پاراچنار، نئی سبزی منڈی میں دھماکہ، 12 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمیلودھراں کے قریب 2 رکشے ٹرین کی زد میں آگئے، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقکراچی، فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم، 17 افراد جاں بحق، ریسکیو کا کام جاریچوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس کو مزید مشکوک کر دیا، جلسے کی اجازت نہیں تھی تو سکیورٹی کیوں دی گئی؟ ملک عامر ڈوگرحکمران اور سیاستدان بردباری کا مظاہرہ کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا، علامہ ساجد نقویکراچی، ناظم آباد میں مجلس عزا کے دوران تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ، چھ افراد شہید، متعدد زحمیکراچی، تکفیری دہشتگردوں نے خواتین کی مجلس عزا کے باہر موجود مردوں کو نشانہ بنایافوجی آمر پرویز مشرف نے بیلنس کی ظالمانہ پالیسی کو دوام دیتے ہوئے بغیر ثبوت و شواہد کے تحت تحریک جعفریہ پر پابندی لگائی، علامہ ساجد نقویڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک، 3 فرارعمران خان نے اسلام آباد بند کرنے کیلئے جو رقم تقسیم کی ہے کہیں وہ ملک میں تخریب کاری اور دہشت گردی کی کاروائیوں میں استعمال نہ ہو، پیر محفوظ م
 
 
 
 
 
 
نیوز لیٹر کیلئے اپنا ای میل ایڈریس لکھیں.
 
 
بین الاقوامی ادارے
 
 

ایران کو ابھی تک خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا، بہرام قاسمی
14 Jan 2017 17:09

ایران کو ابھی تک خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا، بہرام قاسمی

کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد جاراللہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کا پیغام ایران تک پہنچانے کے لئے کسی مناسب تاریخ کا تعین کرنے کے لئے ایرانی بھائیوں سے رابطے میں ہیں۔ سعودی عرب، بحرین، کویت، قطر، عمان اور متحدہ عرب امارات خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک ہیں۔

 
اسرائیل کیخلاف ایک اور کھوکھلی قرارداد؟
9 Jan 2017 21:16

اسرائیل کیخلاف ایک اور کھوکھلی قرارداد؟

امریکا اور سعودی عرب کو فلسطین کب یا د آتا ہے؟ اس کی ایک مثال 15 مارچ 2001ء کو سعودی شہزادہ بندر بن سلطان کی کی امریکی صدر بش جونیئر سے اوول آفس میں ملاقات کا وہ احوال ہے، جو نامور امریکی صحافی بوب ووڈ ورڈ نے اپنی کتاب اسٹیٹ آف ڈینائل میں بیان کیا اور یہ احوال انہوں نے سعودی سرکاری نوٹس کی مدد سے لکھا ...

 
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری سے امریکہ پر عالمی اعتماد کم ہوگا، ڈاکٹر حسن روحانی
18 Dec 2016 17:12

ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری سے امریکہ پر عالمی اعتماد کم ہوگا، ڈاکٹر حسن روحانی

اسلام ٹائمز: تہران میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کی پائیداری کا دار و مدار تمام فریقوں کیجانب سے اسکی پابندی کئے جانے میں مضمر ہے۔ ایرانی صدر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی میں کبھی پہل نہیں کرے گا اور جب تک دیگر فریق اس ...

 
پاکستان اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں سے متعلق پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب
13 Dec 2016 16:04

پاکستان اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں سے متعلق پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کا صدر منتخب ہونا عالمی سفارتی فورم میں بہترین ساکھ کی عکاس ہے، عالمی برادری نے پاکستان کی بین الاقوامی سلامتی و اسلحہ کنٹرول کرنے کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔

 
ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدہ پر ثالثی عدالت کی تقرری روک دی
13 Dec 2016 14:01

ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدہ پر ثالثی عدالت کی تقرری روک دی

اسلام ٹائمز: ہندوستان کی جانب سے غیر جانبدار ماہر کا تقرر کرنے کی درخواست کی گئی تھی جبکہ پاکستان نے بھی چیئرمین عالمی ثالثی عدالت کے تقرر کی درخواست کی تھی، ہندوستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پاکستان نے رواں برس جولائی میں عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ...

 
اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ملیحہ لودھی
24 Nov 2016 11:15

اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ملیحہ لودھی

اسلام ٹائمز: پاکستان کی مستقل مندوب کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے سے ملاقات میں کہنا تھا کہ ایل او سی پر کشیدگی مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کا بھارتی حربہ ہے۔

 
خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی جائے، ملیحہ لودھی
23 Nov 2016 10:13

خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار اہم ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی جائے، ملیحہ لودھی

اسلام ٹائمز: ایس سی او کے اجلاس میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ رکن ممالک کے ساتھ انسداد دہشت گردی آپریشنز کے تجربات اور انٹیلی جنس معلومات کی شیرنگ کے لیے تیار ہیں۔

 
اقوام متحدہ میں حقِ خودارادیت کے حوالے سے پاکستانی قرارداد منظور
22 Nov 2016 19:25

اقوام متحدہ میں حقِ خودارادیت کے حوالے سے پاکستانی قرارداد منظور

اسلام ٹائمز: سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق پاکستان 1981ء سے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانے کے لیے کوششیں کر رہا ہے اور اس قرارداد کی منظوری سے کشمیر اور فلسطین کے عوام کی حقِ خودارادیت کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

 
بھارت کیجانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے، پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
17 Nov 2016 19:46

بھارت کیجانب سے سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے، پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

