پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
افریقا
 
 

صومالیہ، دارالحکومت میں خودکش حملے اور فائرنگ، 19 افراد ہلاک، 27 زخمی
15 Jun 2017 17:00

صومالیہ، دارالحکومت میں خودکش حملے اور فائرنگ، 19 افراد ہلاک، 27 زخمی

موغادیشو میں ایک خودکش حملہ آور نے مشہور ہوٹل کے باہر بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑادی، جس کے بعد فوجی وردیوں میں ملبوس پانچ حملہ آوروں نے اسی علاقے میں پیزا ریسٹورینٹ میں گھس کر 20 افراد کو یرغمال بنالیا، سکیورٹی فورسز سے مسلح مقابلے میں تمام حملہ آور مارے گئے۔

 
مصر کے فوجی طیاروں نے لیبیا کے شہر درنہ پہ بم برسا دیئے
30 May 2017 13:15

مصر کے فوجی طیاروں نے لیبیا کے شہر درنہ پہ بم برسا دیئے

لیبیا کے فوجی ذرائع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری طیاروں نے یہ کاررائی المنیا میں قبطی عیسائیوں کی بس پر فائرنگ کے ردعمل میں کی ہے، مصری ڈکٹیٹر صدر السیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف کہیں بھی حملہ کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔

 
قاہرہ میں عیسائیوں کی گاڑی پہ فائرنگ، 35 افراد ہلاک، 25 زخمی
27 May 2017 10:47

قاہرہ میں عیسائیوں کی گاڑی پہ فائرنگ، 35 افراد ہلاک، 25 زخمی

مصر کے حکام نے مقامی افراد کے حوالے سے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے 8 افراد دو گاڑیوں میں سوار تھے۔ واقعے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے تاہم خدشہ ہے کہ اس واقعے میں داعش ملوث ہوسکتی ہے کیونکہ اس سے قبل بھی اسی نوعیت کی وارداتوں کی ذمہ داری داعش قبول کرچکی ہے۔

 
کیوبا، مسافر طیارہ گر کر تباہ، فوجی اہلکاروں سمیت بدقسمت 39 افراد ہلاک
30 Apr 2017 07:13

کیوبا، مسافر طیارہ گر کر تباہ، فوجی اہلکاروں سمیت بدقسمت 39 افراد ہلاک

کیوبن ایئرلائن ایرو گوائیوٹا کے مسافر طیارے اے این 26 نے باراکوا ایئرپورٹ سے پرواز بھری جو ٹیک آف سے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں عملے سمیت 39 افراد سوار تھے جو کہ سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا، کسی مسافر کے زندہ رہنے کی امید نہیں۔

 
مصر کے شہر طنطا اور اسکندریہ کے گرجا گھروں میں دھماکے، 36 ہلاک، 100 زخمی
9 Apr 2017 22:29

مصر کے شہر طنطا اور اسکندریہ کے گرجا گھروں میں دھماکے، 36 ہلاک، 100 زخمی

دونوں دھماکے گرجا گھروں میں جاری پام سنڈے کی تقریبات کے دوران ہوئے، پہلا دھماکا مصر کے شمالی شہر طنطا کے گرجا گھر میں ہوا، دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔

 
قاہرہ، مصر کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو بری کردیا
2 Mar 2017 23:27

قاہرہ، مصر کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو بری کردیا

2011ء میں اقتدار سے محروم ہونے والے 85 سالہ سابق صدر حسنی مبارک کو عدالت نے کرپشن کے الزامات پر بیٹوں سمیت 3،3 سال قید کی سزا سنائی تھی، اپیلیٹ کورٹ نے 2012ء میں حسنی مبارک کو دی گئی عمر قید کی سزا کو معطل کرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

 
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو غیر معمولی کامیابیاں ملی ہیں، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
4 Feb 2017 10:44

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو غیر معمولی کامیابیاں ملی ہیں، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین کا نائیجیرین صحافیوں کے وفد سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے پاکستان کی آرمی، لیڈرشپ اور عوام نے بڑی قربانیاں دی ہیں، بہت جلد غیر ملکی سیاح پاکستان کی سیر کیلئے آیا کریں گے۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کے فروغ کیلئے فیکلٹی ممبران اور ...

