پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
چین
 
 

ہر پاکستانی اقتصادی راہداری کا محافظ ہے، معاشی خوشحالی دہشت گردی کے خلاف بہترین ہتھیار ہے، جنرل آصف غفور
19 Mar 2017 23:05

ہر پاکستانی اقتصادی راہداری کا محافظ ہے، معاشی خوشحالی دہشت گردی کے خلاف بہترین ہتھیار ہے، جنرل آصف غفور

بیجنگ میں پاکستانی سفیر مسعود خالد کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ سی پیک اور 19 ہزار چینی باشندوں کی سیکورٹی کے لیے پاک فوج نے 15 ہزار جوانوں پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنایا ہے۔

 
آرمی چیف کا دورہ چین  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
17 Mar 2017 00:05

آرمی چیف کا دورہ چین  

چینی عسکری قیادت نے پاک افغان کشیدگی اور افغانستان میں داعش اور ایسٹ ترکستان موومنٹ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو خطرہ قرار دیا۔ چینی قیادت نے پاکستان میں القاعدہ، تحریک طالبان، اور ترکستان اسلامی تحریک کے خلاف کارروائیوں کو احسن اقدام قرار دیا۔

 
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر
16 Mar 2017 23:21

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر

آئی ایس پی آر کے مطابق چین پہنچنے پر آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا۔ آرمی چیف کی چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 
خیبر پی کے حکومت اور چین کی کمپنیوں کے درمیان 20 بلین ڈالرز کے ترقیاتی منصوبوں کا معاہدہ
4 Mar 2017 17:13

خیبر پی کے حکومت اور چین کی کمپنیوں کے درمیان 20 بلین ڈالرز کے ترقیاتی منصوبوں کا معاہدہ

وزیراعلٰی پرویز خٹک کا ہونیوالے معاہدے کے دوران کہنا تھا کہ یہ منصوبہ صوبے کی تاریخ کا مثالی معاہدہ ہے، ہم نے صوبے کی تاریخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے، صوبے کی عوام کو نیا خیبر پی کے دینے کا ہم نے جو وعدہ کیا تھا آج اسکی تعبیر کا دن ہے۔

 
بیجنگ، چینی فوج کی سنکیانگ میں پاکستانی سرحد کے قریب دہشتگرد ی کیخلاف مشقیں
3 Mar 2017 08:41

بیجنگ، چینی فوج کی سنکیانگ میں پاکستانی سرحد کے قریب دہشتگرد ی کیخلاف مشقیں

مشقوں میں 8 ہیلی کاپٹروں اور 10 غیر فوجی جہازوں میں چار گروپوں کی صورت میں ہزاروں مسلح دستے بڑی تیزی سے اس علاقے میں پہنچائے، مسلح گروپوں نے علاقے میں گشت کیا، جس میں کاشغر، ہوتان اور آکسو بھی شامل ہے۔

 
بھارت کو خوف ہے کہ سی پیک منصوبے سے کشمیر پر پاکستانی مؤقف مضبوط ہو جائیگا، گلوبل ٹائمز
26 Feb 2017 19:16

بھارت کو خوف ہے کہ سی پیک منصوبے سے کشمیر پر پاکستانی مؤقف مضبوط ہو جائیگا، گلوبل ٹائمز

جے شنکر کے بیا ن پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اخبار لکھتا ہے کہ بھارتی تحفظات بلا جواز ہیں، چین بھارتی خود مختاری کے تحفظات کا احترام کرتا ہے اور ا س کا مؤقف ہے کہ علاقائی مسائل بہت اہم ہیں، لیکن توقع ہے کہ بھارت اس سلسلے میں ایک بیلٹ ایک روڈ تجاویز کے بارے میں معروضی اور زیادہ عملی رویہ اختیار کرے گا۔

 
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے دروازے کھول دیئے، چینی اخبار
26 Feb 2017 18:30

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے دروازے کھول دیئے، چینی اخبار

اخبار کے مطابق 2013ء میں چین کی تجویز پر ایک پٹی ایک سڑک اقدام کے تحت شاہراہ ریشم پر اقتصادی پٹی اور اکیسویں صدی میری ٹائم سلک روڈ تعمیر کی جائیگی، اس کا مقصد قدیم تجارتی راستے پر ایشیاء کو یورپ اور افریقہ کے ساتھ منسلک کرنے کی غرض سے تجارتی انفراسٹرکچر نیٹ ورک تعمیر کرنا ہے۔

 
دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے چین کی پاکستان کو مدد کیلئے تعاون کی پیشکش
18 Feb 2017 14:02

دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے چین کی پاکستان کو مدد کیلئے تعاون کی پیشکش

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، پاکستان کی جانب سے قومی استحکام کو برقرار رکھنے اور عوامی تحفظ کی کوششوں کی بھی چین حمایت جاری رکھے گا۔

 
چین میں دہشت گردی، صوبہ سنکیانگ میں چاقو بردار حملہ آوروں کے ہاتھوں 5 افراد ہلاک
15 Feb 2017 20:28

چین میں دہشت گردی، صوبہ سنکیانگ میں چاقو بردار حملہ آوروں کے ہاتھوں 5 افراد ہلاک

سنکیانگ کے جنوبی علاقے پشن میں چاقو بردار 3 افراد نے حملہ کر کے 5 افراد کو ہلاک اور 5 کو زخمی کر دیا ہے، جبکہ قریب ہی موجود پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے تینوں حملہ آور ہلاک ہو گئے، تاہم حکام کی جانب سے حملہ آوروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

