پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
بحرین
 
 

بحرین میں انقلابی جوانوں کو برطانیہ کے اشارے پر سزائے موت دی گئی ہے، سیاسی ماہر
19 Jan 2017 00:40

بحرین میں انقلابی جوانوں کو برطانیہ کے اشارے پر سزائے موت دی گئی ہے، سیاسی ماہر

بین الاقوامی امور کے ماہر سید ہادی افقہی نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت برطانیہ کی جانب سے سبز جھنڈی دکھائے جانے کے بعد انقلابی جوانوں کے خلاف طاقت کا کھلا استعمال کر رہی ہے اور انہیں سزائے موت دے رہی ہے۔

 
بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10 قیدی فرار
2 Jan 2017 06:54

بحرین میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 10 قیدی فرار

وزارت داخلہ کے مطابق ایک دہشت گرد گروپ کے چار سے 5 مسلح افراد نے جیل پر حملہ کیا، حملے میں جیل کا ایک پولیس اہلکار عبدالسلام سیف مارا گیا، فرار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 10 ہے، جن میں تین افراد دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ تھے۔

 
بحرین کی شاہی حکومت کی آلہ کار عدالت کیجانب سے شیخ علی سلمان کیخلاف 9 سال سزائے قید کی توثیق
12 Dec 2016 11:57

بحرین کی شاہی حکومت کی آلہ کار عدالت کیجانب سے شیخ علی سلمان کیخلاف 9 سال سزائے قید کی توثیق

اسلام ٹائمز: لبنان کی النشرہ نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت کی آلہ کار عدالت نے الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزام کی تائید کرتے ہوئے ان کے خلاف نو سال کی سزا کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔ اس درمیان بحرینی عوام نے منامہ کے علاقے الدراز میں شیخ علی ...

 
شاہ بحرین کا امام حسین علیہ السلام کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ
7 Oct 2016 21:14

شاہ بحرین کا امام حسین علیہ السلام کے بارے میں عجیب و غریب دعویٰ

اسلام ٹائمز: بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسٰی آل خلیفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر امام حسین علیہ السلام آج کے زمانے میں ہوتے تو اس کی طرفداری اور حمایت کرتے۔

 
بحرینی عوام ملک میں انصاف اور سماجی مساوات کے خواہاں ہیں، عالمی برادری اس مقصد کے حصول میں انکا ساتھ دے، شیخ سلمان
13 Sep 2016 16:42

بحرینی عوام ملک میں انصاف اور سماجی مساوات کے خواہاں ہیں، عالمی برادری اس مقصد کے حصول میں انکا ساتھ دے، شیخ سلمان

اسلام ٹائمز: بحرین میں فروری دو ہزار گیارہ سے عوامی تحریک جاری ہے، اس ملک کے عوام سیاسی اصلاحات، آزادی و انصاف کے قیام اور سماجی نا انصافیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن بحرین کی شاہی حکومت عوامی مطالبات پورے کرنے کے بجائے سعودی فوجیوں کے ساتھ مل کر ملک میں جاری پرامن جمہوری تحریک کو کچلنے کی ...

 
ظالم حکمرانوں کیخلاف بحرینی عوام کی انقلابی جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عبداللہ دقاق
10 Sep 2016 17:54

ظالم حکمرانوں کیخلاف بحرینی عوام کی انقلابی جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عبداللہ دقاق

اسلام ٹائمز: بحرین کے معروف شیعہ عالم دین اور ایران میں آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے نمائندے نے شیخ عیسٰی قاسم کے خلاف حکومت کی عدالتی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ظالم حکمرانوں کے خلاف بحرینی عوام کی جدوجہد جاری رہے گی۔

 
جمہوریت کی شاہراہ پر بحرین کا تیز سفر
8 Sep 2016 16:30

جمہوریت کی شاہراہ پر بحرین کا تیز سفر

اسلام ٹائمز: بحرین کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مگرمچھ کے آنسو نہیں چاہئیں۔ بحرین کو امریکہ سمیت اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے مستقل اراکین سے کھوکھلے بیانات نہیں چاہئیں, بلکہ انہیں بحرین کے پیدائشی شہری ہونے کی بنیاد پر ان کے ناقابل تنسیخ حقوق چاہئیں۔ باعزت پہلے درجے کے شہری کی حیثیت سے زندگی ...

