ہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
ایشیا
 
 

شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے اور بڑے بھائی کو ملائیشیا کے کوالالمپور ایئرپورٹ پر قتل کردیا گیا
15 Feb 2017 20:44

شمالی کوریا کے سربراہ کے سوتیلے اور بڑے بھائی کو ملائیشیا کے کوالالمپور ایئرپورٹ پر قتل کردیا گیا

عینی شاہدین اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ کم جونگ پر دو نامعلوم لڑکیاں زہریلا اسپرے کرکے فرار ہوگئیں اور ایئرپورٹ پر بنے کلینک لے جاتے ہوئے بھی وہ بار بار یہی کہہ رہے تھے کہ انہیں زہریلے اسپرے سے شدید تکلیف ہورہی ہے۔

 
برطانیہ میں مسلمانوں کیساتھ نسلی امتیاز بڑھنے لگا، مساجد پر حملوں میں بھی اضافہ
7 Feb 2017 08:55

برطانیہ میں مسلمانوں کیساتھ نسلی امتیاز بڑھنے لگا، مساجد پر حملوں میں بھی اضافہ

آئے روز سکارف پہنے خواتین کو راہ چلتے ہوئے دھکا دے کر بھاگ جانا، تشدد کا نشانہ بنانا، دفاتر میں نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینا، نماز پڑھنے پر ملازمت سے نکال دینے کے واقعات سمیت تعصب کا مظاہرہ کیا جانا معمول بن چکا ہے۔ اس حوالے سے مساجد پر بھی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

 
خیبر پی کے کے 3 پراسیکیوشن افسر تھائی لینڈ میں غیر اخلاقی حرکت کرنے پر معطل
26 Jan 2017 19:27

خیبر پی کے کے 3 پراسیکیوشن افسر تھائی لینڈ میں غیر اخلاقی حرکت کرنے پر معطل

محکمہ داخلہ کے ذرائع کیمطابق تینوں افسروں کو امریکی پروگرام کے تحت تربیت فراہم کرنے کیلئے تھائی لینڈ بھیجا گیا تھا، تھائی لینڈ کے ایک ہوٹل میں ان پر الزام عائد کیا گیا کہ تینوں افسران نے ہوٹل کے سوئمنگ پول میں خواتین کی تصویریں لینے کی کوشش کی، جس پر وہاں موجود عملے سے تلخ کلامی ہوئی، ہوٹل انتظامیہ ...

 
پاکستان کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا، پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں، کیمرون منٹر
18 Jan 2017 21:31

پاکستان کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا، پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں، کیمرون منٹر

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سابق امریکی سفیر کا پاکستان کے سابق جنرل (ر) راحیل شریف کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری سیاسی اصلاحات کو صبر کے ساتھ دیکھنا اور انتظار کرنا ہوگا۔

 
بھکر، قطری شہزادے تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے، مقامی لوگوں کا احتجاج
5 Dec 2016 10:50

بھکر، قطری شہزادے تلور کے شکار کیلئے پہنچ گئے، مقامی لوگوں کا احتجاج

اسلام ٹائمز: مقامی شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور سپریم کورٹ آف پاکستان اس غیر قانونی اقدام کیخلاف ایکشن لے۔ بھکر کے علاقے یارا، سالحہ ماہنی اور کیھوہ کے رہائیشیوں نے مقامی عدالتوں سے سٹے آرڈر لے رکھا ہے لیکن انتظامیہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ...

 
ایشیائی ممالک علاقائی سطح پر امن کا روڈ میپ تیار کریں، بڑی طاقتوں کی دلچسپی جنگ سے متعلق اپنی صنعت کا فروغ ہے، رضا ربانی
29 Nov 2016 10:59

ایشیائی ممالک علاقائی سطح پر امن کا روڈ میپ تیار کریں، بڑی طاقتوں کی دلچسپی جنگ سے متعلق اپنی صنعت کا فروغ ہے، رضا ربانی

اسلام ٹائمز: بڑی طاقتوں پر انحصار ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کمبوڈیا میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے نویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کے ممالک کو دفاعی بجٹ میں کمی لا کر وسائل کو غربت کے خاتمے کے لیے استعمال کرنا چاہیں۔

 
برطانوی وزیر خارجہ کا دورہ لاہور، شہر کی تعریف کرتے رہے، کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرنے سے گریز
25 Nov 2016 19:28

برطانوی وزیر خارجہ کا دورہ لاہور، شہر کی تعریف کرتے رہے، کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرنے سے گریز

اسلام ٹائمز: برطانوی وزیر خارجہ لاہور پہنچے تو شاندار استقبال پر دنگ رہ گئے، اس موقع پر بورس جانسن کا کہنا تھا کہ دورہ لاہور کے دوران میرا اور میرے وفد کا شاندار استقبال کیا گیا ہے اور میں اس دورے کے دوران زبردست پذیرائی پر وزیراعلیٰ کا شکرگزار ہوں اور مجھے یہاں جو محبت اور عزت دی گئی ہے اسے میں کبھی ...

