پاراچنار، پاک افغان سرحد پر متھہ سنگر کے قریب ڈرون حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعہر دور کے حکمرانوں نے سرائیکی وسیب کی محروم عوام کا استحصال کیا، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی نہ ہونیکے برابر ہے، علامہ ناصر عباسلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرار
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
اسلامی بیداری
 
 

اسلامی بیداری اور عالمی صہیونزم کا زوال
25 Feb 2017 00:54

اسلامی بیداری اور عالمی صہیونزم کا زوال

یہ ایک حقیقت ہے کہ خطے اور عالم اسلام میں اسلامی بیداری اور عوامی انقلابات راکھ تلے چنگاری کی مانند ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل نے اس چنگاری پر دہشت گردی خاص طور پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی راکھ ڈال دی ہے لیکن بہت جلد یہ چنگاریاں دوبارہ دہک اٹھیں گی اور آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو جائیں گی اور اسلامی دنیا ...

 
انقلاب اسلامی کے روحانی پہلو
7 Feb 2017 11:10

انقلاب اسلامی کے روحانی پہلو

اسلام ٹائمز: اگر انقلاب کی کامیابی کے بعد سے منتخب ہونے والی ایرانی پارلیمان پر نظر ڈالی جائے تو اعلٰی جدید تعلیم یافتہ افراد اور دینی تعلیم سے آراستہ علماء و فضلا کی ایک کہکشاں ہر دور میں دکھائی دے گی۔ اس کا تقابل ایران کے ماضی سے کیا جائے یا عالم اسلام کی موجودہ پارلیمانوں سے، تو یہ سب میں نمایاں ...

 
بغداد میں منعقدہ اسلامی بیداری کانفرنس، اہمیت اور پیغامات
1 Nov 2016 00:00

بغداد میں منعقدہ اسلامی بیداری کانفرنس، اہمیت اور پیغامات

اسلام ٹائمز: اس کانفرنس میں دنیا کو یہ پیغام دینے کی کوشش دی گئی کہ اسلامی بیداری کی تحریک ختم نہیں ہوئی اور اسلام کی سنہری تعلیمات اور اقدار اب بھی دنیا بھر کے انسانوں کو اپنی طرف جذب کر رہی ہیں۔

 
ظالم حکمرانوں کیخلاف بحرینی عوام کی انقلابی جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عبداللہ دقاق
10 Sep 2016 17:54

ظالم حکمرانوں کیخلاف بحرینی عوام کی انقلابی جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عبداللہ دقاق

اسلام ٹائمز: بحرین کے معروف شیعہ عالم دین اور ایران میں آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے نمائندے نے شیخ عیسٰی قاسم کے خلاف حکومت کی عدالتی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ظالم حکمرانوں کے خلاف بحرینی عوام کی جدوجہد جاری رہے گی۔

 
چچنیا میں اہلسنت علماء کا عظیم اجتماع، نظرانداز کئے جانے پر سلفی وہابی ٹولہ شدید برہم
4 Sep 2016 23:13

چچنیا میں اہلسنت علماء کا عظیم اجتماع، نظرانداز کئے جانے پر سلفی وہابی ٹولہ شدید برہم

اسلام ٹائمز: چچنیا میں "اہلسنت کون ہیں؟" کے عنوان سے اہلسنت علماء کا عظیم اجتماع ہوا، جس میں سعودی حمایت یافتہ سلفی وہابی علماء کو دعوت نہیں دی گئی، جس پر وہابی ٹولے کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 
واشنگٹن قدس ریلی  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
2 Jul 2016 13:57

واشنگٹن قدس ریلی  

اسلام ٹائمز: امریکہ کے دارالحکومت میں بھی قدس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف قومیتوں اور مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

 
بحرین، عوامی جدوجہد کا تسلسل
24 Jun 2016 17:28

بحرین، عوامی جدوجہد کا تسلسل

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران، بحرینی عوام اور اسلامی ممالک کے ممتاز علماء دین کی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کے خلاف مناسب ردعمل نے ثابت کر دیا ہے کہ امت مسلمہ بیدار ہے اور خطے میں سرگرم اسلامی مزاحمتی بلاک کو کمزور یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عراق کے مرجع ...