 
مذاکرات کی معطلی کیلئے بھارت ذمہ دار ہے، چینی ماہرین
9 Feb 2017 10:30

مذاکرات کی معطلی کیلئے بھارت ذمہ دار ہے، چینی ماہرین

چاؤ کان چھنگ نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز کو انٹرویو میں کہا کہ چین میں بھارت پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگار اس صورتحال میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات سے پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی پیدا ہوگی۔

 
پاکستان دہشتگردی و علیحدگی پسندی کیخلاف چین کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیگا، طارق فاطمی
7 Feb 2017 10:26

پاکستان دہشتگردی و علیحدگی پسندی کیخلاف چین کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیگا، طارق فاطمی

اسلام آباد میں چین کے اسٹنٹ کمشنر برائے انسداد دہشت گردی چنگ کوپنگ سے ملاقات میں وزیراعظم کے خصوصی معاون نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی اس کے تمام بنیادی مسائل میں بھرپور حمایت کرتا ہے اور اس کی خودمختاری پر کسی کو آنکھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیگا۔

 
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، چین کا احتجاج
6 Feb 2017 13:45

ایران پر نئی امریکی پابندیاں، چین کا احتجاج

پابندیوں کا شکار ہونیوالی ایران کی 13 شخصیات اور 12 کمپنیوں کو کچھ ثانوی پابندیوں کا بھی سامنا ہے، جسکے تحت غیر ملکی کمپنیاں اور شخصیات ان سے کسی قسم کا لین دین نہیں کر سکتے اور اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو انہیں بھی امریکہ کیجانب سے بلیک لسٹ کر دیا جائیگا۔ اس فہرست میں دو چینی کمپنیاں اور تین چینی افراد ...

 
ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کر کے ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، چینی صدر
19 Jan 2017 21:48

ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کر کے ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، چینی صدر

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر نے کہا کہ بڑے ممالک چھوٹے ملکوں پر مرضی ٹھونسنے کے بجائے برابری کا سلوک کریں، اہم طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادا ت کا احترام کریں۔

 
روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
14 Jan 2017 20:46

روس اور چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوتن سے ان کی ملاقات طے کی جائے گی۔ چین کو امریکی کمپینوں کو کرنسی کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلے میں شریک ہونے کی اجازت دینی پڑے گی۔

 
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کی سیکورٹی پر اظہار اطمینان
14 Jan 2017 09:37

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کی سیکورٹی پر اظہار اطمینان

آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال ہوا۔ چینی سفیر نے دہشتگردی و عسکریت پسندی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔

 
مسٹر لانگ ڈنگ بن کو لاہور میں چینی قونصل جنرل تعینات کر دیا گیا
13 Jan 2017 14:03

مسٹر لانگ ڈنگ بن کو لاہور میں چینی قونصل جنرل تعینات کر دیا گیا

لاہور میں تعینات ہونیوالے چینی قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن نے ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ چینی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو ان کے کاموں کی وجہ سے چین میں "مین آف ایکشن" کہا جاتا ہے۔ میاں محمد شہباز شریف نےلانگ ڈنگ بن کو نئے قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سنبھالنے ...

 
پشاور سے تعلق رکھنے والے قیدی کو چین میں سزائے موت، اہل خانہ کی رحم کی اپیل
12 Jan 2017 20:02

پشاور سے تعلق رکھنے والے قیدی کو چین میں سزائے موت، اہل خانہ کی رحم کی اپیل

پاکستانی سفارتکار نے بتایا کہ شاہ حسین کی سزائے موت پر 13 جنوری کو عمل درآمد کرایا جائے گا، اگر سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد وہ شاہ حسین کی لاش وصول کرنا چاہیں تو انھیں اپنی مدد آپ کے تحت چین آنے اور دیگر انتظامات کرنا ہوںگے۔

 
کراچی بندرگاہ پر چینی ایٹمی آبدوز تعینات ہے، بھارت کا دعویٰ
7 Jan 2017 20:10

کراچی بندرگاہ پر چینی ایٹمی آبدوز تعینات ہے، بھارت کا دعویٰ

یہ دعویٰ بھارتی میڈیا نے این ڈی ٹی وی کے حوالے سے کیا ہے کہ جس میں چینی آبدوز کی سیٹلائٹ کے ذریعے کھینچی گئی تصاویر کو نہ صرف دکھایا ہے، بلکہ ان تصاویر کی روشنی میں تجزیاتی رپورٹ بھی پیش کی ہے۔

 
چین کی جانب سے انڈسٹریل گروپ کے ماہرین پاکستان کا دورہ کریں گے، رپورٹس تیار کی جائیں گی
7 Jan 2017 20:04

چین کی جانب سے انڈسٹریل گروپ کے ماہرین پاکستان کا دورہ کریں گے، رپورٹس تیار کی جائیں گی

اکنامک زونز میں حکومت پاکستان کی جانب سے گیس، پانی، بجلی اور دیگر ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی حامی بھری گئی ہے، چین کی جانب سے جلد انڈسٹریل گروپ کے ماہرین پاکستان کا دورہ کرکے ان اکنامک زونز کے مقامات کا جائزہ لیکر رپورٹ تیار کریں گے۔

 
پرویز خٹک کا دورہ چین ایک ناکام دورہ تھا، امیر حیدر ہوتی
2 Jan 2017 21:36

پرویز خٹک کا دورہ چین ایک ناکام دورہ تھا، امیر حیدر ہوتی

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعلٰی چین جا کر اقتصادی راہداری ہی بھول گئے، سی پیک کے حوالے سے اپنا موقف ہی بدل ڈالا، کیونکہ عمران خان پنجاب کو خوش کرنا چاہتا ہے۔