پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
امریکا
 
 

لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
28 Mar 2017 22:06

لاہور میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس  

مہمانان مقررین کے مابین اسلام اور مغربی تہذیب پر گفتگو کی گئی۔ مقررین نے کہا کہ اسلامی اور مغربی تہذیب کے درمیان بہت سی چیزوں پر اتفاقِ رائے موجود ہے۔ دونوں تہذیبیں انصاف، دیانتداری، امانت و دیانت، میرٹ، محنت، محروم اور کمزور طبقات کی خدمت پر یقین رکھتی ہیں۔ دونوں تہذیبیں رشوت و سفارش، جھوٹ، دھوکہ دہی،...

 
امریکیوں کو ویزے کے اختیارات 2014ء میں واپس لیے گئے
28 Mar 2017 08:45

امریکیوں کو ویزے کے اختیارات 2014ء میں واپس لیے گئے

خط میں لکھا گیا تھا کہ 'وزیراعظم کو اس بات کی خوشی ہے کہ ان احکامات کے فوری نافذ ہونے سے واشنگٹن میں موجود سفیر بااختیار ہوں گے اور ایک سال کی مدت کے لیے پاکستان میں متعلقہ اداروں کی جانچ کے بغیر ویزے جاری کرنے کا اختیار ہو گا اور واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانہ یہ ویزے اسلام آباد میں وزیراعظم ...

 
امریکہ کیجانب سے ایک بار پھر اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان
27 Mar 2017 07:16

امریکہ کیجانب سے ایک بار پھر اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کا اعلان

امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے تاکید کیساتھ کہا کہ ٹرمپ حکومت امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنیکا پروگرام بنا رہی ہے، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں میں بیت المقدس کا تعلق فلسطین سے قرار دیا گیا ہے اور اسرائیل کو ایک غاصب حکومت ہونے کی بنا پر اس شہر کی سیاسی صورتحال ...

 
لندن، پارلیمنٹ حملے کے ملزم کی تصویر جاری، دہشتگرد برطانوی شہری نکلا
25 Mar 2017 10:16

لندن، پارلیمنٹ حملے کے ملزم کی تصویر جاری، دہشتگرد برطانوی شہری نکلا

برطانوی پولیس نے لندن کے ویسٹ منسٹر برج پر لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے حملہ آور کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا۔ حملہ آور کی شناخت خالد مسعود کے نام سے ہوئی جس نے کچھ عرصہ قبل ...

 
ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو زور کا جھٹکا، اوباما کیئر کا متبادل نیا بل واپس لینا پڑ گیا
25 Mar 2017 06:41

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو زور کا جھٹکا، اوباما کیئر کا متبادل نیا بل واپس لینا پڑ گیا

ساری ملاقاتیں دھری رہ گئیں، تقریریں اور لابنگ بھی کام نہ آئی، ٹرمپ اپنی ہی پارٹی کے ایوان نمائندگان کو اپنا ہمنوا نہ بناسکے۔ ٹرمپ کے ہیلتھ کیئر بل کو ووٹ دینے بیشتر نمائندگان، ایوان میں حاضر ہی نہیں ہوئے۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ ہیلتھ کیئر بل واپس لے لیا گیا۔ ری پبلکن ارکان کیجانب سے یہ بل واپس لینے ...

 
داعش نے پاکستان، افغانستان اور عراق سے بھرتیوں کی کوششیں تیز کر دیں، ریکس ٹلرسن
25 Mar 2017 01:09

داعش نے پاکستان، افغانستان اور عراق سے بھرتیوں کی کوششیں تیز کر دیں، ریکس ٹلرسن

گذشتہ روز واشنگٹن میں داعش مخالف عالمی اتحاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکی اور اتحادی افواج نے مل کر مشرق وسطٰی میں داعش کا بھرپور مقابلہ کیا اور ان کی کمر توڑ دی۔

 
افغان طالبان کو اسلحہ روس فراہم کررہا ہے، نیٹو سپریم کمانڈر جنرل کرٹس
24 Mar 2017 22:58