 
مزاحمت اسلامی اور دولت اسلامی میں فرق!! (آخری حصہ)
20 Jan 2016 19:30

مزاحمت اسلامی اور دولت اسلامی میں فرق!! (آخری حصہ)

اسلام ٹائمز: مزاحمت اسلامی آج بھی غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو اپنا اولین دشمن سمجھتے ہوئے ہر محاذ پر سینہ سپر ہے اور اس راستے میں قربانیاں پیش کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف مزاحمت اسلامی کو اب اندرونی دشمن دولت اسلامی کا خطرہ بھی لاحق ہو چکا ہے، کیونکہ یہ دشمن ایسا دشمن ہے کہ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر آیا ...

 
تہذیبی جنگ کا دور، اسلامی تمدن کا احیاء لازمی
31 Dec 2015 09:30

تہذیبی جنگ کا دور، اسلامی تمدن کا احیاء لازمی

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ’’امریکہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات کے درپے ہے اور اس کی واضح مثال داعش اور ان جیسے دوسرے دہشتگرد گروہوں کو وجود میں لانا ہے کہ جو امریکہ سے وابستہ ممالک کی دولت اور انکی سیاسی حمایت کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں اور دنیائے اسلام میں موجودہ حادثات اور بحران کا ...

 
فلسطین کا تیسرا انتفاضہ اور اسلامی بیداری کا تسلسل
25 Oct 2015 16:34

فلسطین کا تیسرا انتفاضہ اور اسلامی بیداری کا تسلسل

اسلام ٹائمز: تیسری انتفاضہ کی صورت میں ظاہر ہونے والی نئی سماجی تحریک درحقیقت اس نظریاتی انقلاب کا شاخسانہ ہے، جس نے اپنا تعلق تکفیریت، رجعت پسند عرب حکمرانوں اور ان کی حامی مغربی طاقتوں سے قطع کر لیا ہے اور فولادی ارادے سے اپنے مقامی طریقہ کار کے ذریعے غاصب صہیونی رژیم کے سامنے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ اسلامی ...

 
وحدت امت مسلمہ کی اہمیت از نظر امام راحل
16 Aug 2015 12:00

وحدت امت مسلمہ کی اہمیت از نظر امام راحل

اسلام ٹائمز: مسلم مملکتوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور ہم آہنگی کی اہمیت کے حوالے سے آیت اللہ خمینی (رہ) نے فرمایا ہیں کہ ’’ہمارے دشمن، مستضعف ملکوں اور قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، وہ اسلامی ملکوں کو ایک دوسرے سے جدا کرنے اور اسلامی ملتوں کو آپس میں لڑانے کیلئے کوشاں ہیں۔ لہذا آپ ...

 
بت شکن امام خمینی (رہ) اور اسلامی بیداری
6 Jun 2015 10:56

بت شکن امام خمینی (رہ) اور اسلامی بیداری

اسلام ٹائمز: مشرق سے لیکر مغرب تک اسلام اپنی عقلی، منطقی اور فطری بنیادوں کی وجہ سے خاص و عام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور صدیوں کی دفاعی پوزیشن سے باہر آکر مغرب کے خود ساختہ نظام اقتدار کو للکار رہا ہے، یہ دور درحقیقت امام خمینی (رہ) کا دور ہے، دنیا میں فکر خمینی (رہ) کو احیاء کرنے کا دور ہے، الہی ...

 
کشمیر، امام خمینی (رہ) کانفرنس  <img src="/images/picture_icon.gif" width="16" height="13" border="0" align="top">
2 Jun 2015 22:21

کشمیر، امام خمینی (رہ) کانفرنس  

اسلام ٹائمز: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینیؒ نے محکوم و مظلوم مسلمانوں ...

 
کشمیر میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے حوالے سے اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس کا انعقاد
2 Jun 2015 21:19

کشمیر میں امام خمینی (رہ) کی برسی کے حوالے سے اپنی نوعیت کی منفرد کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینیؒ نے محکوم و مظلوم مسلمانوں ...

