ہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
ایران
 
 

’’ایک فورم، ایک دشمن، ایک پالیسی بیان‘‘، اسرائیل اور سعودی عرب کی مماثلت
21 Feb 2017 00:22

’’ایک فورم، ایک دشمن، ایک پالیسی بیان‘‘، اسرائیل اور سعودی عرب کی مماثلت

اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین اور سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جرمنی کے شہر میونخ میں 53ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران دونوں رہنماﺅں نے یک زبان ہوتے ہوئے ایران کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

 
تہران کیخلاف سعودی و اسرائیلی موقف میں یکسانیت اتفاقی نہیں بلکہ علاقے کیخلاف انکی سازشوں کی تاریخ پرانی ہے، بہرام قاسمی
20 Feb 2017 16:30

تہران کیخلاف سعودی و اسرائیلی موقف میں یکسانیت اتفاقی نہیں بلکہ علاقے کیخلاف انکی سازشوں کی تاریخ پرانی ہے، بہرام قاسمی

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر جنگ کے ایران مخالف اظہارات پر اپنے ردعمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ دونوں حکومتیں یہ سمجھتی ہیں کہ ایران کیخلاف ماحول بنا کر علاقے میں اپنی بے شمار ناکامیوں کی کچھ تلافی کرسکتی ہیں، لیکن دونوں حکومتوں کے وزرائے نے میونخ ...

 
ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں بلکہ باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے، محمد جواد ظریف
20 Feb 2017 13:46

ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں بلکہ باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے، محمد جواد ظریف

امریکی ٹیلی ویژن این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ ایران اپنے دفاع کیلئے لازمی دفاعی ساز و سامان تیار کرتا رہیگا اور ہمارے اقدامات کسی ملک یا فرد کو اشتعال دلانے کیلئے نہیں ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کیجانب سے ایران کیخلاف نئی پابندیاں لگائے جانیکی ...

 
میونخ سکیورٹی کانفرنس، ایران کیخلاف سعودی عرب، ترکی اور اسرائیل کے بے بنیاد الزامات
20 Feb 2017 09:27

میونخ سکیورٹی کانفرنس، ایران کیخلاف سعودی عرب، ترکی اور اسرائیل کے بے بنیاد الزامات

اسرائیل کے فوجی امور کے وزیر لیبرمین نے اتوار کے روز میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں ایک امریکی فوجی کمانڈر کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطٰی کو تین بنیادی خطرات کا سامنا ہے اور وہ خطرہ ایران، ایران اور ایران ہے۔ لیبرمین نے کہا کہ ایران کا مقصد مشرق وسطٰی کے تمام ممالک منجملہ سعودی ...

 
تہران سے بات نہیں ہوسکتی، ایران دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے، عادل الجبیر کا الزام
20 Feb 2017 07:32

تہران سے بات نہیں ہوسکتی، ایران دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے والا سب سے بڑا ملک ہے، عادل الجبیر کا الزام

میونخ سکیورٹی کانفرنس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا تھا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں سے تعلقات میں بہتری کیلئے مذاکرات کا حامی ہے، جبکہ سعودی وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے مشرقِ وسطٰی کو عدم استحکام سے دوچار کیا اور وہ اس خطے کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ...

 
خطے میں جاری تشدد و بربریت اور امریکی مہم جوئی علاقے کے عدم استحکام کا باعث بنے گی، محمد جواد ظریف
19 Feb 2017 20:01

خطے میں جاری تشدد و بربریت اور امریکی مہم جوئی علاقے کے عدم استحکام کا باعث بنے گی، محمد جواد ظریف

اتوار کے روز میونخ سکیورٹی کانفرنس سے اپنے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سب کو چاہئے کہ مذاکرات کی اہمیت کو سمجھیں اور مسائل کو درک کرتے ہوئے راہ حل پیش کریں، ہم اس سلسلے میں قدم اٹھا سکتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ عالمی رہنما بھی اس بات کی توانائی رکھتے ہیں۔ یہ بات قابل افسوس ہے کہ داعش ...

