پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
خصوصی مضامین
 
 

شب برأت اور ولادت امام مہدیؑ
11 May 2017 16:27

شب برأت اور ولادت امام مہدیؑ

اسلام ٹائمز: یہ سوال اپنی جگہ پر اہمیت رکھتا ہے کہ نبی کریمؐ نے اس رات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے یہ کیوں نہیں فرمایا کہ اس رات میری اولاد میں سے انسانیت کے نجات دہندہ امام مہدی پیدا ہونگے۔ آنحضرتؐ نے امام مہدیؑ کے بارے میں مختلف مواقع پر پیش گوئی فرمائی ہے۔ آپؐ نے انکے ظہور کے زمانے کے بارے میں بھی بہت ...

 
انتظارِ امام ؑ کی تڑپ اور ظہور کی کیفیات
10 May 2017 07:00

انتظارِ امام ؑ کی تڑپ اور ظہور کی کیفیات

اسلام ٹائمز: آیا ہم اس قابل ہیں کہ خود کو ان مثالی لوگوں سپاہیان امام کیساتھ کھڑا کرسکنے کی جرات کریں؟ ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت نے گھر کیا ہو اور ہم امام کے سپاہی بن جائیں یہ ممکن نہیں، کوئی اس دھوکہ و فریب میں نہ رہے کہ وہ سچی بیقراری کے بغیر امام کا سپاہی بن جائیگا اور امام کی قربت اسے حاصل ہو ...

 
پیکر وفا
1 May 2017 05:33

پیکر وفا

اسلام ٹائمز: صفین کی جنگ کے دوران ایک نوجوان امیرالمومنین علیہ السلام کے لشکر سے میدان میں نکلا کہ جس نے چہرے پر نقاب ڈال رکھی تھی، جسکی ہیبت اور جلوے سے دشمن میدان چھوڑ کر بھاگ گئے اور دور سے جاکر تماشا دیکھنے لگے۔ معاویہ کو غصہ آیا، اس نے اپنی فوج کے شجاع ترین آدمی (ابن شعثاء) کو میدان میں جانیکا ...

 
شہکارِ رسالتﷺ کی ولادت
30 Apr 2017 01:48

شہکارِ رسالتﷺ کی ولادت

اسلام ٹائمز: 61 ھجری میں جب یزید کے سامنے پورا عالمِ اسلام سرنگوں ہوگیا تھا، اسوقت فقط حسین ابن علیؑ شہکار ِ رسالت کے طور پر ابھرے۔ جسطرح رسولِ خدا نے زمانہ جاہلیت کے معیاروں کو بدلا تھا، اسی طرح حسین ابن علی نے بھی اسی فکر کو آگے بڑھاتے ہوئے جہالت و نادانی کیخلاف قیام کیا۔ جسطرح عرب سرداروں اور دنیا ...

 
روز بعثت انسانیت کی بیداری کا دن
25 Apr 2017 00:28

روز بعثت انسانیت کی بیداری کا دن

اسلام ٹائمز: بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ جہالت، تاریخ کے محض کسی خاص دور سے مخصوص ہے، اسکو دور جہالت کا نام دیا گيا ہے اور عالم بشریت اس دور سے گزر چکا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر وہ زمانہ جب انسان، انسانیت کی حدوں سے دور ہو جاتا ہے اور نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے لگتا ہے، جہالت کے دائرے میں پہنچ جاتا ...

 
اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24 Apr 2017 15:57

اہداف بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اسلام ٹائمز: ان مطالب سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ نبوت انسان کی فردی، اجتماعی، مادی اور معنوی زندگی سے مربوط ہے اور انبیاء کی ہدایت بھی انسان کی زندگی کی تمام جہات کو شامل ہے۔ اگرچہ عقل و حس بھی انسان کی ہدایت میں کردار ادا کرتی ہیں، لیکن حقیقت میں جسطرح انسان عملی و عقلی ہدایت کا محتاج ہے، اسی طرح ...

 
حضرت امام موسٰی کاظم(ع)
23 Apr 2017 01:02

حضرت امام موسٰی کاظم(ع)

اسلام ٹائمز: ایک دفعہ ہارون پیغمبر اکرم کی قبر کے سامنے آکر سلام کرتا ہے کہ اے میرے چچا کے بیٹے آپ پر میرا سلام ہو۔ اس سے ہارون اپنی قرابت پیامبر اکرم سے ثابت کرنا چاہ رہا تھا، لیکن امام نے فوراً پیامبر اکرم کو خطاب کرکے فرمایا، اے میرے باپ آپ پر میرا سلام ہو۔ اس بات پر ہارون کو غصہ آیا اور امام ...

