پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
بھارت
 
 

ممبئی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ کو منہدم کرنے کا بھاجپا لیڈر کا مطالبہ
28 Mar 2017 22:02

ممبئی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ کو منہدم کرنے کا بھاجپا لیڈر کا مطالبہ

بھاجپا لیڈر نے مزید دعوٰی کیا کہ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کو اس عمارت کی مینٹی نینس اور دیکھ بھال پر ہزاروں ہندوستانی روپے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس عمارت کو منہدم کیا جانا چاہیے اور مہاراشٹرا کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے یہاں ایک کلچرل سینٹر تعمیر کیا جانا چاہیے، جہاں بھارت کی شاندار ...

 
پیلٹ گن کا استعمال موت و حیات کا مسئلہ ہے، متبادل اختیار کیا جائے، سپریم کورٹ آف انڈیا
28 Mar 2017 13:42

پیلٹ گن کا استعمال موت و حیات کا مسئلہ ہے، متبادل اختیار کیا جائے، سپریم کورٹ آف انڈیا

اٹارنی جنرل کو اس بات کی تفاصیل بھی پیش کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ پیلٹ گن کے استعمال سے زخمی ہونے والے نابالغوں کے لئے کیا اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہیں اپنا جواب پیش کرنے کے لئے دو ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔

 
مقبوضہ کشمیر، مساجد و مدارس پر بھاجپا کی ممکنہ قدغن
28 Mar 2017 10:13

مقبوضہ کشمیر، مساجد و مدارس پر بھاجپا کی ممکنہ قدغن

اسلام ٹائمز: بھاجپا حکومت کیطرف سے کشمیر کی مخلوط حکومت کو مساجد، مدرسوں اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر کنٹرول، انٹیلی جنس سیٹ اپکی مضبوطی اور حریت کے اعتدال پسند دھڑے تک پہنچنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ پُرامن احتجاج اور سنگبازی کے واقعات میں ملوث افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کرنے اور ...

 
بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کیساتھ سرحد سیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، راجناتھ سنگھ
26 Mar 2017 12:50

بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کیساتھ سرحد سیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، راجناتھ سنگھ

مدھیہ پردیش میں سرحدی سیکورٹی فورس اکیڈمی میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ جتنا جلد ممکن ہوسکے گا سرحدوں کو سیل کیا جائے گا۔ انہوں نے مشغولیت کے قوانین کو بدلنے کے لئے بی ایس ایف کی ستائش بھی کی۔

 
بھارت کیلئے چین اور پاکستانی فوج کو شکست دینا ممکن نہیں، سابق بھارتی فوجی افسر
25 Mar 2017 13:11

بھارت کیلئے چین اور پاکستانی فوج کو شکست دینا ممکن نہیں، سابق بھارتی فوجی افسر

بھارتی فوج کی ملازمت چھوڑنے والی پروین ساہنی اور غزالہ وہاب نے اپنی کتاب “ڈریگن ان اور ڈور اسٹیپ” میں لکھا ہے کہ چین اور پاکستان نے مل کر ایسا میکنزم تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے وہ کسی بھی خطرے کی صورت میں ایک دوسرے کے دست و بازو ثابت ہوں گے۔

 
آزاد کشمیر اور گلگت کو خالی کیا جائے، بھارت
24 Mar 2017 17:54

آزاد کشمیر اور گلگت کو خالی کیا جائے، بھارت

نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب میں بھاجپا لیڈر جتیندر سنگھ نے پاکستان کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو یہ علاقے خالی کرنے چاہیئے۔

 
تحریک آزادای کشمیر کو روکا جاسکتا لیکن ختم نہیں کیا جاسکتا ہے، عبدالباسط
23 Mar 2017 22:38

تحریک آزادای کشمیر کو روکا جاسکتا لیکن ختم نہیں کیا جاسکتا ہے، عبدالباسط

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ یوم پاکستان کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبد الباسط کا کہنا تھا کہ کشمیری اپنی آزادی کی تحریک میں ضرور کامیاب ہوں گے۔

