پاراچنار بڑی تباہی سے بچ گیا، افغانستان سے آنے والی بارود سے بھری گاڑی پر بورکی بارڈر کے قریب فورسز کی فائرنگ، گاڑی دھماکے سے تباہکرم ایجنسی کے قریب افغانستان کے علاقے نری کنڈوں پر امریکی جیٹ طیاروں کی بمباری 16 افغان طالبان ہلاک، کئی شدید زخمی، افغان ذرائعپاراچنار بم دھماکے کا ایک اور زخمی کفایت حسین شہید ہوگیا، یوں بم دھماکے کے شہداء کی تعداد 26 ہوگئیپاراچنار، افغانستان کی سرحدی علاقے سے پاراچنار کے نواحی علاقوں پر یکے بعد دیگرے دو میزائل فائرپارا چنار پھر لہو لہو، امام بارگاہ کے قریب زوردار دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 افراد شہید، 55 سے زائد زخمیپاراچنار، دھماکہ کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ، 2 افراد شہید، 9 زخمیپاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاری
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
عالم اسلام
 
 

یوم القدس، عالم اسلام کی ذمہ داری(1)
23 Jun 2017 14:36

یوم القدس، عالم اسلام کی ذمہ داری(1)

اسلام ٹائمز: اسرائیل نے آج پورے جہانِ اسلام کو ناامن ک دیا ہے۔ اُسکا فارمولا یہ ہے اگر پاکستان پُرامن ہوا تو اسرائیل ناامن ہو جائیگا، اگر عراق پُرامن ہوا تو اسرائیل ناامن ہو جائیگا، اگر سوریہ و لبنان میں امن ہوگیا تو اسرائیل ناامن ہو جائیگا۔ اگر باقی ممالک میں امن ہوگیا تو اسرائیل ناامن ہو جائیگا۔ اسرائیل ...

 
آئی ایس او کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تربیتی ورکشاپ کروانے کا اعلان
21 Jun 2017 17:44

آئی ایس او کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تربیتی ورکشاپ کروانے کا اعلان

قاسم شمسی نے بتایا کہ ورکشاپس کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے سے ہوگا۔ ورکشاپس کے انچارج قاسم شمسی نے بتایا کہ صوبہ پنجاب و خیبرپختونخواء کے 275 مقامات پر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں 8 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیتی عمل سے گزارا جائے گا۔ آئی ایس او پاکستان ہر سال یہ ورکشاپس گرمیوں کی چھٹیوں ...

 
اسرائیل کا قیام، مظالم اور یوم القدس
20 Jun 2017 23:11

اسرائیل کا قیام، مظالم اور یوم القدس

اسلام ٹائمز: دنیا بھر کیطرح ہمارے ملک کی فضائیں بھی مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھتی ہیں، ہر سو اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کرکے اسکے وجود کے خاتمے کا عزم دہرایا جاتا ہے، اس دن مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے اور انہیں اس بات کا احساس دلایا جاتا ہے کہ وہ تنہا نہیں ہیں، اس کیساتھ ...

 
فلسطین کی خونین تاریخ، آزادی کا وقت آن پڑا
20 Jun 2017 17:06

فلسطین کی خونین تاریخ، آزادی کا وقت آن پڑا

ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اسرائیل کے ناپاک منصوبوں کا جواب شعور و بیداری، آپسی اخوت و بھائی چارگی سے دیں، یوم القدس کے موقع پر ہم متحد ہوکر عہد کریں کہ فلسطین کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ تمام مسلمانوں کو ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ ہمارے اتحاد اسلامی، آپسی اخوت، بھائی چارے اور ملی وحدت و یگانگت سے ہی ...

 
حضرت علیؑ کی مصالحت پسندی اور امن پروری
15 Jun 2017 02:34

حضرت علیؑ کی مصالحت پسندی اور امن پروری

اسلام ٹائمز: دنیا میں ایسے انسان خال خال ہی نظر آتے ہیں کہ جن میں ایک آدھ صفت کمال کے علاوہ کوئی اور بھی فضیلت نمایاں ہو، چہ جائے کی تمام متضاد صفتیں کسی کے دامن میں جمع ہو جائیں، کیونکہ ہر طبیعت میں ہر کمال کے پھلنے پھولنے اور صفت کے ابھرنے کی صلاحیت نہیں ہوا کرتی، بلکہ ہر فضیلت ایک طبیعتِ خاص اور ...

 
شبہائے قدر۔۔۔۔۔۔ جمعۃ الوداع۔۔۔۔ یوم القدس
14 Jun 2017 21:13

شبہائے قدر۔۔۔۔۔۔ جمعۃ الوداع۔۔۔۔ یوم القدس

اسلام ٹائمز: غیور مسلمانو! بیت المقدس کی حرمت اور حفاظت درحقیقت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے۔ ملت اسلامیہ کے حکمرانو! بیت المقدس کی آزادی ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور آج مسجد اقصٰی پکار پکار کر کہہ رہی ہے، اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور سپہ سالاروں میں کوئی سچا، کھرا، دلیر اور نڈر و بہادر مسلمان حکمران، سپہ سالار ...