 
امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی سیاسی حکمت عملی
22 Apr 2017 23:41

امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی سیاسی حکمت عملی

اسلام ٹائمز: قیام نفس زکیہ، ادریسیوں کی حکومت کی تشکیل اور شہید فخ کا قیام انہی قیاموں میں سے ہیں۔ قیام فخ سال ۱۶۹ق ہجری میں موسٰی بن جعفر کی امامت اور ہادی عباسی کی خلافت سے متصل ہے۔ امام ان قیاموں کا حصہ نہیں بنے اور نہ ہی امام کیجانب سے ان قیاموں کی واضح طور پر کہیں تائید نقل ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ ...

 
ولایتِ فقیہ
13 Apr 2017 07:53

ولایتِ فقیہ

اسلام ٹائمز: معاشرے میں قانون ساز وہ ہوسکتا ہے، جو معاشرے کے بارے میں جامع اور کامل اطلاع رکھتا ہو، جو خدا کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ پس قانون، خدا کا حق ہے۔ خدا نے اپنے اس قانون کو اولیاء کے ذریعے سے ہم تک پہنچایا ہے۔ ولایت فقیہ یہی ہے۔ ولایت فقیہ یعنی اولیائے خدا کی حکومت۔ جس میں پہلے نمبر پر رسولِ خدا ...

 
شخصیت سیدہ زینب(ع)
13 Apr 2017 06:39

شخصیت سیدہ زینب(ع)

اسلام ٹائمز: دین اسلام پر حملے ہو رہے ہیں، بی بی کے ہدف مقدس اور مزار اقدس کو گرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ آج گھر گھر اسلام حقیقی کا پیغام پہنچانا ہوگا۔ جرات، شجاعت اور صبر کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ آج اسلام کی خاطر سب کچھ قربان کرنیکا وقت ہے۔ آج پھر اسلام کا پرچم مال و دولت حتٰی جان قربان کرکے بھی بلند ...

 
علی کی شیر دل بیٹی
13 Apr 2017 04:37

علی کی شیر دل بیٹی

اسلام ٹائمز: کربلا کا واقعہ انسانی تاریخ میں ایک بےمثال واقعہ ہے۔ لہذٰا اس کو تشکیل دینے والی شخصیات بھی منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔ امام حسین (ع) اور ان کے جانثاروں نے ایک مقدس اور اعلٰی ہدف کی خاطر یہ عظیم قربانی دی، لیکن اگر حضرت زینب سلام اللہ علیہا اس عظیم واقعے کو زندہ رکھنے میں اپنا کردار ادا نہیں ...

 
میلاد مولود کعبہ تشنگان حق و عدالت کو مبارک باد
11 Apr 2017 09:00

میلاد مولود کعبہ تشنگان حق و عدالت کو مبارک باد

اسلام ٹائمز: ایک بار آپ اپنا پرانا جوتا مرمت کر رہے تھے کہ ابن عباس آئے اور آپ نے ابن عباس سے پوچھا: اس جوتے کی کیا قیمت ہے۔؟ ابن عباس نے کہا کچھ نہین تو آپ نے فرمایا: میری نظر میں اس حکومت و ریاست کی قدر و قیمت اس جوتے سے بھی کمتر ہے، مگر یہ کہ حکومت کے ذریعے میں عدالت کو نافذ کر سکوں، حق کو قائم ...

 
پیغمبر اکرم (ص) کی امیرالمومنین حضرت علی (ع) سے محبت
10 Apr 2017 20:30

پیغمبر اکرم (ص) کی امیرالمومنین حضرت علی (ع) سے محبت

اسلام ٹائمز: خلاصہ یہ کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہاں توحید اور نبوت کے مسائل پیش کرتے تھے، وہی امامت کے مسئلے کو بھی بیان کرتے تھے اور اپنے عمل و بیان سے حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت کو سب پر ظاہر کر دیتے تھے۔ اسی بنا پر اس زمانے میں ایک گروہ حضرت علی علیہ السلام کے فضائل و کمالات کا ...