 
نائیجیریا، فوج کے حملے اور عوامی ردعمل
28 Jan 2017 04:21

نائیجیریا، فوج کے حملے اور عوامی ردعمل

اسلام ٹائمز: نائیجرین فوج کو اس حملے سے قبل جلوسہائے عزا، یوم القدس کے اجتماع، عوامی اجتماعات اور رات گئے اپنے ہی پرامن شہریوں پرغیر انسانی حملوں کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا تھا، یہاں تک کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی نائیجیرین فوج کو شیعہ قتل عام میں ملوث قرار دیا تھا۔ ایک رائے یہ بھی ہے چونکہ سعودی ...

 
آیت اللہ زکزاکی کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
16 Jan 2017 22:18

آیت اللہ زکزاکی کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالتی حکم کی روشنی میں ممتاز شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کر دے۔

 
جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں کا سی پیک منصوبے کے تحت گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
4 Jan 2017 19:12

جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں کا سی پیک منصوبے کے تحت گوادر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کراچی کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے چیئرمین نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے سرمایہ کاروں کی خواہش ہے کہ حکومت پاکستان انہیں گوادر میں صنعتوں کے قیام کے لئے 100 ایکڑ اراضی دے، جہاں وہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل صنعتیں لگا سکیں اور اس طرح جنوبی افریقہ بھی سی پیک منصوبے ...

 
مغربی تعلیم حرام، قتل و غارت گری حلال!
27 Dec 2016 13:07

مغربی تعلیم حرام، قتل و غارت گری حلال!

اسلام ٹائمز: جب تک مسلم معاشرہ جدید تعلیم سے دور رہے گا اور اسے خود پہ حرام سمجھتا رہے گا، اس پہ داعش، القاعدہ، طالبان اور بوکو حرام جیسے دہشت گرد مسلط ہوتے رہیں گے۔ مغرب کے غلبے کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ تعلیم ہے۔ دین میں قبائلی و عائلی روایات اور انتہا پسندانہ تفہیم نے غور و فکر کے دروازے بند کرکے قتل ...

 
نائیجیریا کی عدالت کیجانب سے اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم
3 Dec 2016 17:02

نائیجیریا کی عدالت کیجانب سے اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم

اسلام ٹائمز: اعلٰی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی پر مقدمہ چلائے بغیر جیل میں بند رکھنا انسانی حقوق اور ملک کے آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو خود ان کی حفاظت کے لئے جیل میں رکھا جا رہا ہے۔

 
آل سعود کو ایک اور جھٹکا، مصر نے بشارالاسد کی حمایت میں فوج بھیج دی
26 Nov 2016 00:03

آل سعود کو ایک اور جھٹکا، مصر نے بشارالاسد کی حمایت میں فوج بھیج دی

اسلام ٹائمز: مصر نے پہلے سعودی عرب کی زیر قیادت یمن کی جنگ میں شمولیت سے انکار کیا اور اب شام میں اپنی فوجیں بھیج کر خود کو سعودی عرب سے مزید دور کرلیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے مصر کی مالی امداد اور خصوصاً لاکھوں ٹن تیل کی فراہمی پہلے ہی معطل کی جاچکی ہے

 
نائیجیریا میں فوج کی بربریت، 100 سے زیادہ عزاداران حسینی شہید، ایران کیجانب سے قتل عام کی شدید مذمت
15 Nov 2016 16:06

نائیجیریا میں فوج کی بربریت، 100 سے زیادہ عزاداران حسینی شہید، ایران کیجانب سے قتل عام کی شدید مذمت

