پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
وحدت اسلامی
 
 

احیائے امت کا خواب
21 Mar 2017 15:32

احیائے امت کا خواب

اسلام ٹائمز: اس صورتحال کے تناظر میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا احیائے امت کی کوئی قابل عمل صورت پیدا ہوسکتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ جب تک اس سوال پر سنجیدگی سے غور نہ کیا جائے اور اسکا کوئی قابل عمل حل نہ نکالا جائے، مسلمانوں کے اندر شدت پسندی کے رجحان کیلئے موجود امکانات پر قابو نہیں پایا جاسکتا۔ اگر کوئی ...

 
سیرت رسول اکرم (ص) کی پیروی واحد راہ حل
24 Feb 2017 21:49

سیرت رسول اکرم (ص) کی پیروی واحد راہ حل

ہمیں اس بات کا اندازہ لگانا ہوگا کہ کیوں ایک مسلمان دوسرے مسلمان بھائی کے خون کا پیاسا ہوگیا ہے۔ ہمیں سوچنا چاہیے کہ کیوں ڈنمارک جیسا چھوٹا ملک کھلے عام مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کئے جارہا ہے اور کیوں مسلمان کوئی ردعمل نہیں دکھا پا رہے ہیں۔ ہمیں ان اسباب کی نشاندہی کرنی ہوگی جن کی وجہ سے سوا سو ارب ...

 
سامراجی شکنجوں میں جکڑی مسلم امہ
22 Jan 2017 21:30

سامراجی شکنجوں میں جکڑی مسلم امہ

ضرورت اس امر کی ہے کہ امت مسلمہ کا درد رکھنے والے صاحبان دانش سر جوڑ کر بیٹھیں اور سوچیں کہ وہ کون سی راہ ہے، جس سے ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر اس چنگل سے نکل سکتے ہیں۔ اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو ہماری آئندہ نسلیں بہت بری طرح اس شکنجے میں جکڑی جائیں گی۔ ایک فاضل دوست نے بڑی خوبصورت بات کی کہ اگر مسلمان ...

 
اتحاد اسلامی کا عملی مظاہرہ
27 Dec 2016 20:58

اتحاد اسلامی کا عملی مظاہرہ

اسلام ٹائمز: دشمن ہماری چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی تلاش میں ہوتا ہے، ہمیں ہوشیاری سے کام لینا ہوگا، چھوٹی غلطیاں بھی دشمن کے منافع میں ثابت ہو رہی ہیں، چہ جائے کہ ہم بڑی سے بڑی غلطیوں کے شکار ہوجائیں۔ ہمیں دشمن کے بہکاوے میں بھی نہیں آنا چاہیے، دشمن یہی چاہتا ہے کہ ہمارے دینی مراکز تقسیم ہوجائیں، جہاں سے ...

 
تہران میں 23 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
23 Dec 2016 14:32

تہران میں 23 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

اسلام ٹائمز: اس موقع پر جناب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے جو خطاب فرمایا، اس میں انھوں نے کہا کہ آج خطے میں دو طرح کے ارادے ایک دوسرے کے مدمقابل صف آراء ہیں، ایک ارادۂ وحدت اور دوسرا ارادۂ فرقہ واریت۔ اس نازک صورت حال میں قرآن کریم اور پیغمبر اعظمؐ کی الٰہی تعلیمات پر بھروسہ کرنا دنیائے اسلام کی تمام ...

 
پیغمبر اکرم محمد (ص)، رحمت عالم، مرکز وحدت
16 Dec 2016 19:51

پیغمبر اکرم محمد (ص)، رحمت عالم، مرکز وحدت

اسلام ٹائمز: دنیائے اسلام کو جن مسائل و چیلنجز کا آج سامنا ہے، انقلاب اسلامی ایران کے پیشوا حضرت امام خمینیؒ نے ان مسائل و چیلنجز کا ادراک عشروں قبل کر لیا تھا۔ یہی سبب ہے کہ انہوں نے محور انسانیت کی ولادت باسعادت کی دونوں روایات یعنی 12 ربیع الاول اور 17 ربیع الاول کو یکجا کرکے ہفتہ وحدت کے طور پر ...

 
شیعہ کرسنٹ اور سنی مثلث کی اصطلاحیں غلط ہیں، عالم اسلام کا مشترکہ دشمن اسرائیل اور امریکی اسلام ہے، حسن روحانی
15 Dec 2016 13:45

شیعہ کرسنٹ اور سنی مثلث کی اصطلاحیں غلط ہیں، عالم اسلام کا مشترکہ دشمن اسرائیل اور امریکی اسلام ہے، حسن روحانی

اسلام ٹائمز: تہران میں 23ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے صیہونی حکومت سے عداوت رکھنے کے بجائے خود مسلمانوں میں ایک دوسرے کے تئیں کینہ رکھنے جیسے المیے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حلب اور موصل کو تباہ و برباد اور مسلم نوجوانوں کے سرقلم کرنے کی ذمہ دار مغربی ...

