پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
افغانستان
 
 

افغان ٹرانسپوٹرز کو بغیر پاسپورٹ ویزہ کے پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہیں
20 Jan 2017 18:49

افغان ٹرانسپوٹرز کو بغیر پاسپورٹ ویزہ کے پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہیں

سکیورٹی ذرائع کیمطابق صرف گاڑی کے کنڈکٹر کیلئے پاسپورٹ اور ویزہ لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ ڈرائیوروں کو روڈ پاس پر پاکستان داخل ہونیکی اجازت دی جاتی ہے، واضح رہے کہ اس سے پہلے گاڑی کے کنڈکٹر کو پاسپورٹ ویزہ کے بغیر پاکستان داخل ہونے کیلئے دو ہزار روپے جرمانہ کے ساتھ آنے کی اجازت تھی۔

 
افغان صدر کا مولانا سمیع الحق اور دارالعلوم حقانیہ سے قدیم دیرینہ عقیدت کا اظہار
19 Jan 2017 23:19

افغان صدر کا مولانا سمیع الحق اور دارالعلوم حقانیہ سے قدیم دیرینہ عقیدت کا اظہار

اشرف غنی کا مولانا سمیع الحق سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ آپ نہ صرف طالبان بلکہ ہم سب اور پوری افغان قوم کیلئے قابل احترام اور استاد کی حیثیت رکھتے ہیں، ہم سب کی نظریں قیام امن کیلئے آپکی طرف اٹھتی ہیں اور میں خود آپکو اپنا استاد سمجھتا ہوں۔

 
طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا خطرناک ملزم گرفتار
19 Jan 2017 16:51

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا خطرناک ملزم گرفتار

گرفتار ہونے والا افغانی شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ جسم کے ساتھ چپکا کر لے جا رہا تھا، ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ اس گروہ کے 6 ملزمان کو پہلے ہی پشاور سے گرفتار کیا جاچکا ہے۔

 
کابل دہلی کے نقش قدم پر
15 Jan 2017 11:45

کابل دہلی کے نقش قدم پر

سادہ بات یہی ہے کہ افغانستان میں امن سے خطے کے امن کی راہ ہموار ہوتی ہے اور یہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان شرپسندوں کی حمایت کرے؟ دہن دریدہ افغانوں کو الزام تراشی سے پہلے کئی بار سوچنا چاہیے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ پاکستانی معاشرت و معیشت پہ بوجھ بننے والے افغانوں کو ان کے ...

 
افغان خفیہ ایجنسی کے سابق ڈپٹی چیف کی سربراہی میں بلوائیوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ
13 Jan 2017 22:07

افغان خفیہ ایجنسی کے سابق ڈپٹی چیف کی سربراہی میں بلوائیوں کا پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

مظاہرین کو این ڈی ایس کے سابق چیف امراللہ صالح کی حمایت حاصل تھی جبکہ سابق ڈپٹی چیف این ڈی ایس جنرل عیسیٰ مظاہرین کی قیادت کر رہے تھے۔ جنرل عیسیٰ کی سربراہی میں مظاہرین نے صرف احتجاج پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ پاکستانی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا

 
افغانستان میں دیرپا امن کی بجھتی امیدیں
12 Jan 2017 12:40

افغانستان میں دیرپا امن کی بجھتی امیدیں

داعش افغانستان میں قدم جما رہی ہے۔ افغانی طالبان کے سامنے داعش بھی ہے، نیٹو بھی، امریکہ بھی۔ اگرچہ افغانستان میں قیام امن کے لئے اجلاس بھی ہوتے ہیں، امریکہ طالبان سے مذاکرات بھی چاہتا ہے اور یہی چیز افغانی طالبان کے فکری رویے کو فاتح امریکہ بناتی ہے، جس کے باعث وہ مزید قتل و غارت گری کرتے ہیں اور سمجھتے ...

 
افغان شہر لشکرگاہ میں خفیہ ایجنسی کے قریب دھماکہ،7 افراد ہلاک
10 Jan 2017 17:15

افغان شہر لشکرگاہ میں خفیہ ایجنسی کے قریب دھماکہ،7 افراد ہلاک

پولیس سربراہ کیمطابق دھماکہ اس وقت کیا گیا جب امن مذاکرات میں شامل ہونیکے خواہشمند شدت پسندوں سے میٹنگ کی جارہی تھی۔

 
بینظیر بھٹو پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم حرکت الجہاد کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان میں ہلاک
10 Jan 2017 01:46

بینظیر بھٹو پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم حرکت الجہاد کا بانی قاری سیف اللہ اختر افغانستان میں ہلاک

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف اللہ اختر چشتیاں کا رہائشی تھا اور پاکستان میں جہادیوں کے سرکردہ رہنماوں میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ ملا عمر کے مشیر کے طور پر بھی کام کر چکا تھا، جبکہ حکومت مخالف بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کی ہوا کھا کر رہائی کے بعد روپوش ہوگیا اور بعدازاں افغانستان میں نمودار ہوا۔

 
افغان سکیورٹی فورسز کا حقانی نیٹ ورک کے 2 اہم پاکستانی رہنماﺅں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
9 Jan 2017 09:51

افغان سکیورٹی فورسز کا حقانی نیٹ ورک کے 2 اہم پاکستانی رہنماﺅں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

بیان میں مزید کہا گیا آپریشن ضلع لالپور کے گاﺅں ناصفئی میں کیا گیا۔ دونوں کمانڈروں کی شناخت اومران خان عرف ڈاکٹر زکریا اور شاہین کے نام سے ہوئی ہے، جنکا تعلق پاکستان سے ہے۔

 
افغانستان کے امریکی جہاد میں اسرائیل کا کردار
4 Jan 2017 18:15

افغانستان کے امریکی جہاد میں اسرائیل کا کردار

سب سے اہم بات جو مجھے میرے ایک سنی صحافی دوست نے سال 2004ء میں بتائی کہ خود جنرل نصیراللہ بابر جو طالبان کے ہمدرد تھے، نے ایک ٹی وی چینل کے پروگروام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک غیر ملکی دورے میں ایک پروگرام میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اعظم طارق کو ایریل شیرون کے ساتھ باتیں کرتے دیکھ چکے تھے۔ سی آئی ...