افغان طالبان کو اسلحہ روس فراہم کررہا ہے، نیٹو سپریم کمانڈر جنرل کرٹس

امریکی سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر نے انکشاف کیا کہ افغان طالبان میں روس کا اثرورسوخ بہت بڑھ رہا ہے، وہ دیگر معاونت کے ساتھ ساتھ افغان طالبان کو اسلحہ بھی دے رہا ہے، یہ بیان ضلع سنگین پر طالبان کے قبضے کے بعد سامنے آیا ہے۔

 
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، پرانے کی منسوخی کیخلاف مظاہرہ
24 Mar 2017 18:31

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، نئے ہیلتھ کیئر پروگرام کیلئے ووٹنگ ملتوی، پرانے کی منسوخی کیخلاف مظاہرہ

اپوزیشن رہنما نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے غلط فیصلہ کیا اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب آپ کو معلوم ہے آپ نئے بل کے لئے تیار نہیں۔ نئے بل کی ایوان نمائندگان سے منظور کرنے کے لئے 215 ارکان کی منظوری درکار ہے۔ ادھر امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو منسوخ کئے جانے کے خلاف ...

 
نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو اپنے ملک سے نکال دیا
20 Mar 2017 09:36

نیوزی لینڈ نے امریکی سفارتکار کو اپنے ملک سے نکال دیا

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سفارت خانے کا ایک اہلکار نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں 12 مارچ کو پیش آنے والے ایک جرم میں مبینہ طور پر ملوث تھا جس کے لئے پولیس نے سفارتکار سے پوچھ گچھ کی درخواست کی لیکن سفارتخانے نے اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔

 
امریکی سفری پابندیاں، سیاحوں کی تعداد میں 63 لاکھ کمی سے  11 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا، رپورٹ
19 Mar 2017 22:54

امریکی سفری پابندیاں، سیاحوں کی تعداد میں 63 لاکھ کمی سے 11 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا، رپورٹ

گلوبل انسٹی ٹیوٹ فار ٹریول کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے میں امریکہ کی بکنگ میں 18.5 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے، اگرچہ عالمی طور پر ٹورازم انڈسٹری میں 2016ء میں ایک فیصد انحطاط دیکھنے میں آیا مگر امریکہ کے لئے فلائٹس کی بکنگ میں 22 فیصد تک کمی کچھ اور ہی ظاہر کرتی ہے۔

 
جرمن چانسلر نے روایتی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھایا، صدر ٹرمپ نے منہ دوسری طرف موڑ لیا
19 Mar 2017 22:40

جرمن چانسلر نے روایتی مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھایا، صدر ٹرمپ نے منہ دوسری طرف موڑ لیا

امریکی ذرائع ابلاغ نے جرمن چانسلر کے ساتھ ٹرمپ کے اس طرز عمل کی بڑے پیمانے پر کوریج کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔

 
ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جاسوسی الزامات، امریکہ نے برطانیہ سے معافی مانگ لی
18 Mar 2017 23:06

ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے جاسوسی الزامات، امریکہ نے برطانیہ سے معافی مانگ لی

لندن میں برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں بتایاکہ جی سی ایچ کیو کو ٹرمپ کی جاسوسی کرنے سے متعلق کوئی اجازت نہیں دی گئی، جبکہ برطانیہ اور امریکہ انٹیلی جنس تعاون کے 5 ملکی معاہدہ میں بھی شراکت دار ہیں۔

 
محمد بن سلمان کو امریکہ کیوں طلب کیا گیا...؟!
17 Mar 2017 17:57

محمد بن سلمان کو امریکہ کیوں طلب کیا گیا...؟!

اسلام ٹائمز: محمد بن سلمان کو ہدایات جاری کی گئيں ہیں کہ وہ عراق اور شام میں امریکی افواج کو مالیاتی فنڈز فراہم کرے، اس میں الرقہ، لیبیا اور یمن کا معرکہ شامل ہے اور یہ معاملہ طے پایا کہ حمایت بالمقابل اموال۔ س ڈیل میں سوریہ میں ترکی کی ہم آہنگی کے ساتھ جاری جارحیت اور مختلف دہشگرد گروپوں کی مدد کو ...