 
روسی پارلیمنٹ کی امریکا کے ساتھ پلوٹونیم معاہدہ معطل کرنے کی منظوری
22 Oct 2016 01:12

روسی پارلیمنٹ کی امریکا کے ساتھ پلوٹونیم معاہدہ معطل کرنے کی منظوری

اسلام ٹائمز: صدر پوتن نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ واشنگٹن کی غیر دوستانہ کارروائیوں کے نتیجے میں اسٹرٹیجک استحکام کیلیے خطرات ابھر رہے ہیں۔

 
فلپائن کا امریکا سے تعلقات ختم کرکے چین سے استوار کرنے کا اعلان
20 Oct 2016 23:35

فلپائن کا امریکا سے تعلقات ختم کرکے چین سے استوار کرنے کا اعلان

اسلام ٹائمز: فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹی 4 روزہ دورہ پر چین میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے چینی حکام سے ملاقات میں اعلان کیا کہ آئندہ فلپائن کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں اور اب بہت ہوگیا امریکا کو ہماری زندگی کو کنٹرول کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں۔

 
چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا
18 Oct 2016 23:43

چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا

اسلام ٹائمز: برکس اجلاس میں بھارت روس سے پاکستان کے خلاف بیان بازی کروانا چاہتا تھا لیکن مودی سرکار کے عزائم کامیاب نہ ہوسکے جب کہ برکس اجلاس کے اعلامیہ میں بھی روس نے بھارتی موقف کی تائید نہ کی۔

 
کویت کے امیر نے پارلیمان تحلیل کر دی
17 Oct 2016 23:17

کویت کے امیر نے پارلیمان تحلیل کر دی

اسلام ٹائمز: یہ پیشرفت کویتی پارلیمان کے اسپیکر مرزوق الغنیم کے اس بیان کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا عندیہ دیا تھا۔

 
روس کا آئندہ سال بھی پاکستان کیساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان
4 Oct 2016 17:05

روس کا آئندہ سال بھی پاکستان کیساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان

اسلام ٹائمز: روسی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال 2017 میں ایک بار پھر روسی افواج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی جب کہ اس کے علاوہ بھارت اور منگولیا کے ساتھ بھی فوجی مشقیں کی جائیں گی۔

 
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی
11 Sep 2016 23:23

جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی

اسلام ٹائمز: جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے نے عسکری ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی حملے کا ذرا سا بھی شائبہ محسوس ہوا تو پڑوسی ملک کے دارالحکومت پیانگ یانگ کو بلیسٹک میزائلوں اور دھماکا خیز بارودی مواد سے تہس نہس کر دیں گے۔

 
بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی پھانسی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
7 Sep 2016 23:01

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی پھانسی کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام ٹائمز: قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان بنگلادیش میں پھانسیاں دیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہے اور حکومت بنگلا دیش سے وضاحت طلب کرے اور اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائے۔

 
امریکہ گریٹر مڈل ایسٹ منصوبے کے مردہ بدن میں دوبارہ جان ڈالنے کیلئے کوشاں
2 Sep 2016 16:00

امریکہ گریٹر مڈل ایسٹ منصوبے کے مردہ بدن میں دوبارہ جان ڈالنے کیلئے کوشاں

اسلام ٹائمز: ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکی حکام اس وقت اپنی پوری توجہ شام اور عراق کے کرد نشین علاقوں پر مرکوز کرچکے ہیں اور ان دونوں ممالک میں موجود کرد نشین علاقوں کو ملا کر ایک نئی خود مختار کرد ریاست تشکیل دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ امریکہ اس اقدام کے ذریعے اپنے شکست خوردہ نیو مڈل ایسٹ منصوبے ...

 
شمالی کوریا کے رہنما کے حکم پر نائب وزیراعظم اور دیگر وزرا کو سزائے موت
31 Aug 2016 23:01

شمالی کوریا کے رہنما کے حکم پر نائب وزیراعظم اور دیگر وزرا کو سزائے موت

اسلام ٹائمز: جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا تھا کہ نائب وزیراعظم کو پارلیمنٹ اجلاس کے دوران غلط انداز میں بیٹھنے اور اونگھنے پر گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کیا گیا، جس میں انہوں نے دیگر جرائم کا بھی اعتراف کیا، جس پر انہیں جولائی میں سزائے موت دی گئی۔

 
کرغزستان میں چینی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا، متعدد زخمی
30 Aug 2016 23:48

کرغزستان میں چینی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکا، متعدد زخمی

اسلام ٹائمز: کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں چین کے سفارتخانے کے قریب خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار چینی سفارتخانے کے ایک گیٹ سے ٹکرا دی۔

 
فلپائن کے صدر نے اقوام متحدہ چھوڑنے کی دھمکی دیدی
23 Aug 2016 01:47

فلپائن کے صدر نے اقوام متحدہ چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام ٹائمز: صدر روڈ ریگو ڈوٹیرٹے نے دھمکی دی کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کو چھوڑ بھی سکتا ہے کیوں کہ عالمی ادارے نے غیر قانونی منشیات کے خلاف ان کی حکومت کی خوںریز مہم کو ہدف تنقید بنایا تھا۔

 
روس میں ہیرے اگلنے والی دنیا کی سب سے قیمتی کان
17 Aug 2016 23:12

روس میں ہیرے اگلنے والی دنیا کی سب سے قیمتی کان

اسلام ٹائمز: اب اس کان میں ممکنہ طور پر ہیرے کے کتنے ذخائر ہوسکتے ہیں اس کا اندازہ یوں لگایا گیا ہے اس میں 13 ارب ڈالر کے ہیرے اب بھی موجود ہیں جو پاکستانی روپوں میں 13 کھرب کی غیرمعمولی رقم ہے۔

 
خطے میں امن کیلئے سارک ممالک کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، نواز شریف
4 Aug 2016 17:02

خطے میں امن کیلئے سارک ممالک کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، نواز شریف

اسلام ٹائمز: ساتویں سارک کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایشیائی ممالک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ ملکر کرنا ہوگا، جنوبی ایشیا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ خطے کی ترقی کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے۔