ہمارے جگر میں ہے۔ ہم آنکھیں بند کرکے دوسروں کے جھگڑوں میں کودنے کے عادی ہیں۔ جب سے شام میں باغیوں نے سر اٹھایا ہے، ہم بھی حالتِ جنگ میں ہیں۔ باغی کون ہیں اور ...

 
باب العلم کے روضے کے اطراف میں لائبریری نہ ملی؟؟؟
26 Dec 2016 01:40

باب العلم کے روضے کے اطراف میں لائبریری نہ ملی؟؟؟

اسلام ٹائمز: جس طرح والی نجف حضرت امیرالمؤمنین کو باب العلم کہا جاتا ہے، ان کا شہر مرکز علم ہے، ایک زمانے میں مشہور تھا کہ کتاب مصر میں لکھی جاتی ہے، بیروت میں طبع ہوتی ہے اور نجف میں پڑھی جاتی ہے۔ اگر نجف کے فقط ان علماء کا تذکرہ کر دیا جائے، جو صاحب تصنیف ہیں تو بیسیوں مجلدات کی کتاب معرض وجود میں ...

 
داعش کا اگلا ہدف کیا ہوگا؟
21 Dec 2016 20:49

داعش کا اگلا ہدف کیا ہوگا؟

اسلام ٹائمز: افسوس کی بات تو یہ ہے کہ پاکستان میں کچھ ناعاقبت اندیش افراد جو کہ اساتذہ، کالم نگاروں اور دانشوروں کے لبادے میں موجود ہیں، انہوں نے حلب میں داعش کی شکست کا نوحہ پاکستان میں اس طرح شروع کیا ہے، جیسے کشمیر کو پاکستان سے ہندوستان نے چھین لیا ہو اور پاکستان کا بچہ بچہ اس پر سوگوار ہو، حالانکہ ...

 
شام میں دہشتگردوں کی عبرتناک شکست اور پاکستانی فوج کی ذمہ داریاں
15 Dec 2016 18:17

شام میں دہشتگردوں کی عبرتناک شکست اور پاکستانی فوج کی ذمہ داریاں

اسلام ٹائمز: پاکستان کے عوام نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مطمئن ہیں۔ عوام اسی دن سمجھ گئے تھے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا جینا محال کر دیں گے، جس دن پاکستان میں سعودی عرب کے غیر اعلانیہ سفیر علامہ ساجد میر اور طالبان کے غیر اعلانیہ سفیر مولانا فضل الرحمان نے شور مچانا شروع کر دیا تھا کہ اس جنرل قمر جاوید ...

 
عراق کے مختلف علاقوں کی داعش کے چنگل سے آزادی عراقی افواج کے ہاتھوں ہی ہونی چاہئے، عمار حکیم
12 Dec 2016 11:15

عراق کے مختلف علاقوں کی داعش کے چنگل سے آزادی عراقی افواج کے ہاتھوں ہی ہونی چاہئے، عمار حکیم

اسلام ٹائمز: تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عراقی نیشنل الائنس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عراقی فوجی، رضاکار فورس، پیشمرگہ اور قبائلی لشکر کے جوان عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر داعش کیخلاف جنگ میں کسی بھی دوسرے ملک کے فوجیوں کی شرکت کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ داعش کے زیرقبضہ عراق ...

 
امریکہ اسلامی ممالک کی خود مختاری کا مخالف ہے، امریکیوں پر ہرگز اعتماد نہیں کرنا چاہیے، سید علی خامنہ ای
11 Dec 2016 16:22

امریکہ اسلامی ممالک کی خود مختاری کا مخالف ہے، امریکیوں پر ہرگز اعتماد نہیں کرنا چاہیے، سید علی خامنہ ای

اسلام ٹائمز: تہران میں عراقی علماء سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے عراق کے مستقبل کو تابناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت ایران کے مفاد میں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی بھی دونوں کیلئے سود مند ہے۔ انہوں نے نیشنل عراقی الائنس کے قیام کو خوش آئند اور اہم واقعہ ...