اسلام ٹائمز: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان بھارت کی طرف سے ہونے والی سیز فائر معاہدے اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ اپنے اس خط میں ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کو بھارت کی طرف سے دورے کی اجازت نہ دینے پر بھی روشنی ڈالی۔

 
کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں، ملیحہ لودھی
3 Nov 2016 10:59

کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں، ملیحہ لودھی

اسلام ٹائمز: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے مستقل مندوب پاکستان کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کے منتظر ہیں۔

 
یونیسکو نے بیت المقدس پر قرارداد منظور کر لی
19 Oct 2016 17:41

یونیسکو نے بیت المقدس پر قرارداد منظور کر لی

اسلام ٹائمز: قرارداد میں اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں کیخلاف طاقت کے استعمال، مسلمانوں پر عبادت کی پابندی اور آثار قدیمہ سے متعلق اسرائیلی سرگرمیوں کی مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد میں بار بار اسے حرم الشریف کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہودی اسے ٹمپل ماؤنٹ کے نام سے پکارتے ہیں تو مسلمان اسے حرم ...

 
سعودی اتحاد یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
13 Oct 2016 22:27

سعودی اتحاد یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے، ہیومن رائٹس واچ

اسلام ٹائمز: حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے یمن پہ سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیت پہ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعا میں جنازے کے اجتماع پر بمباری جنگی جرائم کے ذمرے میں آتی ہے، حملے میں استعمال ہونے والا میزائل امریکی ساختہ ہے۔

 
پرتگال کے سابق وزیراعظم اینتونیو گتریز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب
13 Oct 2016 20:38

پرتگال کے سابق وزیراعظم اینتونیو گتریز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام ٹائمز: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر پیٹر تھامسن نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ 67 سالہ اینتونیو گتریز اگلے سال یکم جنوری کو بان کی مون کی جگہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالیں گے۔ سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے گذشتہ ہفتے دس امیدواروں میں سے اینتونیو گتریز کو خفیہ ووٹنگ کے ذریعے سیکرٹری ...

 
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی کا مظہر ہے، ملیحہ لودھی
9 Oct 2016 11:54

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی کا مظہر ہے، ملیحہ لودھی

اسلام ٹائمز: پاکستان کی مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کر رہا ہے، جنت نظیر وادی میں حالیہ انتفادا حق خودارادیت سے مسلسل انکار کا ردعمل ہے۔

 
غیرت کے نام پرقتل، زنابالجبر کیخلاف بلوں کی منظوری پر اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد
8 Oct 2016 19:35

غیرت کے نام پرقتل، زنابالجبر کیخلاف بلوں کی منظوری پر اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کو مبارکباد

اسلام ٹائمز: پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر نیل بوہنے نے بل کے حوالے سے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد کے مقدمات پر کام کرنے والے سرکاری حکام کی ضروری تربیت کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی تاکہ مانیٹرنگ اور تخمینے کے لئے میکانزم بنایا جاسکے بہتر احتساب اور رابطے ہوسکیں۔

 
پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نامزد
7 Oct 2016 15:36

پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹریز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نامزد

اسلام ٹائمز: انٹونیو گوٹریز پرتگال کی بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ وہ انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی اور پرتگالی زبانیں روانی سے بولتے ہیں۔

 
بھارت کیوجہ سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی اور خطے میں شدید تناؤ ہے، ملیحہ لودھی
7 Oct 2016 12:16

بھارت کیوجہ سے مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی اور خطے میں شدید تناؤ ہے، ملیحہ لودھی

اسلام ٹائمز: پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کے حق خودارادیت کو ماننے سے مسلسل انکار کر رہا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پھیل رہی ہے۔

 
اوپیک ممالک کا تیل کی پیدوار میں کمی پر اتفاق، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
29 Sep 2016 10:47

اوپیک ممالک کا تیل کی پیدوار میں کمی پر اتفاق، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام ٹائمز: قطر کے وزیر توانائی اور اوپیک کے صدر محمد بن صالح السدا نے بتایا کہ پیدوار میں کمی کے ابتدائی معاہدے کے تحت اوپیک ممالک اپنی یومیہ پیدوار کو تین کروڑ 30 لاکھ بیرل سے تین کروڑ 25 لاکھ بیرل یومیہ کے درمیان محدود کریں گے۔ اس وقت اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی یومیہ پیدوار تین کروڑ 32 لاکھ بیرل ...

 
جوہری تجربات پر پابندی کا معاہدہ، سلامتی کونسل کی قرارداد منظور
24 Sep 2016 23:30

جوہری تجربات پر پابندی کا معاہدہ، سلامتی کونسل کی قرارداد منظور

اسلام ٹائمز: چین کا کہنا تھا کہ وہ معاہدے کے ابتدائی نفاذ کیلئے تمام فریقین کے ساتھ کام جاری رکھے گا، چین وہ پہلا ملک ہے جس نے اس معاہدے پر دستخط کئے۔ 20 سال قبل عالمی برادری نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات پر پابندی کیلئے معاہدے کی منظوری دی تھی۔ معاہدے کے تحت جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے کی پابندی ہے،...

 
بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم چھپانا چاہتا ہے، تہمینہ جنجوعہ
24 Sep 2016 11:55

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم چھپانا چاہتا ہے، تہمینہ جنجوعہ

اسلام ٹائمز: میڈیا سے گفتگو میں اقوام متحدہ کی مستقل مندوب برائے جنیوا کا کہنا تھا کہ ہیومن رائٹس کونسل کے سیشن میں کشمیر اہم ایشو تھا، جس میں ہیومن رائٹس کے کمشنر برائے اقوام متحدہ نے بھی کشمیریوں پر جاری مظالم پر تشویش کا اظہار کیا۔