 
آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے
20 Mar 2017 09:26

آبی تنازعات پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت انڈس واٹر کمشنر مرزا آصف سعید اور بھارتی وفد کی قیادت انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینا کریں گے۔ 1960ء میں طے پانیوالے سندھ طاس معاہدے کے بعد دونوں ملکوں کے مابین پانی کے تنازعہ پر یہ 113 ویں مذاکرات ہوں گے۔

 
قومی اردو کونسل کے زیراہتمام نئی دہلی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کی اختتامی تقریب
20 Mar 2017 08:01

قومی اردو کونسل کے زیراہتمام نئی دہلی میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس کی اختتامی تقریب

کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے تفصیلی خطاب میں پرکاش جاؤڈیکر نے کہا کہ بہت سی ہندوستانی زبانوں کے میل جول سے ایک ہندوستانی بھاشا وجود میں آئی جس کا نام اردو ہے۔ امیر خسرو کے کلام سے جو کچھ بھی وجود میں آیا ہے وہ آج تک ہم پڑھتے اور سنتے ہیں۔

 
مسلمانوں کا اتحاد وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، مولانا اسرار الحق قاسمی
19 Mar 2017 21:36

مسلمانوں کا اتحاد وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، مولانا اسرار الحق قاسمی

کرشن گنج بہار میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی پارلیمنٹ کے ممبر کا کہنا تھا کہ مسلمان اللہ کی نصرت اور عنایت پر بھروسہ کرنے والی قوم ہیں، کسی انسان یا نظریے سے ڈرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے، ہمیں اپنے ایمان و عمل کو مضبوط کرنے کی فکر کرنی چاہیے، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی عملی کوشش کرنی چاہیے۔

 
افسپا کی منسوخی کیلئے حالات پیدا کرنا ریاستوں کی ذمہ داری ہے، رام مادھو
19 Mar 2017 14:26

افسپا کی منسوخی کیلئے حالات پیدا کرنا ریاستوں کی ذمہ داری ہے، رام مادھو

جموں و کشمیر کے لئے بھاجپا کے انچارج اور بھارت کے لئے پارٹی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ مزاحمتی جماعتوں کا چناؤ بائیکاٹ کوئی نئی بات نہیں۔ انہوں نے محبوبہ مفتی کی طرف سے ممبئی میں جموں و کشمیر کے کچھ علاقوں سے افسپا کی مرحلہ وار منسوخی کے مطالبے سے نا اتفاقی ظاہر کی۔

 
یورپی یونین کی عدالت کے ذریعے مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی کا فیصلہ قابل مذمت ہے، مولانا اسرار الحق قاسمی
19 Mar 2017 11:07

یورپی یونین کی عدالت کے ذریعے مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی کا فیصلہ قابل مذمت ہے، مولانا اسرار الحق قاسمی

ملی گرلز اسکول کے بانی و سرپرست نے کہا کہ اسلام نے ہر حال میں عورتوں کو مکمل احترام اور عزت دی ہے، اسلام نے مسلمانوں کو تاکید کی ہے کہ وہ اپنی ماں، بہن، بیٹی یا بیوی کے حقوق کو ادا کریں اور معاشرے میں ان کے مقام و مرتبے کا پاس و لحاظ رکھیں۔

 
مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا حیدرآباد دورہ  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
19 Mar 2017 10:40

مولانا ڈاکٹر کلب صادق کا حیدرآباد دورہ  

بھارتی شہر حیدرآباد میں علماء کرام کی موجودگی میں خواتین کی ایک تشست کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں علماء کرام نے خواتین کو اسوہ فاطمیہ (س) پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔ علماء نے خواتین کو انکی دینی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ جب تک خواتین بیداری و شعور سے کام نہیں لیں گی، تب تک نیک و صالح معاشرہ ...

