ہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
اسلامی تحریکیں
 
 

دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کالعدم جماعتوں کیخلاف فوجی آپریشن سے مشروط ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
20 Feb 2017 23:54

دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کالعدم جماعتوں کیخلاف فوجی آپریشن سے مشروط ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر کی کمین گاہوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا یہ وقت ہے۔ دہشتگردی کیخلاف موثر لائحہ عمل کو عملی جامہ پہنانے میں لمحہ بھر کی غفلت بیس کروڑ عوام کی سلامتی کو داؤ پر لگانے کے مترادف ہوگی۔

 
بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی ذمہ داری حکومت، عدلیہ اور فوج پر عائد ہوتی ہے، قیصر اقبال قادری
20 Feb 2017 23:46

بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی ذمہ داری حکومت، عدلیہ اور فوج پر عائد ہوتی ہے، قیصر اقبال قادری

پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور سندھ کے نائب صدر کا "اسلام ٹائمز" کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب جہاں آبادی کے لحاظ سے بڑا صوبہ ہے، وہاں دہشتگردوں کی آبادی، تخلیق اور آبادکاری کے لحاظ سے بھی بڑا صوبہ ہے، ڈاکٹر طاہر القادری پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن ...

 
بعض عرب ممالک مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال چکے ہیں، اسلامک جہاد
20 Feb 2017 23:20

بعض عرب ممالک مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال چکے ہیں، اسلامک جہاد

فلسطینی تنظیم اسلامک جہاد کے اعلی سطحی عہدیدار داود شہاب نے العقبہ میں بعض عرب حکام اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک نے مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔

 
حکمرانوں کی شاہ خرچیوں اور کرپشن نے ملک کو مسائل کا شکار بنایا ہوا ہے، بشارت عزیز جسپال
20 Feb 2017 22:23

حکمرانوں کی شاہ خرچیوں اور کرپشن نے ملک کو مسائل کا شکار بنایا ہوا ہے، بشارت عزیز جسپال

فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے باطل قوتوں کو للکارتے ہوئے دُنیا میں اسلام کا صحیح رُخ پیش کیااور ثابت کیا کہ اسلام امن اور محبت کا دین ہے۔

 
دہشتگردوں کیخلاف بے رحم آپریشن کے بغیر وطن عزیز میں امن کا قیام ممکن نہیں، عدیل زیدی
20 Feb 2017 21:38

دہشتگردوں کیخلاف بے رحم آپریشن کے بغیر وطن عزیز میں امن کا قیام ممکن نہیں، عدیل زیدی

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری تنظیم سازی کا تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لیہ کے علاقہ چوبارہ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

 
حکمران دہشت گردی کے خاتمے میں مخلص نہیں، رینجرز آپریشن صوبائی کابینہ سے شروع کیا جائے، علامہ اقتدار نقوی
20 Feb 2017 19:14

حکمران دہشت گردی کے خاتمے میں مخلص نہیں، رینجرز آپریشن صوبائی کابینہ سے شروع کیا جائے، علامہ اقتدار نقوی

ملتان سے جاری بیان کے مطابق ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جب تک دہشت گردوں کے سیاسی سہولت کاروں کا خاتمہ نہیں کیا جاتا، آپریشن نتیجہ خیز نہیں ہوگا۔

 
مدارس اور علماء اُمت کی رہنمائی کا فریضہ ادا کر رہے ہیں، پروپیگندہ بند کیا جائے، افضل حیدری
20 Feb 2017 18:15

مدارس اور علماء اُمت کی رہنمائی کا فریضہ ادا کر رہے ہیں، پروپیگندہ بند کیا جائے، افضل حیدری

وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ کوئی مدرسہ عسکری تربیت دیتا ہے اور نہ ہی ایسی کوئی معلومات ہمارے علم میں ہیں، پانچوں وفاق المدارس کا نمائندہ فورم اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کی قیادت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ کسی بھی مدرسے کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت اگر ریاستی اداروں کے پاس موجود ...

 
دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں کیخلاف آپریشن شروع کیا جائے، جماعت اہلسنّت
20 Feb 2017 18:03

دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں کیخلاف آپریشن شروع کیا جائے، جماعت اہلسنّت

جماعت کے 100 سے زائد علماء کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ہر شق پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے، دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف ریاستی بیانیہ سامنے لایا جائے، دہشتگردی میں ملوث مدارس کے نام ثبوتوں کیساتھ قوم کے سامنے پیش کئے جائیں، پاکستان میں غیر ملکی مداخلت کے تمام راستے بند کئے ...

 
سنی اتحاد کونسل نے حکومت کو مزارات کی سکیورٹی کیلئے رضاکار دینے کی پیشکش کر دی
20 Feb 2017 17:43

سنی اتحاد کونسل نے حکومت کو مزارات کی سکیورٹی کیلئے رضاکار دینے کی پیشکش کر دی

سفاک دہشتگرد ہماری سیکورٹی فورسز کی بے رحم کارروائی کے مستحق ہیں، افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی روکنے کیلئے پاک افغان سرحد پر خندق کھودی جائے، قوم موجودہ نااہل حکمرانوں سے مایوس ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش جنگی حالات میں قوم کو متحد کرنے کی ضرورت ہے، قومی اتحاد و یکجہتی کی فضاء ...