 
3 روزہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15 دسمبر سے تہران میں شروع ہوگی
13 Dec 2016 16:33

3 روزہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس 15 دسمبر سے تہران میں شروع ہوگی

اسلام ٹائمز: تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کا کہنا تھا کہ اس بین الاقوامی کانفرنس میں تین سو بیس ملکی اور غیر ملکی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے کے، دشمنوں کے منصوبے ناکام ہوچکے ہیں۔

 
ہفتہ وحدت۔۔۔ ایٹمی طاقت سے بڑھ کر
11 Dec 2016 21:30

ہفتہ وحدت۔۔۔ ایٹمی طاقت سے بڑھ کر

اسلام ٹائمز: میڈیا میں متعدد چھپنے والی رپورٹس سے عیاں ہے کہ پاکستان میں سرگرم تمام پاکستان دشمن ٹولے را کی سرپرستی میں افغانستان میں ٹریننگ حاصل کرتے ہیں۔ ان گروپوں کے نام مختلف ہیں، لیکن مشن ایک ہی ہے کہ پاکستانی عوام کا قتلِ عام کیا جائے، پاکستان کے تجربہ کار اور جرات مند فوج اور پولیس کے جوانوں ...

 
پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مدنی دور
11 Dec 2016 17:12

پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مدنی دور

اسلام ٹائمز: یہ تاریخی حقیقت کسی بھی لحاظ سے قابل انکار نہیں کہ اگر نگہبان رسالت کا فریضہ انجام دینے والے محسن رسالت و شریعت حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجة الکبری کی رحلت کے نتیجے میں سانحات جانکاہ رونما نہ ہوتے تو بانی اسلام کو سرزمین کعبة اللہ کو چھوڑ کر سرزمین مدائن کی طرف ہجرت نہ کرنا پڑتی۔ جب درد ...

 
اتحاد اسلامی، راہ نجات و راہ سربلندی
21 Apr 2016 07:40

اتحاد اسلامی، راہ نجات و راہ سربلندی

اسلام ٹائمز: کوئی چارہ کار کوئی راہ راہ نجات نہیں سوائے اس کے کہ مسلمان اپنی سرخروئی اور اسلام کی سربلندی کے لئے اتحاد اسلامی کا سہارا لیں، اتحاد اسلامی کوئی عارضی و وقتی فارمولہ نہیں، تنظیمی چال نہیں، اقلیت کا حیلہ نہیں، اکثریت کے لئے بھکاوا نہیں، بلکہ یہ اصلِ اسلام ہے، مشنِ رسول نازنین (ص) ہے، مسلمانوں ...

 
حدود و مقدسات اسلامی کا تحفظ و دفاع
15 Jan 2016 18:40

حدود و مقدسات اسلامی کا تحفظ و دفاع

اسلام ٹائمز: حرمین شریفین میں اگر حکومت غفلت شعاری سے کام لے رہی ہے اور لاکھوں حاجی مقدس سفر کے دوران خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہیں تو دیگر 56 مسلم ممالک کو حرمین شریفین کو دنیا بھر کے انسانوں کے لئے امن و سکون کا مقام بنانا چاہیے، کیا صحابہ کرام، اہل بیت اطہار اور اولیاء خدا کے مزارات کا تحفظ فقط ...

 
تہران میں ۔۔۔ اتحاد امت کا ایک اور مظاہرہ
29 Dec 2015 15:30

تہران میں ۔۔۔ اتحاد امت کا ایک اور مظاہرہ

اسلام ٹائمز: اتحاد کے 34 ممالک سے بھی قد آور شخصیات شریک مجلس ہیں اور 23 ممالک میں سے بھی ممتاز شخصیات ایک چھت کے نیچے اکٹھے ہیں۔ ان کی گفتگو اور خطابات کو سنکر بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ ان سب کے دشمن دہشت گرد تکفیری ہیں۔ ان سب کی نظر میں ان دہشت گرد گروہوں کو استعماری طاقتوں نے وجود بخشا ہے۔ ان سب کو ...