 
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو 6 سال بعد رہا کر دیا گیا
12 Jun 2017 00:52

لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو 6 سال بعد رہا کر دیا گیا

سیف اسلام قذافی گذشتہ 6 سالوں سے دیہی علاقے زنتان میں ابوبکر الصدیق بٹالین نامی ایک ملیشیا فورس کی قید میں تھے، انہیں جمعہ کے روز رہا کر دیا گیا تھا، مگر عوام کے سامنے پیش نہیں کیا گیا تھا۔ سیف الاسلام رہائی کے بعد لیبیا کے مشرقی شہر بیدا میں اپنے رشتے داروں کے ہمراہ رہ رہے ہیں۔

 
ایک انقلاب ہزار چراغ
4 Jun 2017 12:45

ایک انقلاب ہزار چراغ

اسلام ٹائمز: یہ جو آج ہر طرف انقلاب کے چراغ جل رہے ہیں، یہ بیداری کی تحریکیں، یہ شعور و آگہی کی مشعلیں، یہ تفکر و تدبر کی انجمنیں، یہ قرآن و تفسیر کی روشنیاں، یہ صاحبانِ علم و فکر کی محفلیں، یہ حریّت و آزادی کی آوازیں، یہ آزادی اور جمہوریت کی تحریکوں کا وجودِ مبارک، یہ تحقیق و جستجو کی سلسبیل، یہ انقلاب ...

 
سعودی عرب اور قطر میں بڑھتے ہوئے اختلافات
2 Jun 2017 21:53

سعودی عرب اور قطر میں بڑھتے ہوئے اختلافات

قطری حکمرانوں کی جانب سے پاگل سعودی حکمرانوں کی جانب سے نگلے جانے کے خوف سے ایران کی جانب یو ٹرن ایسے حالات میں انجام پائی ہے جب کویت اور عمان نے بھی ایران کے بارے میں خلیج تعاون کونسل کے دیگر اراکین سے ہٹ کر موقف اپنا رکھا ہے۔

 
القدس آزادی کے انتظار میں
2 Jun 2017 14:55

القدس آزادی کے انتظار میں

اسلام ٹائمز: القدس انتظار میں ہے، کس کے انتظار میں؟ یقیناً القدس ان باضمیر اور مجاہد ہستیوں کے انتظار میں ہے، جنہوں نے آج تک اسرائیل کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹ بن کر نہ صرف خطے کی عوام کو صیہونی فتنہ گریوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی ہے، بلکہ پورے عالم اسلام و انسانیت کی بقاء کے ضامن بنے ...

 
استقبال ماہ رمضان المبارک
27 May 2017 09:55

استقبال ماہ رمضان المبارک

اسلام ٹائمز: پھر فرمایا جو شخص اس مہینے میں مجھ پر اور میری آل پر کثرت سے درود بھیجے گا، خداوند کریم اسکے اعمال کا ترازو قیامت کے دن بھاری فرمائے گا اور جو شخص اس مہینے میں قرآن پاک کی ایک آیت کی تلاوت کریگا تو اسکو اس قدر ثواب عطا ہوگا، جتنا اور مہینوں میں ایک قرآن ختم کرنیکا ہوتا ہے۔ اے لوگو! ...

 
شھراللہ اور ہماری ذمہ داریاں
27 May 2017 04:20

شھراللہ اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام ٹائمز: ماہ مبارک رمضان میں انسان کو چاہیئے کہ وہ صحیح معنوں میں خالق کی عبادت بجا لائے، اس بابرکت مہینے میں مہمان خدا بننے کی کوشش کرے اور اعمال صالح کے ذریعے اپنے درجات کو بلند کرے۔ عظیم ہیں وہ لوگ، جنہیں اس بابرکت مہینے میں مہمان خدا بننے اور توبہ و استغفار کرنیکا شرف حاصل ہو جائے اور بدبخت ...

 
اسلام ناب کیخلاف منفی پروپیگنڈہ
26 May 2017 21:37

اسلام ناب کیخلاف منفی پروپیگنڈہ

اسلام ٹائمز: استعمار و اسکتبار جہانی کا اصل ٹارگٹ مسلمانوں کی تہذیب و تمدن، وحدت و جمعیت اور عقائد و اُفکار کو پراگندہ کرنا ہے۔ ان سازشوں و منفی پالیسیوں کا توڑ کرنے کیلئے دور حاضر میں مسلمانوں کو جس لائحہ عمل کی اشد ضرورت ہے کہ اسلام کے نقطہ نگاہ کو پیش کرکے حق بات بطریق احسن دلائل کی بنیاد پر واضح ...