 
گلگت بلتستان کے معروف سکالر ڈاکٹر کاظم سلیم کویت ریسرچ کونسل کے چیئرمین منتخب
20 Feb 2017 15:32

گلگت بلتستان کے معروف سکالر ڈاکٹر کاظم سلیم کویت ریسرچ کونسل کے چیئرمین منتخب

کویت ریسرچ کونسل کے ممبران کا انتخاب پانچ سال کے لیے ہوتا ہے اور چالیس اراکین پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں بیس ممبران کویت سے جبکہ ممبران دیگر بیس مختلف ممالک سے ہوتے ہیں۔

 
وفاق اور پنجاب کے وزراء دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی کر رہے ہیں، سید سرفراز نقوی
20 Feb 2017 13:16

وفاق اور پنجاب کے وزراء دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی کر رہے ہیں، سید سرفراز نقوی

جھنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ جب تک دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی نہیں کی جاتی، تب تک ایسے واقعات ہوتے رہیں گے، پرامن پاکستان کے لیے تکفیری سوچ کا خاتمہ ناگزیر ہے۔

 
دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے حکومت کی سمت درست نہیں، از سر نو پالیسی ترتیب دی جائے، ڈاکٹر عتیق الرحمن
20 Feb 2017 10:20

دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے حکومت کی سمت درست نہیں، از سر نو پالیسی ترتیب دی جائے، ڈاکٹر عتیق الرحمن

سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ صد سالہ تقریبات آئندہ الیکشن کا رخ متعین کر دیں گی اور ہم آئندہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے، حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں، وطن عزیز کی سالمیت اور استحکام میں کوئی کوتاہی نہ کی جائے۔

 
چارسدہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک ختم نبوت کے مقامی امیر جاں بحق
20 Feb 2017 07:58

چارسدہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک ختم نبوت کے مقامی امیر جاں بحق

چارسدہ کے علاقے بہلول خیل میں تحریک ختم نبوت کے مقامی امیر مولانا کلیم اللہ اپنے گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ گھات لگائے دو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس کیمطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

 
ایم ڈبلیو ایم سندھ کا 23 فروری کو سہون میں ’’تحفظ مزارات اولیاء اللہ کانفرنس‘‘ منعقد کرنیکا اعلان
20 Feb 2017 00:25

ایم ڈبلیو ایم سندھ کا 23 فروری کو سہون میں ’’تحفظ مزارات اولیاء اللہ کانفرنس‘‘ منعقد کرنیکا اعلان

علامہ مقصود ڈومکی کا خیرپور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر ؒ پر دہشت گرد حملہ پاکستان اور سندھ پر حملہ ہے، اس المناک سانحے میں تکفیری داعش ملوث ہے جسے لشکر جھنگوی اور طالبان جیسے دہشت گرد گروہوں کی مدد حاصل ہے۔

 
شیعہ علماء کونسل کراچی کی احتجاجی ریلی  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
20 Feb 2017 00:06

شیعہ علماء کونسل کراچی کی احتجاجی ریلی  

احتجاجی ریلی خراسان سے امام بارگاہ علی رضاؑ تک نکالی گئی، جس سے علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کرم الدین واعظی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔

 
شیعہ علماء کونسل کی سانحہ سیہون و دہشتگردی کیخلاف کراچی میں احتجاجی ریلی
19 Feb 2017 23:33

شیعہ علماء کونسل کی سانحہ سیہون و دہشتگردی کیخلاف کراچی میں احتجاجی ریلی

احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت اور ریاستی ادارے تاحال دہشتگردی کو روکنے میں ناکام نظر آتے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ریاست پاکستان کے پاس کوئی جامع پالیسی موجود نہیں ہے، پورے ملک میں دہشتگردوں کیخلاف بھرپور اور فیصلہ کُن کارروائی شروع کیجائے۔

 
سید خضر عباس کاظمی ساجد نقوی لورز کونسل کے سیکرٹری اطلاعات مقرر
19 Feb 2017 22:54

سید خضر عباس کاظمی ساجد نقوی لورز کونسل کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

ایک بیان میں کونسل کے چیئرمین وسیم ساجدی نے کہا کہ ساجد نقوی لورز کونسل کوئی باقاعدہ تنظیم نہیں، یہ صرف علامہ سید ساجد علی نقوی سے محبت کرنیوالوں کا فورم ہے، جس کے عہدیدار آئی ایس او میں اپنا متحرک کردار ادا کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد محبوب کی پالیسیوں کے باعث پاکستان میں امن ہے، ملت جعفریہ حسین ...

 
ملتان،ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ، نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کی شرکت
19 Feb 2017 22:20

ملتان،ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ، نومنتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کی شرکت

عشائیہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی پر جنوبی پنجاب کو محروم رکھنا پسماندہ علاقے کے وکلاء کے ساتھ زیادتی ہے، اس حوالے سے وکلاء کی تحریک اور احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

 
متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونیوالی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ
19 Feb 2017 22:10

متحدہ میلاد کونسل کے زیراہتمام حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونیوالی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایم سی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک دہشت گرد پیدا کرنے والی نرسریوں کو ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔

 
مظفرآباد میں علامہ تصور حسین جوادی پر قاتلانہ حملہ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے دعووں کی نفی ہے، علامہ سبطین سبزواری
19 Feb 2017 21:13

مظفرآباد میں علامہ تصور حسین جوادی پر قاتلانہ حملہ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے دعووں کی نفی ہے، علامہ سبطین سبزواری

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس یوسی کے صوبائی صدر کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عملدرآمد وقت کی ضرورت بن چکا ہے تا کہ ملک دشمن عناصر کو خاتمہ کیا جاسکے۔