 
تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس 21 اور 22 فروری کو ہوگی، کاظم جلالی
19 Feb 2017 16:17

تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس 21 اور 22 فروری کو ہوگی، کاظم جلالی

کانفرنس کے ترجمان نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران کانفرنس کے پروگراموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی اسپیکروں، ڈپٹی اسپیکروں، خارجہ پالیسی و سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیشنوں کے چیئرمین، اہم مجاہد و ممتاز شخصیات، این جی اووز اور فلسطین کے حامی گروہوں کی سطح پر تہران میں یہ کانفرنس "فلسطین ...

 
امریکہ نے ایٹمی معاہدے کو منسوخ کیا تو ایران بھی ایٹمی پروگرام کو پہلے والی پوزیش پر لے آئیگا، ڈاکٹر علی لاریجانی
19 Feb 2017 13:45

امریکہ نے ایٹمی معاہدے کو منسوخ کیا تو ایران بھی ایٹمی پروگرام کو پہلے والی پوزیش پر لے آئیگا، ڈاکٹر علی لاریجانی

المیادین ٹی وی کو خصوصی انٹرویوں دیتے ہوئے ایرانی مجلس شوریٰ اسلامی کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے درمیان مذاکرات کا حامی ہے اور اسکے لئے نہ تو اپنی طرف سے کوئی شرط پیش کریگا اور نہ ہی کسی شرط کو قبول کریگا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران اور روس نے حالیہ مہینوں کے دوران شام سمیت خطے میں ...

 
دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، پابندیوں کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف
18 Feb 2017 14:09

دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، پابندیوں کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف

سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اقتصادی پابندیوں کو ایران کے ایٹمی پروگرام کیخلاف استعمال کیا، لیکن انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، کیونکہ انکے دور میں ایران میں سینٹری فیوج مشینوں کی تعداد دسیوں ہزار تک پہنچ گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب ...

 
مشرق وسطٰی میں ایٹمی اسلحہ کی حامل واحد رژیم ایران کے دفاعی ہتھیاروں پر چیخ و پکار کر رہی ہے، جواد ظریف
18 Feb 2017 01:55

مشرق وسطٰی میں ایٹمی اسلحہ کی حامل واحد رژیم ایران کے دفاعی ہتھیاروں پر چیخ و پکار کر رہی ہے، جواد ظریف

صھیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دو دن پہلے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرامپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ایران بین البراعظمی میزائل بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور یہ کہ ایران ممکنہ طور پر امریکہ پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔

 
اسلامی انقلاب کے 38 کامیاب سال
16 Feb 2017 18:20

اسلامی انقلاب کے 38 کامیاب سال

انقلاب کی 38ویں سالگرہ پر جہاں ملک بھر میں تقریبات ہو رہی ہیں اور ایرانی بھائیوں کی کامیابیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے، بعض افراد مخصوص مصلحتوں اور ’’مجبوریوں‘‘ کے تحت معاندانہ طرز عمل سے منفی پراپیگنڈہ اور بے بنیاد بہتان تراشی کرکے اسلام دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔ اگر انسان کا کم از کم ...

 
آج ساری دنیا ملت ایران کی سربلندی اور ایران کے فیصلہ کن کردار کی معترف ہے، آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای
15 Feb 2017 16:30

آج ساری دنیا ملت ایران کی سربلندی اور ایران کے فیصلہ کن کردار کی معترف ہے، آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

تہران میں صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایک یورپی عہدیدار نے بھی ایک ایرانی عہدیدار سے کہا ہے کہ اگر جامع ایٹمی معاہدہ نہ ہوتا تو جنگ یقینی تھی، یہ بات قطعی جھوٹ ہے، وہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ذہن کو حقیقی جنگ یعنی اقتصادی جنگ سے منحرف ...