 
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سچے دوست ہیں، وہ ناقابل یقین انداز سے عالم اسلام کی خدمت کرینگے، سعودی نائب ولی عہد
16 Mar 2017 06:53

ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سچے دوست ہیں، وہ ناقابل یقین انداز سے عالم اسلام کی خدمت کرینگے، سعودی نائب ولی عہد

واشنگٹن میں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد سعودی نائب ولی عہد کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اس پابندی کو مسلمانوں پر پابندی قرار دیا گیا تھا۔

 
15 ہزار سعودی شہزادوں کے شاہانہ اخراجات، ماہانہ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر فی کس ملتے ہیں، امریکی کتاب میں دعویٰ
16 Mar 2017 01:32

15 ہزار سعودی شہزادوں کے شاہانہ اخراجات، ماہانہ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر فی کس ملتے ہیں، امریکی کتاب میں دعویٰ

کتاب کیمطابق سعودی شہزادوں کی تعداد 15000 سے زائد ہے، اتنی ہی شہزادیاں ہیں اور انکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے ایک علیحدہ وزارت بنائی گئی ہے۔ شہزادوں کو سعودی ائیر لائنز پر سفر کرنیکی کھلی اجازت ہے۔ فائیو سٹار ہوٹل میں کمرے رکھنے اور ویزوں کا کوٹہ بھی دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کیمطابق سعودی شہزادے اور شہزادیاں ...

 
ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں بدترین مالیاتی بحران کیوجہ بنے گی، نوم چومسکی
16 Mar 2017 00:43

ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں بدترین مالیاتی بحران کیوجہ بنے گی، نوم چومسکی

امریکی دانشور کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے فوراً بعد سے امریکی اسٹاک مارکیٹیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں کو خوشی ہے کہ ٹرمپ دورِ حکومت میں ان کے لیے سرکاری قوانین، ضابطوں اور ٹیکسوں کا اطلاق بہت کم ہوجائے گا

 
امریکی قونصل جنرل کراچی کی رہائشگاہ پر گول میز کانفرنس، شہلا رضا کی قیادت میں اسمبلی کی خواتین ارکان کی شرکت
15 Mar 2017 21:24

امریکی قونصل جنرل کراچی کی رہائشگاہ پر گول میز کانفرنس، شہلا رضا کی قیادت میں اسمبلی کی خواتین ارکان کی شرکت

تقریب میں سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے سیاست میں خواتین کے حصہ لینے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کو سندھ میں خواتین کو بااختیار بنانے اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات
15 Mar 2017 05:27

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

ملاقات میں نائب امریکی صدر مائیک پینس، سینیئر مشیر جیرڈ کشنر اور قومی سلامتی کے مشیر بھی موجود تھے، ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ لنچ بھی کیا۔

 
سفیروں پر الزام لگانا فضول ہے، فیصلے دارالحکومتوں میں ہوتے ہیں، سفارتخانوں میں نہیں، حسین حقانی
14 Mar 2017 11:18

سفیروں پر الزام لگانا فضول ہے، فیصلے دارالحکومتوں میں ہوتے ہیں، سفارتخانوں میں نہیں، حسین حقانی

ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سفیر کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ کیا ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں اتنی نا اہل ہیں کہ ان کو اسامہ کی پاکستان میں موجودگی کا علم نہ ہوسکا اور ان کو یہ بھی نہ پتہ چل سکا کہ سول حکام ان کی مرضی کے خلاف امریکیوں کو پاکستان میں لا رہے ہیں اور انہیں یہ بھی پتہ نہ چلا کہ اسامہ کے خلاف ...

 
ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا
14 Mar 2017 04:41

ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا

امریکی انتظامیہ کے ذرائع کیمطابق نئی حکم نامے کے بعد خفیہ ایجنسی سی آئی اے دہشتگردوں کی موجودگی پر دنیا میں کہیں بھی خفیہ ڈرون حملے کرسکتی ہے، اس سے پہلے ڈرون حملوں کا اختیار پینٹاگون کے پاس تھا۔ امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی آئی اے کو اس اختیار سے پینٹاگون اور خفیہ ایجنسی میں دوبارہ محاذ آرائی ...