 
بحرین، اِنسانی حقوق کی پامالی
25 Jun 2016 02:04

بحرین، اِنسانی حقوق کی پامالی

اسلام ٹائمز: سیدالوداعی جو بحرین میں برطانوی ادارہ برائے حقوق اور جمہوریت کے ڈائریکٹر ہیں، نے الوفاق پارٹی کے بزرگ ترین سیاسی و مذہبی رہنما کی شہریت منسوخی کو مستقبل میں بحرینی عوام میں بے چینی، تناﺅ اور تشدد کا باعث بننے کا موجب قرار دیا ہے۔ الوفاق پارٹی کے سیاسی اور انقلابی رہنما شیخ علی سلمان جو ...

 
بحرین، عوامی جدوجہد کا تسلسل
24 Jun 2016 17:28

بحرین، عوامی جدوجہد کا تسلسل

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران، بحرینی عوام اور اسلامی ممالک کے ممتاز علماء دین کی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف مناسب ردعمل نے ثابت کر دیا ہے کہ امت مسلمہ بیدار ہے اور خطے میں سرگرم اسلامی مزاحمتی بلاک کو کمزور یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عراق کے مرجع ...

 
شیخ عیسٰی قاسم کی شہریت اور فرقہ پرستی کے الزامات
21 Jun 2016 01:35

شیخ عیسٰی قاسم کی شہریت اور فرقہ پرستی کے الزامات

اسلام ٹائمز: بحرین ایک ایسا ملک ہے جہاں شیعہ مسلک کے پیروکاروں کی اکثریت ہے اور یہ آج سے نہیں صدیوں سے ہے، اس اکثریتی شیعہ علاقے پر براجمان ایک آمر کی حکومت جو اس مسلک کے پیروکاروں کو فقط شیعہ ہونے کے سبب شہری حقوق سے محروم رکھے، ان کی آبادی کے تناسب کو بدلنے کے لئے باہر سے دوسرے مسالک کے لوگ لاکر بسائے ...

 
بحرین ایک انسانی مسئلہ
7 May 2016 22:54

بحرین ایک انسانی مسئلہ

اسلام ٹائمز: بحرین کے مسئلہ کو تعصب کی عینک اتار کر صرف انسانی المیہ کے طور پر بھی دیکھا جاتا تو ٹھیک تھا، لیکن یہاں انصاف بکتا ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں کو چھوٹے چھوٹے واقعات پر حقوق کا نعرہ یاد آجاتا ہے، لیکن اس مسئلہ پر ان تنظیموں نے بھی کچھ نہ کیا، او آئی سی اور اقوام متحدہ کا کردار بھی حسب روایت ...

 
ایران سے خطرہ ہے، خلیجی ممالک کا مشترکہ میزائل ڈیفنس سسٹم کے قیام کا اعلان
22 Jan 2016 07:46

ایران سے خطرہ ہے، خلیجی ممالک کا مشترکہ میزائل ڈیفنس سسٹم کے قیام کا اعلان

اسلام ٹائمز: امریکہ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کو خطے کے مسلم ہمسایہ ممالک کیلئے بہت بڑا خطرہ بنا کر پیش کیا جائے اور مسلمان ممالک کو آپس میں الجھا کر صیہونی ریاست کی حفاظت اور اپنے دیگر ناپاک عزائم کو کامیاب بنا سکے۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے بعض عاقبت ناادیش عرب ممالک امریکہ ...