 
امیرالمومنین (ع) انسانیت کے معلم
10 Apr 2017 16:36

امیرالمومنین (ع) انسانیت کے معلم

اسلام ٹائمز: شیعہ اور اہلسنت کی کتب میں یہ روایت ہے کہ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اقضاکم علي“ تم میں سب سے بڑے قاضی علی (علیہ السلام) ہیں۔ قضاوت فقہ کی ہی ایک قسم ہے، جیسا کہ روایت میں ہے کہ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب حضرت علی (ع) کو یمن کا قاضی بنا کر بھیجا ...

 
میلاد وجود پر برکت امام محمد تقی(ع)
8 Apr 2017 10:31

میلاد وجود پر برکت امام محمد تقی(ع)

اسلام ٹائمز: امام رضا (ع) کی عمر مبارک 45 سال ہوتی ہے تو بعض افراد آکر سوال کرنا شروع کرتے ہیں، بعض طعنہ دیتے ہیں، بعض اعتراض کرتے ہیں کہ آپ کیسے امام ہیں کہ جن کی اولاد نہیں ہے۔ امام سب کو احسن انداز میں جواب دیتے ہیں کہ آپ کو کہاں سے معلوم ہے کہ میرے ہاں اولاد نہیں ہوگی۔ لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ ...

 
امام جواد (ع) کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
7 Apr 2017 14:50

امام جواد (ع) کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

اسلام ٹائمز: مامون اور معتصم کے زمانے میں امام جواد علیہ السلام کے مکالمات و مناظرات علماء کو درپیش پیچیدہ فقہی مسائل کے حل میں ممد و معاون ثابت ہوتے تھے اور شیعہ اور سنی علماء کے اعجاب اور تحسین کا سبب بنتے تھے۔ چنانچہ اگر وہ ایک طرف سے شیعیان اہل بیت کے امام تھے تو دوسری طرف سے اہل سنت کے علماء نے ...

 
امام محمد تقی (ع) کے علمی مناظرے
4 Apr 2017 00:32

امام محمد تقی (ع) کے علمی مناظرے

اسلام ٹائمز: آپ نے جواب میں فرمایا کہ تمہارا سوال بالکل مبہم اور مجمل ہے۔ یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ شکار حل میں تھا یا حرم میں، شکار کرنیوالا مسئلے سے واقف تھا یا ناواقف، اس نے عمداً اس جانور کو مار ڈالا یا دھوکے سے قتل ہوگیا، وہ شخص آزاد تھا یا غلام، کمسن تھا یا بالغ، پہلی مرتبہ ایسا کیا تھا یا اس سے ...

 
امام علی النقی علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر
1 Apr 2017 07:00

امام علی النقی علیہ السلام کی زندگی پر ایک نظر

اسلام ٹائمز: حضرت امام علی النقی علیہ السلام کے ساتھ عباسی خلفاء کا سلوک مختلف تھا، بعض نے امام کے ساتھ اچھا سلوک کیا تو کسی نے حسب معمول برا، البتہ سب کے سب خلافت کو غصب کرنے اور امامت کو چھیننے میں متفق اور ہم عقیدہ تھے، جن میں سے متوکل عباسی اھل بیت کی نسبت دشمنی رکھنے میں زیادہ مشہور تھا اور اس ...

 
امام علی نقی (ع) اور عباسی حکمرانوں کے مظالم
1 Apr 2017 03:10

امام علی نقی (ع) اور عباسی حکمرانوں کے مظالم

اسلام ٹائمز: متوکل کے بچوں کو پڑھانے والا استاد امام کے محبین میں سے ہو جاتا ہے اور آل محمد کا ایسا عاشق بنتا ہے کہ جب متوکل کو شبہ ہوتا ہے کہ یہ شیعہ ہے تو پوچھتا ہے کہ: ابن سکیت بتا تیرے نزدیک علی و فاطمہ کے بیٹے حسن و حسین عزیز ہیں یا میرے یہ دو بیٹے، تو یہاں پر امام علی نقی کا یہ شاگرد، امام ...

 
امام محمد باقر (ع) کی علمی تحریک
30 Mar 2017 05:48

امام محمد باقر (ع) کی علمی تحریک

اسلام ٹائمز: امام باقر (ع) کے زمانے میں مناسب مواقع فراہم ہوئے، حکمرانوں کی طرف سے دباؤ اور نگرانی میں کمی آئی اور یوں مختلف عقائد و افکار کے ظاہر و نمایاں ہونے کے اسباب فراہم ہوئے اور یہی آزاد فضا بھی معاشرے میں انحرافی افکار کے معرض وجود میں آنے کا سبب بنی۔ ان حالات میں امام (ع) کو درست اور حقیقی ...