 
سفر عراق اور مشاہدات( 2)
10 Dec 2016 09:21

سفر عراق اور مشاہدات( 2)

اسلام ٹائمز: کربلا پہنچنے پر ہمیں بتایا گیا کہ گذشتہ سالوں کی نسبت اس سال عوام کی شرکت بہت زیادہ ہے، داعش کے خوف پھیلانے کے تمام تر حربوں کے باوجود تقریباً 3 کروڑ 60 لاکھ لوگوں نے مشی میں شرکت کی اور داعش سمیت ان تمام طاقتوں کو پیغام دیا کہ تم بےگناہ انسانوں کو مار کر خوف کی فضا قائم نہیں کرسکتے، تم ...

 
سفر عراق اور کچھ مشاہدات
7 Dec 2016 11:10

سفر عراق اور کچھ مشاہدات

اسلام ٹائمز: نجف سے کربلا کے راستے میں ناقابل یقین مناظر دیکھنے کو ملے، چھوٹے بچے پانی کی بوتلیں اور کھانے پینے کی اشیاء اٹھائے التجا کر رہے تھے کہ ان سے کوئی ایک چیز لے لیں، کوئی گھٹنوں کے بل بیٹھا خوانچہ اٹھائے دال چاول لئے زائرین کو دعوت دے رہا تھا کہ اے زائر کوئی ایک چیز کھانے کیلئے اٹھا لو اور ...

 
علامہ ناصر عباس جعفری کی سید عمار الحکیم سے ملاقات، پاک عراق تعلقات سمیت امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر گفتگو
27 Nov 2016 20:00

علامہ ناصر عباس جعفری کی سید عمار الحکیم سے ملاقات، پاک عراق تعلقات سمیت امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر گفتگو

اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے نیشنل عراق الائنس کے سربراہ کو مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے پاکستان میں شیعہ سنی اتحاد و بھائی چارے کے قیام کی کوششوں اور اہل سنت جماعتوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات سے آگاہ کیا اور داعش کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کے جذبہ کی تعریف کی۔

 
بغداد، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ متولی درگاہ شیخ عبدالقادر جیلانی سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
27 Nov 2016 17:22

بغداد، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ متولی درگاہ شیخ عبدالقادر جیلانی سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام ٹائمز: ملاقات کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری آئیڈیالوجی اپنے انجام کی جانب گامزن ہے، جس کا خاتمہ عنقریب ہے، یہ تکفیری پوری دنیا میں شکست سے دوچار ہیں، شکست ان تکفیری عناصرکے مقدر میں لکھی جا چکی ہے، اسلام کے مقابلے میں یہ امریکہ، اسرائیل، آل سعود دیگر عالمی استعماری قوتوں ...

 
حلہ میں داعش کے ’’بہادروں‘‘ کا ہلہ
25 Nov 2016 11:30

حلہ میں داعش کے ’’بہادروں‘‘ کا ہلہ

اسلام ٹائمز: کون نہیں جانتا کہ اپنا مال دنیا صرف کرکے، اپنا آرام تج کرکے، خوف اور وحشت کی فضاؤں کے سامنے مسکراتے ہوئے عاشقان کربلا دیوانہ وار اپنے گھروں سے نکلتے ہیں، انھیں بارود سے نہیں ڈرایا جاسکتا۔ دنیا گواہ ہے کہ جس بستی اور جس قصبے میں کسی زائر کربلا کی لاش واپس آتی ہے، وہاں سے اگلے برس لوگ یوں ...

 
سفر عراق، محسوسات اور تاثرات
25 Nov 2016 10:13

سفر عراق، محسوسات اور تاثرات

اسلام ٹائمز: اگر کوئی مجھ سے سوال کرے کہ اس وقت عراق میں کس کی حکمرانی ہے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی باک نہیں کہ حسین ابن علی علیہ السلام عراق کے بلا شرکت غیرے حاکم ہیں اور ان کی حکومت عراقیوں کے قلوب پر قائم ہے۔ ہر عراقی اپنے آپ کو خادم حسین ابن علی تصور کرتا ہے اور حق خدمت ادا کرنے کے لئے دل و جان سے ...