 
طورخم بارڈر پر افغانستان آنے جانے کیلئے پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار
2 Jan 2017 15:38

طورخم بارڈر پر افغانستان آنے جانے کیلئے پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار

بارڈر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئی پابندیوں کا اطلاق جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے متعدد مشتبہ افغان شہریوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔ اس سے قبل انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو سرحد سے آنے اور جانے کے لیے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔

 
آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو کو فون، امن کیلئے ملکر چلنے کا عزم
1 Jan 2017 22:21

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو کو فون، امن کیلئے ملکر چلنے کا عزم

اسلام ٹائمز: ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل قمر باجوہ نے افغان حکام کے ساتھ امن و استحکام کے لئے مل کر چلنے کے عزم کا بھی اظہار کیا، جبکہ افغان قیادت نے آرمی چیف کو دورہ افغانستان کی دعوت بھی دی۔

 
پاکستان ریلویز کا ٹریک جلال آباد کے بعد کابل تک بڑھانے کا فیصلہ
30 Dec 2016 16:36

پاکستان ریلویز کا ٹریک جلال آباد کے بعد کابل تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام ٹائمز: کیرک منصوبہ میں شامل 11 ممالک (پاکستان، افغانستان، چین، آذربائیجان، جارجیا، کرغستان، منگولیا، ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان) نے ایک بار پھر کیرک منصوبہ کے تحت آپس میں ریلویز کے ذریعے لنک کرنے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔

 
جدید تکفیری دہشتگردی کے سفر پر ایک نظر
30 Dec 2016 03:22

جدید تکفیری دہشتگردی کے سفر پر ایک نظر

اسلام ٹائمز: پاکستان میں سپاہ صحابہ کا بننا، افغان جنگ میں القاعدہ کا قیام، اس کے بعد، افغانستان میں طالبان اور لشکر جھنگوی کا قیام، پھر القاعدہ کا یہاں دوبارہ ظہور، افغانستان کی جنگ کے دوران ہی القاعدہ کو یہاں سے عراق منتقل کروا دینا، القاعدہ میں سے داعش سمیت متعدد تکفیری گروہوں کا ظہور، پھر اس کا ...

 
افغانستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والا داعش کا دہشتگرد گرفتار
30 Dec 2016 00:30

افغانستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والا داعش کا دہشتگرد گرفتار

اسلام ٹائمز: افغان خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کے مطابق افغان فورسز نے کنڑ میں کارروئی کرکے داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے، داعش کے اس کارکن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔

 
اگر امریکہ کیخلاف کوئی علاقائی اتحاد بنتا ہے تو اسے مثبت سمجھیں گے، افغان طالبان
28 Dec 2016 18:54

اگر امریکہ کیخلاف کوئی علاقائی اتحاد بنتا ہے تو اسے مثبت سمجھیں گے، افغان طالبان

اسلام ٹائمز: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ روس، چین اور ایران کو خطے میں امریکا کی موجودگی پر تشویش ہے اور ماضی میں ہماری ان ممالک سے اس تشویش پر بات ہوئی ہے، تاہم حالیہ مہینوں میں اس مسئلہ پر ان سے بات چیت نہیں ہوئی۔

 
پاکستان اور افغانستان کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ
28 Dec 2016 16:28

پاکستان اور افغانستان کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ

اسلام ٹائمز: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین نے افغانستان امن کونسل کے ممبر حاجی دین محمد سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطوں کی کڑی کو برقرار رکھنا چاہیے تاکہ دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مزید قریب لایا جا سکے۔

 
روس، چین اور پاکستان کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار
28 Dec 2016 00:18

روس، چین اور پاکستان کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار

اسلام ٹائمز: اعلامیہ کے مطابق، روس اور چین نے افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل میں معاون افراد کے نام اقوام متحدہ کی دہشتگرد فہرست سے نکلوانے کی یقین دہانی کرائی ہے اور افغان امن عمل کے لیے مشاورتی دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔

 
افغانستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ امریکہ میں سیاسی پناہ کی متلاشی
25 Dec 2016 02:18

افغانستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ امریکہ میں سیاسی پناہ کی متلاشی

اسلام ٹائمز: نیلوفر رحمانی 2015 میں فوجی تربیت کیلئے امریکا گئیں تھیں۔ ٹریننگ کے اختتام پر ارکنساس کے فوجی بیس پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آبائی وطن جانا ان کیلئے ممکن نہیں انھیں طالبان کیجانب سے قتل کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔

 
طالبان سے مذاکرات، افغانستان نے سمیع الحق سے مدد مانگ لی
23 Dec 2016 17:39

طالبان سے مذاکرات، افغانستان نے سمیع الحق سے مدد مانگ لی

اسلام ٹائمز: ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفیر نے افغانستان میں پائیدار امن اور طالبان کیساتھ بات چیت کے حوالے سے بابائے طالبان سے تجاویز لیں اور مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی درخواست بھی کی۔