 
مانچسٹر میں داعش کی دہشتگردی
24 May 2017 15:00

مانچسٹر میں داعش کی دہشتگردی

اسلام ٹائمز: نام نہاد اسلامی تحریکوں نے جتنا نقصان اسلام کو پہنچایا، اتنا شاید ہی غیر مسلموں نے پہنچایا ہو۔ دہشتگردوں کے حملوں میں ہلاک ہونیوالوں سے تو ہر عدل پسند انسان کو ہمدردی ہے ہی، مجھے تو یورپ میں بسنے والے ان عام مسلمانوں سے بھی ہمدردی ہے، جو ناکردہ گناہوں کی معافیاں مانگ کر اپنی نوکریاں اور ...

 
جدید سلک روڈ منصوبے میں ایران کی اہمیت اور کردار
19 May 2017 23:13

جدید سلک روڈ منصوبے میں ایران کی اہمیت اور کردار

اسلام ٹائمز: خام تیل اور گیس کے انتقال کیلئے بچھائی جانیوالی پائپ لائنز کے اعتبار سے بھی اسلامی جمہوریہ ایران بہت زیادہ اہمیت کا حامل ملک ہے۔ ایک طرف تو خام تیل اور گیس کے مجموعی قدرتی ذخائر کے لحاظ سے ایران دنیا کا سب سے بڑا ملک جانا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف خطے کے دو بڑے رقیب ممالک یعنی بھارت اور چین ...

 
امریکہ اور مغرب ہمارا دشمن نہیں
19 May 2017 22:30

امریکہ اور مغرب ہمارا دشمن نہیں

اسلام ٹائمز: امت مرحوم کی بدنصیبی کہیے یا شومی قسمت! آج عرب قومیت کا نعرہ بلند کرنیوالے اسلامی دنیا کے علمبردار و خیر خواہ بن چکے ہیں۔ عرب قومیت سے اسلامی دنیا پر سرداری کا سفر ایک ایسا سفر ہے، جسکی راہ کا پہلے روز سے ہی تعین کر دیا گیا تھا۔ برطانوی سامراج کی 1916ء میں چلی جانیوالی چال آج یعنی پورے ...

 
آل سعود کا اصلی چہرہ بے نقاب
4 May 2017 01:35

آل سعود کا اصلی چہرہ بے نقاب

اسلام ٹائمز: سعودی وہابی شہزادے کو شاید معلوم نہیں کہ دنیا بھر کے سنی مسلمانوں کی اکثریت امام مہدی علیہ السلام کی آمد پر ایمان رکھتی ہے اور سبھی اس انتظار میں ہیں کہ وہ جلد ظہور فرمائیں، تاکہ دنیا سے شیطان اور شیطانی نظام کا خاتمہ ہو۔ دنیا کے ستم رسیدہ محروم و مستضعف انسان سکھ چین کا سانس لیں، رشد و ...

 
آل سلمان کی محمد بن نائف کے خلاف نرم بغاوت
26 Apr 2017 12:11

آل سلمان کی محمد بن نائف کے خلاف نرم بغاوت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے فرمان پر نائب ولیعہد محمد بن سلمان نے وسیع پیمانے پر اعلی سطحی حکومتی عہدوں پر فائز افراد کو معزول کر کے اپنے قریبی افراد کو براجمان کیا ہے جو سعودی ولیعہد محمد بن نائف کے خلاف نرم بغاوت قرار دی جا رہی ہے۔

 
کفریا اور الفوعہ کے اہالی پر بزدلانہ حملہ، چند اہم نکات
21 Apr 2017 14:23

کفریا اور الفوعہ کے اہالی پر بزدلانہ حملہ، چند اہم نکات

امریکہ اور اس کے اتحادی جنہوں نے خان شیخون کے مشکوک کیمیائی حملے پر شام حکومت کے خلاف وسیع پروپیگنڈہ شروع کر رکھا تھا، آج کفریا اور الفوعہ کے شیعہ مسلمانوں پر خودکش بم حملے پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں جس میں 120 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔

 
وہابیت تکفیری دہشت گردی کی ماں ہے، شیخ ماہر حمود
19 Apr 2017 00:18

وہابیت تکفیری دہشت گردی کی ماں ہے، شیخ ماہر حمود

ممتاز سنی عالم دین اور صیدا شہر کے امام جمعہ شیخ ماہر حمود نے وہابیت کو تکفیری دہشت گردی کی ماں قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تکفیری دہشت گردی کا مقابلہ فوجی میدان کے ساتھ ساتھ نظریاتی اور فکری میدان میں بھی ضروری ہے۔