 
امریکہ، معروف اداکارہ کا مطالعہ قرآن، قبولیت اسلام کی افواہیں
15 May 2015 14:19

امریکہ، معروف اداکارہ کا مطالعہ قرآن، قبولیت اسلام کی افواہیں

اسلام ٹائمز: امریکی میڈیا میں اس وقت ایک زبردست ہلچل پیدا ہوگئی، جب ہالی وڈ کی معروف اداکارہ لِنڈسے لوہان قرآن پاک کا ایک نسخہ لیے منظرعام پر آئیں۔ بدھ کے روز بروکلین میں اپنی کمیونٹی سروس کے پہلے دن جب وہ عوام کے سامنے آئیں تو ان کے ہاتھ میں قرآن پاک کا ایک نسخہ تھا۔

 
آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مغربی جوانوں کے نام اپنے خط میں اسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی، پروفیسر مینوئل الخاندرو
26 Mar 2015 18:53

آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مغربی جوانوں کے نام اپنے خط میں اسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے کی کوشش کی، پروفیسر مینوئل الخاندرو

اسلام ٹائمز: اس خط میں ہر قسم کا ذہنی سابقہ رکھنے والے مغربی جوانوں کو اس بات کی جانب دعوت دی گئی ہے کہ وہ آسمانی کتابوں کا مطالعہ اور حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت نوح علیہ السلام تک، حضرت ابراہیم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام سے لے کر حضرت محمد مصطفی صلی ...

 
یمن اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کا فارمولہ
6 Mar 2015 22:18

یمن اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کا فارمولہ

اسلام ٹائمز: یمن کے انقلابی عوام کی جانب سے اہلبیت سلام اللہ علیھا کے ساتھ اظہار عقیدت و محبت، امریکہ اور اسرائیل سے دوری اور انقلابی رہنماوں کی انتہائی درجہ سیاسی بصیرت ان کی کامیابی کی چند اہم وجوہات ہیں۔ یہ وہی عوامل ہیں جو خطے کے دوسرے عرب ممالک میں جنم لینے والی انقلابی تحریکوں میں موجود نہ تھے،...

 
حقیقی محمدی (ص) اسلام اور امریکی اسلام کی خصوصیات
1 Mar 2015 21:19

حقیقی محمدی (ص) اسلام اور امریکی اسلام کی خصوصیات

اسلام ٹائمز: امریکی اسلام کے مطابق اگر مسلمانوں کے بعض امور کفار کے ہاتھوں میں ہوں تو اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ اگر اسلامی ممالک کے اکثر سماجی، سیاسی اور اقتصادی امور کے بارے میں فیصلے بھی کفار انجام دیں تب بھی کوئی مشکل نہیں، لیکن حقیقی محمدی (ص) اسلام اجنبی قوتوں کی جانب سے مسلمانوں پر کسی قسم کے ...

 
آثار قدیمہ اور عراق کے تہذیبی ورثوں کی تباہی کے اقدامات پوری قوم پر حملہ ہے، عراقی وزیراعظم
28 Feb 2015 19:43

آثار قدیمہ اور عراق کے تہذیبی ورثوں کی تباہی کے اقدامات پوری قوم پر حملہ ہے، عراقی وزیراعظم

اسلام ٹائمز: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ داعش کے ہاتھوں موصل کے میوزیم کی تباہی داعش کے پست اور انحرافی افکار کی علامت ہے، عراق میں انسانی ورثے کی حمایت میں سبھی طبقوں سے اپنی ذمہ داری نبھانے کی اپیل۔

 
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
13 Feb 2015 14:30

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا

اسلام ٹائمز: بقول مولانا اسعد گیلانی مرحوم،"میں نے محسوس کیا ہے کہ ایسی باتیں کرنے والوں کی اپروچ انقلابی و نظریاتی کی بجائے خالص فرقہ وارانہ ہے اور اس اپروچ کو ہی انقلاب جانچنے کا معیار تسلیم کر لیا جائے تو پھر آئندہ دنیا میں اسلامی انقلاب کے خیال پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیئے۔ اسلئے کہ ہر گروہ جو انقلاب ...