 
کچھ طاقتیں بھارتی مسلمانوں کے اتحاد کو تار تار کرنیکی ناپاک سازش میں مصروف ہیں، محمد متین الحق قاسمی
18 Mar 2017 21:53

کچھ طاقتیں بھارتی مسلمانوں کے اتحاد کو تار تار کرنیکی ناپاک سازش میں مصروف ہیں، محمد متین الحق قاسمی

جمعیت علماء ہند اترپردیش کے اراکین و علماء کرام کی میٹنگ سے خطاب میں کہا کہ ملی اتحاد کو فروغ دینے اور مسلمانوں کو خانوں میں تقسیم کرنے کی مذموم سازش کو ناکام بنانے کے لئے صوفیائے اور مشائخ کرام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے انہوں نے پورے ملک میں ایک سو اجلاس منعقد کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

 
دیوبند کا نام تبدیل کرکے دیوورند کردیا جائے گا، بھاجپا
18 Mar 2017 21:48

دیوبند کا نام تبدیل کرکے دیوورند کردیا جائے گا، بھاجپا

اس سے قبل بھی کئی انتہا پسند ہندو گروہ جیسے کہ بجرنگ دل وغیرہ ماضی میں دیوبند کا نام دیوورند کرنے کا مطالبہ کرچکے ہیں، تاہم یہ پہلا موقعہ ہے کہ جب یہ بات کسی رکن اسمبلی کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ خیال رہے کہ تاریخی حوالے سے مہا بھارت سے جڑے شہر دیوبند کو ہندو لوگ مقدس قرار دیتی ہے۔

 
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاج محل پر داعش کے حملے کا خطرہ، سکیورٹی سخت
18 Mar 2017 21:45

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاج محل پر داعش کے حملے کا خطرہ، سکیورٹی سخت

بھارت کے سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ پریتندر سنگھ نے بتایا کہ حملے سے متعلق اب تک ہمیں کوئی مخصوص انٹیلی جنس رپورٹ یا سرکاری الرٹ موصول نہیں ہوا، تاہم میڈیا پر چلنے والی رپورٹس کے بعد ہم نے تاج محل کی سیکورٹی بڑھا دی۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی مشقیں بھی اب دن میں ایک بار کے بجائے ہر چھے گھنٹے کے وقفے سے کی ...

 
نئی دہلی میں قومی اردو کونسل کی چوتھی عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح
17 Mar 2017 22:08

نئی دہلی میں قومی اردو کونسل کی چوتھی عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح

کانفرنس سے خطاب میں بھارتی پارلیمنٹ ممبر سید شاہنواز حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت کے تحت اردو کے ساتھ کوئی نا انصافی نہیں ہوگی، کیونکہ ہماری حکومت بھارت کے تمام شعبے میں ترقی دیکھنا چاہتی ہے۔ اردو زبان کے فروغ کی کوشش کو ایک تحریک بنا دینے کی ضرورت ہے۔

 
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں تشدد ابھار کر اور بھارت تشدد کرکے اپنی سالمیت کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہے، ہاشم قریشی
16 Mar 2017 22:45

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں تشدد ابھار کر اور بھارت تشدد کرکے اپنی سالمیت کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہے، ہاشم قریشی

جموں و کشمیر ڈیموکریٹک لبریشن پارٹی کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پانچ ہزار مزید پیلٹ گنوں کی خریداری اور لوگوں کو آنکھوں کی بینائی سے محروم کر دینا کون سی انسانیت ہے۔ پیلٹ گن تو جانوروں کو بھی قابو میں کرنے کیلئے استعمال نہیں ہوتی۔ آج کل جانوروں کو مارنے کیلئے ...

 
مضبوط اور مستحکم پاکستان بھارت کیلئے انتہائی مفید ہے، حامد انصاری
16 Mar 2017 11:10

مضبوط اور مستحکم پاکستان بھارت کیلئے انتہائی مفید ہے، حامد انصاری

نئی دہلی میں انسدادِ دہشتگردی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نائب صدر نے پاکستان کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کا گڑھ بن چکا ہے اور دہشتگردی کو فروغ دینے کے لئے پاکستان نے ہمیشہ اپنا رول ادا کیا ہے۔

 
پاکستان بھارت کے خلاف اشتعال انگیزی بند کرے، بھارتی سفارتکار
16 Mar 2017 11:06

پاکستان بھارت کے خلاف اشتعال انگیزی بند کرے، بھارتی سفارتکار

بھارت کے سفارتکار نے کہا کہ پاکستان متواتر طور جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے جو ہمارے شہریوں کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے بڑا چیلینج ہے۔