اسلام ٹائمز: نائیجیریا کی اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کے شیعہ، امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر عراق میں پیدل چل کر کربلا جانے کی سنت حسنہ کی یاد میں کانو سے کادونا تک پیدل چل کر جا رہے تھے کہ اس دوران نائیجیریائی فوجیوں نے امام حسین (ع) کے عزاداروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

 
مصری عدالت کیجانب سے مرسی و ساتھیوں کی اپیل مسترد اور 20 سال قید کی سزا کی توثیق
22 Oct 2016 22:55

مصری عدالت کیجانب سے مرسی و ساتھیوں کی اپیل مسترد اور 20 سال قید کی سزا کی توثیق

اسلام ٹائمز: عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں قائم اپیل ٹریبونل نے آج معزول صدر محمد مرسی اور ان کی جماعت الاخوان المسلمون کے متعدد رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے قید کی سزاؤں کے خلاف دائر اپیل کو نمٹاتے ہوئے فوجداری عدالت سے دی جانے والی 20 سال قید بامشقت کی سزاؤں کی توثیق کر دی۔

 
یوم عاشور کے جلوس پر نائیجیریا کی فوج کے حملے میں 20 حسینی عزادار شہید ہوگئے
13 Oct 2016 00:17

یوم عاشور کے جلوس پر نائیجیریا کی فوج کے حملے میں 20 حسینی عزادار شہید ہوگئے

اسلام ٹائمز: گذشتہ برس بھی نائیجیریا کی فوج نے نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی پر حملہ کرکے سیکڑوں افراد کو شہید اور ہزاروں افراد کو زخمی کردیا تھا، نائیجیریا کے شیعوں کے سربراہ شیخ زکزاکی بھی زخمی ہوگئے تھے جنھیں فوج نے گرفتار کرکے خفیہ مقام پر نظر بند کر رکھا ہے۔

 
نائیجیریا کی فوج شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار ہے، عدالتی کمیشن کا اعلان
1 Aug 2016 18:41

نائیجیریا کی فوج شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار ہے، عدالتی کمیشن کا اعلان

اسلام ٹائمز: رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے مجموعی طور پر چھے سو چھیانوے افراد کو قتل کیا، جن میں سے تیس سو سینتالیس کو اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا۔ مذکورہ عدالتی کمشین نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ وہ فوری طور پر شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث فوجی اہلکاروں کا پتہ لگا کر ان کے خلاف قانونی ...

 
جنرل راحیل کی مصر میں اہم ملاقاتیں، دونوں ممالک کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
25 Jul 2016 19:59

جنرل راحیل کی مصر میں اہم ملاقاتیں، دونوں ممالک کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام ٹائمز: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق مصری قیادت نے دہشتگردی کے خلاف اور بارودی سرنگوں کے خاتمے کے حوالے سے پاک فوج کے تجربات سے استفادہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 
جنوبی سوڈان میں صدر اور نائب صدر کی حامی فورسز میں جھڑپیں، 200 سے زائد اہلکار ہلاک
11 Jul 2016 23:25

جنوبی سوڈان میں صدر اور نائب صدر کی حامی فورسز میں جھڑپیں، 200 سے زائد اہلکار ہلاک

اسلام ٹائمز: جنوبی سوڈان کی آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر متحارب سیکیورٹی فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور ملک کا دارالحکومت میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے۔

 
سامراج کے افریقہ میں مکروہ عزائم
18 Jun 2016 21:51

سامراج کے افریقہ میں مکروہ عزائم

آج لیبیا مختلف گروہوں کا میدان جنگ ہے جس میں مغرب نواز جمہوریت پسندوں ،مشرق وسطی کی حکومتوں کے حمایت یافتہ شدت پسندوں کے علاوہ داعش بھی سرگرم عمل ہے۔ داعش یعنی دہشت گرد، دہشت گرد یعنی مغربی طاقتوں کے لیے فوجی قوت کے استعمال کا بہانہ، ملکوں کے امور میں مداخلت کی کلین چٹ۔نیلسن مینڈیلا اور کرنل قذافی کے ...