 
ایران اپنی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا، اسحاق جہانگیری
14 Feb 2017 15:08

ایران اپنی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا، اسحاق جہانگیری

تہران میں ذرائع ابلاغ کیلئے پہلے ایثار ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آج جب ایران کے عوام اپنے دفاع اور دشمن کے حملے روکنے کیلئے میزائل اور دیگر فوجی ساز و سامان تیار کرنے میں مصروف ہیں، ہمارے دشمنوں کو میزائل فراہم کرنیوالی طاقتیں میزائل پروگرام کے بہانے ایران پر پابندیاں ...

 
ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ(2)  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
13 Feb 2017 21:58

ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ(2)  

تقریب سے قبل فن پاروں، دستکاریوں، خطاطی اور صنعتی نمائش کا افتتاح بھی کیا گیا، نمائش میں مختلف آرٹسٹوں کے فن پارے، خطاطی کے شاہکار اور ہاتھ سے بنائے گئے برتن رکھے گئے تھے۔

 
امریکہ، ترکی اور سعودی عرب شام کی سیاسی شطرنج پر اثرانداز ہونے کی پوزیشن میں نہیں، سیاسی ماہر
13 Feb 2017 18:14

امریکہ، ترکی اور سعودی عرب شام کی سیاسی شطرنج پر اثرانداز ہونے کی پوزیشن میں نہیں، سیاسی ماہر

معروف سیاسی ماہر سعداللہ زارعی نے سی آئی اے کے سربراہ کے دورہ ترکی اور سعودی عرب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ترکی اور سعودی عرب شام کی سیاسی صورتحال پر اثرانداز ہونے کی پوزیشن میں نہیں۔

 
ملتان، انقلاب اسلامی کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کا احوال
13 Feb 2017 01:25

ملتان، انقلاب اسلامی کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کا احوال

اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے، یہ دونوں اچھے برے وقت کے ساتھی ہیں، دن بدن اس دوستی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جو کہ خوش آئند بات ہے، انقلاب ایران مسلکی انقلاب نہیں بلکہ خالصتاً اسلامی انقلاب تھا، جس کے ثمرات ایران کے ساتھ ساتھ دیگر اسلامک ...

 
ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنمائوں کی شرکت
12 Feb 2017 22:52

ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر خانہ فرہنگ میں تقریب، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنمائوں کی شرکت

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات ایرانی کلچرل قونصلر کا کہنا تھا کہ دنیا میں 57 سے زائد اسلامی ممالک ہونے کے باوجود ہم پستی کا شکار ہیں، دین اسلام اصل مرکز ہے، شیعہ، سنی، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث اسکی شاخیں ہیں، ہمیں مسلکی اختلافات میں بٹنے کے بجائے اسلام کے حقیقی تحفظ کیطرف توجہ مبذول کرنی ...

 
داعش کیخلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کا کردار انتہائی اہم ہے، سرگئی لاوروف
12 Feb 2017 21:42

داعش کیخلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کا کردار انتہائی اہم ہے، سرگئی لاوروف

روسی وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو مخاطب قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ لبنان شام میں داعش کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ اس حقیقت کو تسلیم کرے کہ شام میں حزب اللہ لبنان کی فورسز داعش کیخلاف برسرپیکار ہیں۔

 
سالگرہِ انقلاب اسلامی  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
12 Feb 2017 20:53

سالگرہِ انقلاب اسلامی  

کراچی میں خانہ فرہنگ ایران میں انقلابِ اسلامی کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب میں ایرانی قونصل جنرل کراچی احمد محمدی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر محمد باقری، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، جے یو پی سندھ کے صدر عقیل انجم قادری اور مولانا رضی جعفر نقوی نے خطاب کیا۔

 
انقلاب اسلامی ایران کے مقاصد اور ثمرات پر ایک نظر
12 Feb 2017 02:15

انقلاب اسلامی ایران کے مقاصد اور ثمرات پر ایک نظر

اسلام ٹائمز: اسلامی انقلاب کی معرفت اور اس کے ساتھ برتاؤ کے سلسلہ میں مغربی ممالک میں سمیناروں، کانفرنسوں اور سیاسی مٹینگوں کاسلسلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، یہ بذات خود اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی توجہ اور پریشانی کی علامت ہے، لیکن آج اسلامی انقلاب کے دوست و دشمن اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اسلامی ...