 
امریکہ تنہا شیعہ یا سنی کا نہیں بلکہ اصل اسلام کا مخالف ہے، آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای
29 Dec 2015 14:10

امریکہ تنہا شیعہ یا سنی کا نہیں بلکہ اصل اسلام کا مخالف ہے، آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای

اسلام ٹائمز: تہران میں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور منتظمین، اسلامی ممالک کے سفراء و دیگر سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اب دنیائے اسلام کی باری ہے کہ وہ جدید اسلامی تمدن کے احیاء کیلئے اقدامات کرے، اس ہدف تک پہنچنے کیلئے دنیائے اسلام کے سیاستدانوں سے امید نہیں رکھنی چاہیئے اور وہ ...

 
وحدت اسلامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنیکے میں اہم قدم ثابت ہوگی، آیت اللہ محسن اراکی
27 Dec 2015 13:30

وحدت اسلامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنیکے میں اہم قدم ثابت ہوگی، آیت اللہ محسن اراکی

اسلام ٹائمز: تہران میں 29ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسلم اقوام اور اسلامی ملکوں کے درمیان آپسی اختلاف اور فاصلہ بھی عالم اسلام کا ایک بحران ہے اور دشمنوں کے ذریعے کھڑی کی گئی ان مشکلات کے نتیجے ...

 
مسلمان ممالک کو متحد اور اسلامی بدر کامل کی طرح ایک دوسرے کیساتھ متحد رہنا چاہیئے، ڈاکٹر حسن روحانی
27 Dec 2015 12:16

مسلمان ممالک کو متحد اور اسلامی بدر کامل کی طرح ایک دوسرے کیساتھ متحد رہنا چاہیئے، ڈاکٹر حسن روحانی

اسلام ٹائمز: تہران میں 29ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ یہ کبھی نہیں سوچا جاسکتا تھا کہ صیہونی حکومت کیطرف سے مسلمانوں کی توجہ ہٹ جائے گی، لیکن ایک گروہ اسلام کے نام پر اللہ کا پرچم لے کر مسلمانوں کی جان کے پیچھے پڑ گیا ہے اور اسلام کو تشدد کے دین کے عنوان ...

 
اتحاد امت کا خواب اور اسکی اہمیت و ضرورت
18 Dec 2015 19:37

اتحاد امت کا خواب اور اسکی اہمیت و ضرورت

اسلام ٹائمز: ان تمام اقوال و فرامین و احادیث مبارکہ کا نچوڑ و حاصل یہی ہے کہ عالم اسلام متحد و شیر شکر ہو، کسی کو کسی بھی دوسرے کی تکفیر و توہین کی اجازت نہ ہو اور ایسا کسی بھی جانب سے ہو رہا ہو تو اس کا سدباب کیا جائے، اس کا تدارک فوری طور پر سامنے آئے، ایسا کرنے والوں کو کمیونٹی سے نکال باہر کیا جائے،...

 
اتحاد اسلامی= بنیاد دین، رکن دین و اساس دین
30 Nov 2015 21:30

اتحاد اسلامی= بنیاد دین، رکن دین و اساس دین

اسلام ٹائمز: لازم ہے کہ وحدت اور اسکی اہمیت و افادیت کو سمجھا جائے، سمجھا جائے کہ وحدت تنگ نظری، ابہام، کم ظرفی کیساتھ ممکن نہیں اسکے لئے شرح صدر، ایثار، خلوص، ہمدلی، ہمدردی، حسن ظن، للٰہیّت اور دور اندیشی شرط اول ہے، سمجھنا ہوگا کہ دشمن اسلام نے اپنی پوری طاقت، پوری توانائی مسلمانوں کے درمیان منافرت ...

 
فرقہ واریت کا فروغ اسلام دشمنوں کی سازش ہے، سید محمود علوی
10 Oct 2015 12:46

فرقہ واریت کا فروغ اسلام دشمنوں کی سازش ہے، سید محمود علوی

اسلام ٹائمز: صوبے خوزستان میں قبائلی عمائدین کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی وزیر انٹیلی جنس کا کہنا تھا کہ اسلام دشمن قوتیں امت مسلمہ کے مقابلے میں ایک ہوگئی ہیں، لہذا آج عالم اسلام میں اتحاد کی، پہلے سے کہیں زیاد ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔

 
امت مسلمہ کا اتحاد اور درپیش چیلنجز
8 Sep 2015 13:19

امت مسلمہ کا اتحاد اور درپیش چیلنجز

اسلام ٹائمز: اسلامی ممالک کو چاہئے کہ وہ عالمی استعماری طاقتوں کی من پسند پالیسی کو ترک کر دیں، جس کے تحت دوسرے اسلامی ممالک کی تضعیف کی جاتی ہے اور چھوٹے چھوٹے اختلافات سے چشم پوشی کرتے ہوئے آپس میں متحد ہو جائیں، اگر تمام اسلامی حکومتیں قرآن و سنت کی حقیقی پیرو ہو کر آپس میں متحد ہو جائیں تو انہیں ...