 
عراقی شہر حلّہ میں زائرین پر دہشتگردانہ حملہ  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
25 Nov 2016 00:01

عراقی شہر حلّہ میں زائرین پر دہشتگردانہ حملہ  

اسلام ٹائمز: یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے، جب اربعین حسینی میں شرکت کرنے کے بعد زائرین واپس لوٹ رہے تھے۔ عراق کے ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ جس وقت یٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا، اس وقت وہاں زائرین سے بھری ہوئی کم سے کم سات بسیں کھڑی تھیں۔ ان بسوں میں ایرانی، افغانی، بحرینی اور عراقی زائرین سوار تھے۔

 
عراق کے شہر حلّہ میں زائرین کی بسوں پر دہشتگردانہ حملہ، 40 ایرانیوں سمیت 80 شہید، درجنوں شدید زخمی
24 Nov 2016 20:38

عراق کے شہر حلّہ میں زائرین کی بسوں پر دہشتگردانہ حملہ، 40 ایرانیوں سمیت 80 شہید، درجنوں شدید زخمی

اسلام ٹائمز: یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے، جب اربعین حسینی میں شرکت کرنے کے بعد زائرین واپس لوٹ رہے تھے۔ عراق کے ایک سینیئر پولیس افسر نے بتایا کہ جس وقت یٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا، اس وقت وہاں زائرین سے بھری ہوئی کم سے کم سات بسیں کھڑی تھیں۔ ان بسوں میں ایرانی، افغانی، بحرینی اور عراقی زائرین سوار تھے۔

 
انٹرنیشنل امام حسین کانفرنس، کربلا  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
23 Nov 2016 22:07

انٹرنیشنل امام حسین کانفرنس، کربلا  

اسلام ٹائمز: کانفرنس کا انعقاد المصطفی فائونڈیشن نارتھ امریکہ کے تعاون سے کیا گیا۔ کانفرنس سے راجہ ناصر عباس، علامہ ظہیر الحسن نقوی اور برادر راشد عباس نے خطاب کیا۔

 
چہلم امام حسین ؑ پر دنیا بھر سے تین کروڑ افراد کربلا پہنچیں گے، سید ابو شوذب
17 Nov 2016 16:03

چہلم امام حسین ؑ پر دنیا بھر سے تین کروڑ افراد کربلا پہنچیں گے، سید ابو شوذب

اسلام ٹائمز: مجلس القائم کے خادم پاکستان سید ابو شوذب کے مطابق کربلا جانے والے تمام راستوں پر زائرین کے لئے ہزاروں کی تعداد میں مفت اور بہترین کھانوں کے کیمپ لگے ہوئے ہیں۔ پیدل سفر کرنے والوں کے لئے مفت رہائشی سہولیات کا بھی بہترین بندوبست موجود ہے۔ اربعین کے موقعہ پر امام عالی مقام علیہ السلام سے عقیدت ...

 
عراق: سامرا میں دہشتگردانہ بم دھماکے، 25 افراد شہید، درجنوں زخمی
6 Nov 2016 16:20

عراق: سامرا میں دہشتگردانہ بم دھماکے، 25 افراد شہید، درجنوں زخمی

اسلام ٹائمز: اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد کی حامل یہ ایمبولینس، حرم امام حسن عسکری (ع) سے تقریباً آٹھ سو سے ایک ہزار میٹر کے فاصلے پر کھڑی ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردانہ کار بم دھماکے میں حرم مطہر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ اطلاعات ہیں کہ کار بم دھماکے کے بعد سامرا کی پولیس نے ہنگامی حالت کا ...

 
داعش کے جنگجو اگر زندگی چاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں، حیدر العبادی
6 Nov 2016 12:08

داعش کے جنگجو اگر زندگی چاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں، حیدر العبادی

اسلام ٹائمز: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ موصل کے عوام کے لئے ہمارا پیغام یہ ہے کہ ہم آپ کو جلد ہی آزاد کرا لیں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا تھا کہ ہم داعش کے گرد گھیرا تنگ کر دیں گے اور ان شاء اللہ سانپ کا سر بھی کاٹ دیں گے۔ ان کے پاس فرار کا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