 
بحرین کا خلیجی ممالک کی سطح پر مشترکہ میزائل پروگرام شروع کرنے کا اعلان
21 Jan 2016 14:51

بحرین کا خلیجی ممالک کی سطح پر مشترکہ میزائل پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام ٹائمز: خلیج تعاون کونسل کے زیراہتمام ایک دفاعی امور سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب میں بحرینی فوجی عہدیدار کا کہنا تھا کہ مشترکہ میزائل سسٹم خلیجی ممالک کی دفاعی ضرورت ہے اور ہم جلد ہی اس ضرورت کی تکمیل کے لیے کام کریں گے۔

 
بحرین کی جمعیت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی
13 Nov 2015 16:31

بحرین کی جمعیت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی

اسلام ٹائمز: بحرین کی کرمنل کورٹ میں شیخ علی سلمان پر عائد الزامات میں بحرین میں جمہوری حکومت کی ضرورت کے موضوع پر ان کی تقریر ہے۔ ان پر آل خلیفہ حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا بھی الزام ہے۔

 
برطانیہ نے مشرق وسطٰی میں مستقل فوجی اڈا قائم کرنیکا کام شروع کر دیا
3 Nov 2015 01:28

برطانیہ نے مشرق وسطٰی میں مستقل فوجی اڈا قائم کرنیکا کام شروع کر دیا

اسلام ٹائمز: بحرین کے مینا سلمان پورٹ پر ایچ ایم ایس جوفیر نامی اڈے کی تعمیر کا مقصد برطانیہ میں تعینات رائل نیوی کی مدد کرنا ہے۔ فلپ ہیمنڈ نے کہا کہ اڈے کے قیام سے خطے میں بہتری کے لئے برطانیہ کے عزم کا اظہار ہوتا ہے، بحرین میں برطانیہ کی رائل نیوی کی موجودگی اس بات کی ضمانت ہے کہ مستقبل میں نہر سوئز ...

 
مشرق وسطی میں 40 سال بعد پہلے برطانوی فوجی اڈے پر کام شروع
2 Nov 2015 15:54

مشرق وسطی میں 40 سال بعد پہلے برطانوی فوجی اڈے پر کام شروع

اسلام ٹائمز: برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ اور بحری افسران نے بحرین کے مینا سلمان پورٹ پر ایچ ایم ایس جوفیر نامی اڈے کی تعمیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

 
بحرین کی عوام کا سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
31 Oct 2015 16:38

بحرین کی عوام کا سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلام ٹائمز: مظاہرین نے شیخ علی سلمان کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور آل خلیفہ کی عدالت کی جانب سے دیے جانے والے غیر منصفانہ فیصلوں کی بھی مذمت کی۔

 
داعش کی طرح ایران بھی عرب ممالک کیلئے خطرہ ہے، بحرینی وزیر خارجہ کا الزام
31 Oct 2015 15:10

داعش کی طرح ایران بھی عرب ممالک کیلئے خطرہ ہے، بحرینی وزیر خارجہ کا الزام

اسلام ٹائمز: دارالحکومت ماناما میں سالانہ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بحرینی وزیر خارجہ نے ایران پر بحرین میں ہتھیار اسمگل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کی جو کوششیں کر رہا ہے، وہ داعش سے کم خطرناک نہیں ہیں۔

 
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداران حسینی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا
22 Oct 2015 15:22

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداران حسینی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا

اسلام ٹائمز: بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے محرم کے آغاز ہی میں مختلف شہروں میں نصب کیے جانے والے سیاہ پرچموں اور بینروں کوں اکھاڑنا شروع کر دیا تھا۔

 
بحرین ، سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں عزاداری کی پرچموں کی بے حرمتی، بحرینی عوام کا شدید احتجاج
18 Oct 2015 16:19

بحرین ، سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں عزاداری کی پرچموں کی بے حرمتی، بحرینی عوام کا شدید احتجاج

اسلام ٹائمز: بحرینی مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کے مقابلے میں ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گی اور پورے جوش وخروش اور پوری طاقت وتوانائی کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری برپا کریں گے۔